جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کیخلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین ِعدالت کیس کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں دوپہر ڈھائی بجے ہوگی۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خاتون جج زیبا چودھری کو دھمکی دینے پر معافی مانگنے سے انکار کرتے ہوئے پورے عدالتی بینچ پر ہی…

ماہرین معیشت نے شوکت ترین کی کال کو سوچی سمجھی کوشش قرار دے دیا

ماہرین معیشت نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی کال کو آئی ایم ایف معاہدہ سبوتاژ کرنے کی سوچی سمجھی کوشش قرار دے دیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے ماہر معیشت اکبر زیدی نے کہا کہ تحریک انصاف نے جو کچھ…

بلوچستان، سیلاب سے مزید 2 افراد جاں بحق

بلوچستان میں سیلاب سے مزید دو افراد جاں بحق ہوگئے، اس طرح صوبے میں سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 250 تک جا پہنچی ہے۔رپورٹس کے مطابق جعفرآباد کی تحصیل اوستہ محمد کو بھی پانی نے گھیر رکھا ہے، صحبت پور کے علاقے بھنڈ میں بھی…

آئی ایم ایف کا پاکستان کے قرض پروگرام سے متعلق اعلامیہ جاری

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز کی قسط منظور کرلی۔اعلامیہ کے مطابق قرض پروگرام میں جون 2023 تک توسیع کی منظوری دے دی گئی ہے، پاکستان کے لیے قرض پروگرام 6 ارب ڈالر سے بڑھاکر ساڑھے 6 ارب ڈالر کردیا…

سیلاب سے 1500 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے 1500 سے زائد افراد جاں بحق اور 3 کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر ہوئے۔سوشل میڈیا پر بلاول بھٹو نے پیغام میں لکھا کہ سیلاب سے خیبرپختونخوا، جنوبی پنجاب، بلوچستان اور سندھ متاثر ہوئے…

سیلاب، جنوبی پنجاب کے متاثرہ اضلاع میں مشکلات کم نہ ہوئیں

جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں متاثرین کی مشکلات کم نہیں ہوسکیں۔ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے متاثرہ علاقوں میں سیلابی پانی کی سطح برقرار ہے۔راجن پور میں متاثرین نے اپنے اجڑے آشیانوں کو اپنی مدد آپ کے تحت ہی بنانا شروع کردیا…

عراق میں ہنگامہ آرائی، 12 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

عراق کے رہنما مقتدیٰ الصدر کی جانب سے سیاست چھوڑنے کے اعلان پر ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مقتدیٰ الصدر کے حامیوں نے بغداد اور بصرے میں مظاہرے کئے۔ الصدر کے حامیوں کے صدارتی محل…

طالبان حکام روس سے پیٹرول و بینزین خریداری کے معاہدے کے قریب

افغانستان میں طالبان حکام روس سے پیٹرول اور بینزین کی خریداری کے معاہدے کرنے کے قریب ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق افغان حکام کا کہنا ہے کہ افغان وزارت تجارت کا سرکاری وفد روسی دارالحکومت میں ہے، افغان وفد گندم، گیس اور تیل کی فراہمی کے…

سیلاب میں 300 بچوں سمیت 1ہزار افراد جاں بحق ہوچکے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب میں 300 بچوں سمیت 1ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔انٹرنیشنل میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خوراک اور دیگر اشیاء کی ضرورت ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم ساف میں اچھا مقابلہ کرنے کیلئے آئی ہے، کپتان ماریہ خان

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان کا کہنا ہے کہ ساف ویمن چیمپئن شپ میں پاکستان ویمن فٹبال ٹیم صرف حاضری کے لیے نہیں بلکہ اچھا مقابلہ کرنے کے لیے آئی ہے۔پاکستان ویمن فٹبال ٹیم اگلے ماہ شروع ہونے والی ساف ویمن چیمپئن شپ میں شرکت…

پاکستان انقلاب کے دہانے پر کھڑا ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان انقلاب کے دہانے پر کھڑا ہے۔ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کے خلاف عدالتی فیصلہ آیا تو فیصلہ عوام ہی کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ملک انقلاب کے…

عمران خان کی پوری کوشش تھی کہ پاکستان دیوالیہ ہوجائے، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کی توثیق سے پاکستان کو بڑی سپورٹ ملی ہے۔ اتحادی حکومت نے اپنی سیاست کو بچانے کے بجائے پاکستان کو بچانے کے لیے سخت فیصلے کیے۔حیدر آباد سے جاری اپنے ایک بیان میں صوبائی…

مفتاح اسماعیل بھارت سے پیاز، ٹماٹر لینے کے حامی

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بھارت سے پیاز اور ٹماٹر لینے کی حمایت کردی۔ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حالیہ سیلابی صورتحال میں بھارت سے تجارت ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں بھارت سے پیاز اور ٹماٹر لینے چاہئیں، اس حوالے سے…

اسپین کا پاکستانی سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے 3 لاکھ یورو دینے کا اعلان

اسپین نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کیا ہے۔اسلام آباد میں ہسپانوی سفارت خانے نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کی اپیل پر اسپین نے پاکستان فلڈ ریسپانس پلان کی مدد کے لیے 3 لاکھ یورو تعاون کا اعلان کیا…

سیلاب سے تباہی، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرینگے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ اس حوالے سے اقوام متحدہ کے ترجمان نے نیویارک سے اپنے بیان میں کہا کہ سیکریٹری جنرل موسمیاتی تباہی سے زیادہ متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ترجمان کے مطابق…

پنجاب میں افسران کے تقرر و تبادلے، محمد عامر جان کمشنر لاہور تعینات

محمد عامر جان کو کمشنر لاہور تعینات کردیا گیا ہے۔ لاہور سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیکریٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب سید نجف اقبال کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے جبکہ واصف خورشید کو سیکریٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب تعینات کر…