تین روز مسلسل کمی کے بعد آج فی تولہ سونا 2 ہزار روپے مہنگا ہوگیا
رواں ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں مسلسل کمی کے بعد آج ملک میں سونا 2 ہزار روپے مہنگا ہوگیا۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 41 ہزار روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا…
امریکی سفیر کی احسن اقبال سے ملاقات، سیلاب سے ہونے والے نقصان پر اظہار افسوس
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے ملاقات کی، جس میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا۔وزارت منصوبہ بندی کے مطابق امریکی سفیر کی طرف سے متاثرین کی بحالی کے عمل میں امداد کی پیشکش کی…
داتا دربار پر پاپوش فیس لگادی گئی
لاہور میں حضرت علی بن عثمان ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش کے عرس سے قبل مسجد اور دربار پر آنے والوں کے لیے پاپوش فیس لگادی گئی، یہ عرس 15 سے 17 ستمبر تک ہوگا۔ محکمہ اوقاف کے ترجمان کے مطابق داتا دربار پر کافی عرصے سے پاپوش فیس وصول…
یوسف رضا گیلانی کے خطاب کے دوران اسٹیج ٹوٹ گیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے فاضل پور کا دورہ کیا، جہاں ان کے خطاب کے دوران اسٹیج ٹوٹ گیا۔ یوسف رضا گیلانی نے اسٹیج پر لڑکھڑانے کے باوجود تقریر جاری رکھی۔ پی پی رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا…
300 یونٹ تک بجلی استعمال پر فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کردیے، وزیر اعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کردیے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ سابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرکے معیشت کو تباہ…
بریکنگ نیوز | آرمی چیف کا سیلب کہتے ہیں مطاسرہ الاقے روجھان کا دور ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=v6V44FJGEf8
سوات میں سیلاب: مقامی تاجروں کی تعمیر نو کی کوشش میں دریا کے کنارے شالیں خشک ہو گئیں – BBC…
https://www.youtube.com/watch?v=9q4Ayp3iZFg
یوسف رضا گیلانی کی تکریر کے دوراں سٹیج گر گیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ZHTXqulfll8
پرتگال: غفلت کے باعث حاملہ خاتون کی موت، وزیر صحت مستعفی
پرتگال کی وزیر صحت مارٹا ٹیمڈو (Marta Temido) نے غفلت کے باعث ایک حاملہ خاتون کی موت ہونے پر عہدے سے استعفٰی دے دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتگالی وزیر صحت نے عملے کی کمی کو پورا کرنے کی خاطر پرتگال کے سب سے بڑے اسپتال میں ہنگامی…
کپتان بابر اعظم کا فوکس اب کس پر ہے؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے ٹریننگ سیشن کے دوران فوکس میں کچھ تبدیلی دیکھی جا رہی ہے۔ ایشیا کپ کے ٹریننگ سیشنز متحدہ عرب امارات کے آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ میں ہورہے ہیں، ان ٹریننگ سیشنز میں کپتان بابراعظم میں تھوڑی…
مریم نواز کا عمران خان کے ہیرے والے بیان پر تبصرہ
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ہیرے سے متعلق بیان پر ردِ عمل دیا گیا ہے۔مریم نواز شریف نے اپنے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کی آج انسداد دہشت گردی میں پیشی کےبعد صحافیوں سے بات…
واضح ثبوت ہیں ترین نےعمران خان کی مشاورت سےکالز کیں، شاہد خاقان عباسی
ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ واضح ثبوت ہیں کہ شوکت ترین نے عمران خان کی مشاورت سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے خزانہ کو کالز کیں، جب ملک ڈوب رہا تھا یہ پاکستان کے خلاف سازش کر رہے تھے۔شاہد خاقان عباسی نے ایکمپریس…
سیلاب متاثرین کیلئے UAE سے امدادی سامان کراچی پہنچ گیا
متحدہ عرب امارات سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لے کر طیارہ کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔ذرائع کے مطابق اماراتی طیارے میں سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے سامان لایا گیا ہے۔کراچی ایئر پورٹ پر طیارے کی آمد کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے…
واٹس ایپ پر اب ’خود‘ کو میسج بھیجنا ہوگا ممکن
میٹا کے زیر ملکیت کام کرنے والی انسٹنٹ میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے لیے جلد نیا فیچر متعارف کروانے کا اعلان کردیا۔حال ہی میں ایک سے زائد ڈیوائس پر واٹس کے استعمال کو یقینی بنانے کے بعد اب صارفین کی دلچسپی کے لیے نیا فیچر متعارف کرنے…
اظہر علی کا وورسٹر شائر کاونٹی کرکٹ کلب سے دوبارہ معاہدہ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کرکٹر اظہر علی کا ورسٹر شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب سے دوبارہ معاہدہ ہو گیا۔کاؤنٹی کرکٹ کلب نے تصدیق کی ہے کہ اظہر علی 2023ء میں بھی وورسٹر شائر کی جانب سے کاؤنٹی کرکٹ کھیلیں گے۔کلب نے کرکٹر کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے…
شہد کی مکھیوں کا شکار بننے والا لڑکا کوما سے باہر آگیا
شہد کی مکھیوں کا شکار ہونے والا لڑکا بلآخر ایک ہفتے کوما میں رہنے کے بعد بیدار ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست اوہائو(Ohio) میں 20 سالہ لڑکا آسٹین بیلامی (Austin Bellamy) گزشتہ ہفتے شہد کی مکھیوں کا شکار بن گیا تھا۔آسٹین…
تباہ کُن سیلاب: پاکستان میں 30 لاکھ سے زائد بچوں کی زندگیوں کو خطرہ
یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں آئے تباہ کُن سیلاب کی وجہ سے 30 لاکھ سے زائد بچوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ 30 لاکھ سے زائد بچوں کو پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں اور غذائی…
لندن میں راحت فتح علی خان کی بیٹے کے ہمراہ پرفارمنس
استاد راحت فتح علی خان نے لندن میں پہلی بار اپنے بیٹے شازمان علی خان کے ہمراہ پرفارم کیا۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں راحت فتح علی خان اپنے بیٹے کے ہمراہ پرفارم کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ اُنہوں نے لندن میں…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4 PM | سندھ ہائی کورٹ کا حکم | یکم ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=BxCA_XBHJdY
'کوئی کہے کے فون کالز ریکارڈ کرنا جرم ہے تو مشت کو تب کرنا بڑا جرم ہے' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=1liFg1vQfGA