جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قومی ادارۂ صحت نے شہریوں کو ماسک پہننے کی ہدایت کردی

قومی ادارۂ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، شہری ہجوم والی جگہوں پر احتیاط کریں اور ماسک پہنیں۔نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے اعلامیے کے مطابق ہجوم والی جگہوں پر شہری…

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی دنیا بھی معترف

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید صرف پاکستان کی ہی نہیں بلکہ عالمی سیاسی رہنما تھیں۔ وہ مسلم امّہ سے بننے والی پہلی خاتون وزیر اعظم تھیں۔ پاکستان میں تو ان کے نام سے مختلف شاہراہیں، عمارتیں اور تعلیمی ادارے تو موجود ہیں ہی لیکن دنیا بھی ان کی…

شاہین شاہ اور شاہد آفریدی کی اسنوکر کھیلتے ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی اسنوکر کھیلتے ویڈیو وائرل ہوگئی۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ویڈیو شیر کی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہد آفریدی کھیل رہے ہیں۔ قومی ٹیم…

خیبرپختونخوا کی سب سے بڑی یونیورسٹی مالی بحران کا شکار

خیبرپختونخوا کی پہلی اور سب سے بڑی یونیورسٹی جامعہ پشاور مالی بحران کے باعث ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن کی ادائیگی سے قاصر ہے، پشاور یونیورسٹی کی انتظامیہ نے وزیر اعلیٰ محمود خان کے پرنسپل سیکریٹری کو مراسلہ بھیج کر فنڈز جاری کرنے کا…

عمران خان آج پریس کانفرنس کریں گے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج پریس کانفرنس کریں گے۔پی ٹی آئی اعلامیہ کے مطابق چیئرمین عمران خان آج کی پریس کانفرنس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا بھی اعلان کریں گے۔دوسری جانب الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف فنڈنگ کیس کی سماعت…

وزیرِ اعظم کی آرمی چیف اور FATF ٹیم کو مبارکباد

ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ایف اے ٹی ایف ٹیم، وزارت خارجہ اور سیل کو مبارک باد پیش کی ہے۔یہ مبارک باد وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے اپنی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی…

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سیاست میں انقلاب لائے گا: اکبر ایس بابر

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ امید ہے کیس کا فیصلہ پاکستانی سیاست میں انقلاب لائے گا۔الیکشن کمیشن کے باہر اکبر ایس بابر نے وکلاء کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ چاہتے ہیں کہ غیر قانونی…

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹوں تک پہنچ گیا

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 4 گھنٹوں سے 14 گھنٹوں تک پہنچ گیا۔شہر قائد کے مختلف علاقوں جن میں کھارادر، لیاری، نیا آباد، کیماڑی، کورنگی، اورنگی، لانڈھی، سرجانی، قائد آباد، قیوم آباد میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ جاری ہے۔اس کے علاوہ نیو…

اسد مجید نے اسنادِ سفارت یورپین کمیشن میں پیش کر دیں

یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کے لیے پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے یورپین کمیشن میں اپنی اسنادِ سفارت باقاعدہ طور پر پیش کر دیں۔یورپین کمیشن کی جانب سے پاکستانی سفیر کی اسناد یورپین کمیشن کی چیف آف پروٹوکول مس پرنیلا سجولین نے…