جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلدیاتی انتخابات، میرپورخاص میں پیپلزپارٹی، ایم کیو ایم پاکستان اور آزاد امیدوار مدمقابل

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، 26 جون کو ہونے والے انتخابات میں سکھر، لاڑکانہ، میرپورخاص اور شہید بینظیر آباد ڈویژن کے 14 اضلاع کے 21 ہزار 298 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ انتخابات سے قبل مختلف سیاسی…

کورنگی میں لڑکی نے مبینہ خود سوزی کیوں کی ؟

کراچی کے علاقے کورنگی میں لڑکی نے مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر خود سوزی کرلی۔لڑکی کے والد کا کہنا ہے پڑوس کا لڑکا بیٹی کو تنگ کرتا تھا جس کی اس نے متعدد بار شکایت کی تھی۔پولیس کے مطابق پیر کے روز کورنگی،مہران ٹاؤن میں پیٹرول چھڑک کر لڑکی…

بے نظیر بھٹو کی آج 69 ویں سالگرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 69 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔ اس موقع پر ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔بھٹو کی بیٹی بے نظیر 21 جون 1953 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے آکسفورڈ…

مودی اور یوگی کے مظالم کے سامنے بھارتی مسلمان ڈٹ گئے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور یوگی کی ظلم و زیادتیاں بھارتی مسلمانوں کو گستاخی کے خلاف احتجاج سے نہ روک سکیں۔بریلی شہر میں ہوئے مظاہرے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور بی جے پی کی سابق ترجمان نوپور شرما اور گستاخی میں ملوث دیگر…

بلوچستان کا بجٹ اجلاس دوسری بار مؤخر، آج پھر طلب

بلوچستان کا بجٹ اجلاس دوسری بار مؤخر ہونے کے بعد آج پھر طلب کرلیا گیا۔بجٹ اجلاس آج سہ پہر 4 بجے طلب کیا جائے گا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق تاخیر کی وجہ ترقیاتی بجٹ کی ایڈجسٹمنٹ اور حکومتی اراکین کی اسکیموں کو…

کراچی میں تیز ہواؤں کا راج، بارش کا امکان

کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کے باعث گرمی اور حبس میں کافی حد تک کمی آگئی ہے جبکہ شہر میں آج شام سے بدھ تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 2 روز کے دوران حیدرآباد، جامشورو، سکھر، لاڑکانہ،…

غلط کیسوں میں بے گناہی ثابت کرنا این آر او نہیں ہمارا حق ہے، رانا ثناء

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف غلط کیس بنے تو انہیں ختم کرنا اور ان میں اپنی بے گناہی ثابت کرنا این آر او نہیں ہمارا حق ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

مونس الٰہی نے نیب قوانین میں ترامیم کی حمایت کردی

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے نیب قوانین میں ترامیم کی حمایت کردی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی نظر میں نیب ترمیم بل کا وہ والا حصہ اچھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیب کو اپنے…

اے این پی خیبرپختونخوا کی گورنر شپ لینے سے دستبردار

عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کی گورنر شپ لینے سے دستبردار ہوگئی۔ پارٹی نے اپنے فیصلے سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کو آگاہ کردیا۔عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا کہ ایک عرصہ سے خیبرپختونخوا کی گورنر شپ پر…

معاشی حالات مزید مشکل ہونے جارہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ معاشی حالات مشکل ہیں، مزید مشکل ہونے جارہے ہیں۔ اکتوبر میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔…

سری لنکا نے 30 سال بعد آسٹریلیا کیخلاف ہوم سیریز جیت لی

سری لنکا نے چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو 4 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-3  کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔سری لنکا نے ہوم گراؤنڈ پر 30 سال بعد آسٹریلیا سے دو طرفہ سیریز جیتی ہے۔کولمبو میں…

ریڈ اور وائٹ بال کے الگ الگ سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ

ملکی تاریخ میں پہلی بار قومی کرکٹرز کو ریڈ بال اور وائٹ بال کے الگ الگ سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق تین فارمیٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو پی سی بی کے دو کنٹریکٹ ملیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی ملازمین خاص طور…

200 روپے کی کتاب 500 روپے تک پہنچ سکتی ہے، عزیز خالد

آل پاکستان پیپر مرچنٹ ایسوسی ایشن اور پاکستان پبلشرز اینڈ بک سیلرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ سستا اور اچھا کاغذ ہمارے طلبہ کی ضرورت ہے، جبکہ کاغذ کی قیمت بہت زیادہ بڑھ گئی ہیں، چھ ماہ میں تین بار کاغذ کی قیمت بڑھائی گئی ہے جس کے سبب ہم…