ایاز امیر کی مقتولہ بہو کے اہلِ خانہ میت لینے اسپتال پہنچ گئے
اسلام آباد میں شوہر شاہ نواز کے ہاتھوں قتل ہونے والی صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام کی میت لینے کے لیے ان کے اہلِ خانہ اسپتال پہنچ گئے۔مقتولہ سارہ انعام کی میت 6 دن سے پمز کے سرد خانے میں موجود ہے۔سارہ انعام کے بھائی اور کزن ان کی میت…
شاہین سابق آسٹریلوی کرکٹر مارک وا کے پہلے 5 کھلاڑیوں میں شامل
سابق آسٹریلوی کرکٹر مارک وا نے آئی سی سی ویب سائٹ کے لیے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022ء کے 5 کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا، انہوں شاہین شاہ آفریدی کو بھی اپنے پہلے 5 کھلاڑیوں میں شامل کیا ہے۔سابق کرکٹر مارک وا نے پہلے نمبر پر بھارت کے فاسٹ بولر…
کسی کو پاکستانی کرنسی سے کھیلنے کی اجازت نہیں دینگے: اسحاق ڈار
مسلم لیگ ن کے رہنما، وفاقی وزیر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر بہتر ہونا شروع ہو گئی ہے، کسی کو پاکستان کی کرنسی سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔’’عمران خان کے وزراء کہتے تھے انٹرپول کے ذریعے مجھے لائینگے‘‘احتساب عدالت میں پیشی کے…
کراچی میں تیزاب گردی، شہری کا جسم جھلس گیا
کراچی کے علاقے صدر میں تیزاب پھینکنے کے نتیجے میں ایک شہری شدید جھلس گیا جسے ٹریفک پولیس اہلکار نے موٹر سائیکل پر بٹھا کر اسپتال منتقل کر دیا ہے۔علاقہ مکینوں کے مطابق موٹر سائیکل سوار ملزم نے ایک شہری پر تیزاب پھینکا جس سے اس کے کپڑے اور…
بابر اعظم اور نسیم شاہ کا نیٹ میں آمنا سامنا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا فاسٹ بالر نسیم شاہ کے ساتھ پریکٹس سیشن کے دوران آمنا سامنا ہوگیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں نیٹ پریکٹس کرتے ہوئے بابر اعظم نے نسیم شاہ کی فاسٹ بالنگ کا بھرپور سامنا کیا۔ اس دوران انہوں نے کور…
ڈار کے حلف کے بعد وزیرِ اعظم کا مفتاح کیلئے تعریفی ٹوئٹ
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر اسحاق ڈار کے حلف اٹھانے کے بعد مفتاح اسماعیل کے لیے تعریفی ٹوئٹ کر دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کی بطور وزیر خزانہ عوامی…
’امریکا کا نام نہیں لینا، بس صرف کھیلنا ہے‘ عمران خان کی آڈیو لیک سامنے آ گئی
امریکی سائفر سے متعلق پی ٹی آئی کے سربراہ، سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور اعظم خان کی آڈیو لیک سامنے آ گئی۔اس آڈیو کلپ میں عمران خان کو کہتے سنا جا سکتا ہے کہ اب ہم نے صرف کھیلنا ہے، امریکا کا نام نہیں لینا، بس صرف یہ کھیلنا ہے کہ اس…
روسی پائپ لائنز میں پُراسرار لیکیج کی ہنگامی بنیادوں پر تحقیقات شروع
یورپ کو گیس سپلائی کرنے والی دو روسی پائپ لائنز میں پُراسرار لیکیج کی ہنگامی بنیادوں پر تفتیش شروع کر دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں پائپ لائنز سویڈن اور ڈنمارک کے نزدیک بحیرہِ بالٹک سے گزرتی ہیں۔ یورپی سیکیورٹی ذرائع کا…
اینیمی 'دی گلاس ورکر': پاکستان کی پہلی ہاتھ سے تیار کردہ اینیمیٹڈ فیچر فلم – BBC…
https://www.youtube.com/watch?v=IXxNqRlT_vg
'عمران خان کے سپورٹرز کے ہاتھ کافی لمبے ہیں' | سینئر صحافی حامد میر کی احم گفتگو
https://www.youtube.com/watch?v=q_dycPJW5JY
?LIVE | وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=mfAOtaoPxwE
?LIVE | وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=SUi4HKG1MeQ
'چور خود دوسروں کو چور کہتا رہ' احسن اقبال | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=uPc7024dlbc
راولپنڈی: اسلام آباد ایکسپریس وے پھر بند
راولپنڈی کی روات ٹی چوک پر اسلام آباد ایکسپریس کو ایک بار پھر بند کر دیا گیا، ٹی چوک روات سے راولپنڈی جانے والے راستوں کو بھی بند کیا گیا۔اسلام آباد ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ٹی چوک دونوں اطراف سے بلاک ہے، ایک ریلی آرہی ہے جس نے ڈی چوک…
کراچی: گزشتہ روز پکڑے گئے انتہائی مطلوب 4 ملزمان کے مزید 3 ساتھی گرفتار
کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے دوران 2 زخمیوں سمیت 3 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کر لیا گیا۔ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق گرفتار ملزمان نے اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس پر فائرنگ کی،…
کراچی: عبداللّٰه شاہ غازی کا مزار بند
برصغیر کے نامور صوفی بزرگ عبداللّٰه شاہ غازی کے مزار کو عام لوگوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق عبداللّٰه شاہ غازی مزار کے روڈ کو سیکیورٹی وجوہات کے باعث بند کیا گیا ہے۔راولپنڈی کی روات ٹی چوک پر اسلام آباد ایکسپریس وے…
کراچی: سرکاری فوڈ کنٹرولر کے گھر ڈھائی کروڑ کی ڈکیتی
کراچی کے علاقے ملیر کے شاہ لطیف ٹاؤن میں ایک سرکاری فوڈ کنٹرولر کے گھر میں کروڑوں روپے کی ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ملیر عرفان علی بہادر کے مطابق مسلح ملزمان اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد…
ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 16 کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان کر دیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ایرون فنچ آسٹریلین ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ کیمرون گرین کو ٹیم میں برقرار رکھا گیا ہے۔آسٹریلین ٹیم میں ڈیوڈ وارنر، مچل…
بادشاہ چارلس سوم کے نئے مونوگرام کی نقاب کشائی کردی گئی
آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر سرکاری سطح پر منائے جانے والے سوگ کے اختتام پر بادشاہ چارلس سوم کے نئے مونوگرام کی نقاب کشائی کردی گئی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بادشاہ کے مونوگرام یا سائفر کو کالج آف آرمز کی جانب سے…
اڈیالہ جیل تشدد کیس: جیل عملے کی معطلی کیخلاف درخواست خارج
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰه کے اڈیالہ جیل دورے کے بعد جیل عملے کی معطلی کے خلاف درخواست خارج کر دی گئی۔ چیف جسٹس اطہر من اللّٰه نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ کیس اس عدالت کا دائرہ اختیار نہیں ہے،…