جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب ضمنی انتخابات: پولنگ کا وقت مکمل

پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا جس کے ساتھ ہی ووٹوں کی گنتی بھی شروع ہوگئی۔ صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہا۔ تاہم 5 بجے کے بعد پولنگ اسٹیشن کے اندر موجود…

مظفرگڑھ: پولنگ اسٹیشن میں ن لیگ، پی ٹی آئی کارکنوں میں جھگڑا

پنجاب کے ضمنی انتخاب کے دوران مظفرگڑھ کے حلقہ پی پی 273 کے ایک پولنگ اسٹیشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔پی پی 273 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 19 میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں جھگڑا ہوا، پی ٹی آئی…

گل زمان نے شیخ رشید سے فون پر بات کی تصدیق کردی

شیخ رشید احمد کی آڈیو لیک کے دوسرے کردار گل زمان نے بھی سابق وزیر داخلہ سے فون پر بات چیت کی تصدیق کردی۔لاہور سے جاری بیان میں گل زمان نے کہا کہ صبح شیخ رشید نے فون پر جلیل شرقپوری کو ادائیگی کی بات کی تو انہیں روک دیا۔انہوں نے مزید کہا…

بابر کی سری لنکا کیخلاف سنچری، شاہد آفریدی کی تعریف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بابر اعظم کی بیٹنگ کی تعریف کردی۔اپنے بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ بابر اعظم نے ایک مرتبہ پھر ثابت کیا کہ یہ ورلڈ کلاس بیٹر ہیں۔شاہد آفریدی نے کہا کہ بابر اعظم نے دباؤ میں عمدہ بیٹنگ…

پنجاب ضمنی انتخاب: غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری

پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد اب ان حلقوں سے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ پی پی 167 لاہور کے پولنگ اسٹیشن115 کاغیرحتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا ، پی ٹی آئی کے شبیر گجر…