جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان کا گیم پلان کیا تھا؟ رضوان نے راز بتادیا

سری لنکا کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کرنے والی پاکستانی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹیم کی جیت کے گیم پلان کا راز دنیا کو بتادیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر محمد رضوان نے قومی ٹیم کی کامیابی کے بعد ایک پیغام جاری کیا۔ انٹرنیشنل…

پی ٹی آئی کے 3 ارکان پنجاب اسمبلی نے بیان حلفی پارٹی قیادت کو جمع کروادیے

وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 3 ارکان پنجاب اسمبلی نے بیان حلفی پارٹی قیادت کو جمع کروادیے۔تینوں ارکان نے وزیر داخلہ عطا تارڑ پر فون کالز کے ذریعے پیسوں کی پیشکش کا الزام عائد کیا ہے۔فواد…

ویڈیو: آصفہ بھٹو نے گاڑی روک کر ریڑھی سے پھل خریدے

سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری بلدیاتی انتخابی مہم کے لیے حیدرآباد پہنچ گئیں، آصفہ بھٹو نے گاڑی روک کر ریڑھی سے پھل خریدے۔ حیدرآباد میں آصفہ بھٹو کی قیادت میں شورو ہاؤس سے ریلی نکالی گئی، جو مختلف مقامات سے ہوتے…

گال ٹیسٹ: عبداللّٰہ شفیق کے ریکارڈز، بریڈمین اور گواسکر کی فہرست میں شامل

گال ٹیسٹ میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کی جیت میں کلیدی کردار ادا کرنے والے عبداللّٰہ شفیق نے ریکارڈز بنائے جس کے ساتھ ہی ان کا نام دنیائے کرکٹ کے عظیم کھلاڑیوں کی فہرست میں بھی آگیا۔ طویل ترین بیٹنگ کا ریکارڈاپنی اس اننگز میں عبداللّٰہ…

سندھ میں بلدیاتی انتخابات 28 اگست تک ملتوی کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کےلیے پولنگ 28 اگست 2022ء کو کروانے کا اعلان کیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت اجلاس ہوا ، جس میں سندھ بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کے التوا کا فیصلہ کیا گیا…

وزیر اعلیٰ پنجاب کا سابق ایم پی اے افتخار احمد پر تشدد کا نوٹس

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے جھنگ سے سابق ایم پی اے افتخار احمد پر تشدد کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔حمزہ شہباز نے کہا کہ سابق ایم پی اے پر تشدد کے ملزمان کی گرفتاری یقینی بنائی جائے۔ سابق ایم پی اے افتخار احمد پر نامعلوم افراد کے تشدد کی…

ضمنی الیکشن میں ہم نے ن لیگ کا قلعہ فتح کیا، ریاض فتیانہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما ریاض فتیانہ نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ہم نے ن لیگ کا قلعہ فتح کیا۔لاہور سے جاری بیان میں ریاض فتیانہ نے کہا کہ پنجاب ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو 15 نشستیں ملی ہیں، ن لیگ کے گڑھ لاہور…

امریکی سیاح خاتون سے مبینہ زیادتی، اہم رپورٹ سامنے آگئی

ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان) کے علاقے فورٹ منرو میں امریکی سیاح خاتون سے مبینہ زیادتی کیس میں پولیٹیکل اسسٹنٹ نے رپورٹ کمشنر کو بھیج دی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ میڈیکو لیگل رپورٹ میں امریکی سیاح خاتون پر تشدد کے نشانات نہیں پائے گئے۔رپورٹ کے…

الیکشن کمیشن نے این اے 245 کراچی کاضمنی الیکشن بھی ملتوی کردیا

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے بعد کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 پر ضمنی انتخاب بھی ملتوی کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ این اے 245 کراچی کا ضمنی انتخاب اب 21 اگست 2022 کو ہوگا۔این اے 245 کراچی میں ضمنی الیکشن 27 جولائی…

لندن میں فائر فائٹرز کا دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے مصروف دن

لندن میں فائر فائٹرز کا دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے مصروف دن2 گھنٹے قبللندن کے میئر صادق خان کے بقول لندن میں آگ بجھانے کے عملے کے لیے 19 جولائی دوسری جنگ عظیم کے بعد سے اب تک کا مصروف ترین دن ثابت ہوا۔ اور اس کی وجہ درجہ حرارت میں ہونے…

حکومت سود سے متعلق شرعی عدالت کا فیصلہ فوری نافذ کرے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت وفاقی شرعی عدالت کے سود پر فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر کی گئی اپیل واپس لے۔ سودی نظام اللہ اور اس کے رسولۖ کے خلاف جنگ اور آئین پاکستان…

سائفر وزیرخارجہ اور وزیراعظم سے چھپانے کا دعویٰ مکمل بے بنیاد ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے اس دعوے کو سراسر بے بنیاد قرار دیا ہے کہ واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے سے موصول ہونے والی سائفرکمیونی کیشن وزیر خارجہ یا وزیر اعظم سے چھپائی گئی تھی۔ ایک بیان میں…

معاشی تباہی ثابت کر رہی ہے شریفوں کو ملک چلانے کا کوئی تجربہ نہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی تباہی ثابت کر رہی ہے شریفوں کو ملک چلانے کا کوئی تجربہ نہیں۔ سماجی رابطے کی…

آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی مہنگی کرنے کے پابند ہیں،وزیر خزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی مہنگی کرنے کے پابند ہیں،عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے معاہدہ ہو چکا ہے اور اس میں کوئی خلل نہیں، آئی ایم ایف…

جماعت اسلامی کا الیکشن کمیشن سے کراچی ایڈمنسٹریٹر کوبرطرف کر نے کا مطالبہ

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن پیپلزپارٹی کے غیر قانونی و سیاسی ایڈمنسٹریٹر کوبرطرف کرے،24جولائی کو کراچی میں بلدیاتی انتخابات ہونے والے ہیں۔…