جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی کے کارکن سے تقریباً 200 شناختی کارڈ برآمد، پولیس

لاہور کی فیکٹری ایریا پولیس نےخالد سندھو نامی پی ٹی آئی کے ایک کارکن کو گرفتار کیا ہے، جس کے قبضے سے200 شناختی کارڈ برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزم خالد سندھو پی پی 168 میں شناختی کارڈز کے ذریعے ووٹ خریدنے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا،…

وزیر صحت کی ملک میں سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کی ہدایت

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے ملک بھر میں سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کی ہدایت کردی۔ایک بیان میں عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ وزارت صحت سیلاب سے پیدا صورت حال سے نمٹنے کے لیے اقدامات یقینی بنا رہی ہے، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی…

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا ایف آئی اے کو خصوصی مکتوب

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو خصوصی مکتوب لکھ دیا۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی جانب سے لکھے گئے مکتوب میں سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے، اخلاق باختہ پوسٹ یا افواہیں پھیلانے والے عناصر کے خلاف باہمی اشتراک…

ریلوے اور PIA کے کرایوں میں کمی کا اعلان

وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کی جانب سے ریلوے اور پی آئی اے کے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ریلوے میں 94 فیصد، پی آئی اے میں 90 فیصد سے زائد مسافر اکانومی کلاس میں سفر کرتے…

آل پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن کا 18جولائی سے ہڑتال کا اعلان

آل پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا نے پیٹرول پر مارجن نہ بڑھانے پر 18 جولائی سے صوبے کے تمام پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کردیا۔چیئرمین آل پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا عبدالماجد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…

عمران خان کی وجہ سے ہم اس نہج پر پہنچے ہیں، مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے پونے 4 سال کی وجہ سے ہم اس نہج پر پہنچے ہیں۔ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے ہر سال 3500 ارب روپے کا خسارہ کیا۔ان کا کہنا…

کان حادثے کے متاثرین کی امداد بڑھا کر 15 لاکھ روپے کرنے کا فیصلہ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کی جانب سے کان کنی کے دوران حادثہ پیش آنے کی صورت میں جاں بحق کان کنوں کی امداد بڑھا کر 15 لاکھ روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔امتیاز شیخ کی زیرصدارت کان مالکان اور کان کنوں کےنمائندوں کا اجلاس ہوا۔اس دوران …

اوورسیز پاکستانی کی پراپرٹی فراڈ سے ہتھیانے کا مقدمہ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں اوورسیز پاکستانی کی قیمتی پراپرٹی فراڈ سے ہتھیانے کے 45 سال پرانے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے فیصلہ سنایا کہ اوور سیز پاکستانی اکبر حسین کا گھر 45 سال قبل…

کراچی اور حیدرآباد میں سازش کے تحت لسانی فسادات کرانے کی کوشش کی گئی، ناصر حسین شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں سوچی سمجھی سازش کے تحت لسانی فسادات کرانے کی کوشش کی گئی.ایک بیان میں ناصر حسین شاہ نے کہا کہ حکومت سندھ نے بہتر حکمت عملی اور سیاسی بصیرت سے اس معاملے پر قابو…

پاک سری لنکا دوسرا ٹیسٹ بھی گال میں کھیلا جائے گا

سری لنکا میں معاشی بحران خلاف جاری مظاہرے کے پیش نظر پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ بھی گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔پاکستان اور سری لنکا کے مابین دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے شروع ہوگا جو پہلے کولمبو میں شیڈول…

پی ایچ ایف اور وزارت اسپورٹس کے مابین معاملات طےہوگئے

پاکستان ہاکی فیڈریشن(پی ایچ ایف) کے صدر خالد سجاد کھوکھر نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے فیصلے پر بین الصوبائی رابطے کے وفاقی وزیر احسان الرحمٰن مزاری سے ملاقات کی۔صدر پی ایچ ایف خالد سجاد کھوکھر نے ملاقات کے دوران ہاکی…

مقبول گجر کو لاہور کی حدود سے بے دخل کردیا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

 ڈی آئی جی آپریشنز  لاہور سہیل چوہدری کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے وزیر مقبول گجر کو لاہور کی حدود سے بے دخل کردیا گیا۔ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ مقبول احمد گجر میڈیا کو انٹرویو دے رہے تھے، پولیس نے انہیں الیکشن مہم سے منع کیا تھا،…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 250 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 250 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 40 ہزار 850 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 214 روپے کم…

کوئی صوبہ دیگر شہریوں پر سرحد بند نہیں کرسکتا، عثمان بزدار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کوئی بھی صوبہ دیگر علاقوں کے شہریوں پر اپنی سرحدیں بند نہیں کرسکتا۔لاہور سے جاری بیان میں عثمان بزدار نے ن لیگ کو نازی لیگ قرار دیا اور کہا کہ…