جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قدر میں ساڑھے تین فیصد کمی ہوئی ہے، امریکی ڈبلیو ٹی آئی کی قدر میں 3.05 ڈالر کی کمی ہوگئی۔امریکی ڈبلیو ٹی آئی کی نئی قیمت 83.83 ڈالر فی بیرل مقرر کی گئی ہے۔دوسری جانب برینٹ خام تیل کی قیمت 2.99 ڈالر کمی کے ساتھ…

عدالت کے پاس پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا اختیار نہیں، عراقی سپریم کورٹ

عراق کی عدالت عظمیٰ نے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کیلئے درخواست مسترد کردی اور ریمارکس دیے کہ عدالت کے پاس پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عراقی عدالت عظمیٰ کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ سے متعلق فیصلوں…

مریم نواز کی حصول پاسپورٹ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ جمعرات کو سماعت کرے گا، جسٹس انوار الحق پنوں 2 رکنی بینچ کا حصہ…

پی ٹی آئی جلسے میں مجمع زیادہ دکھانے کی مراد سعید کی کوشش ناکام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے پشاور میں گزشتہ روز ہونے والے جلسے میں لوگوں کی بڑی تعداد دکھانے کے لیے 13 اپریل 2022 کے جلسے کی ویڈیو شئیر کردی۔گزشتہ روز ہونے والے جلسے میں لوگوں کی تعداد 10 ہزار سے بھی کم تھی، کل…

ہاتھی کا گاڑی میں بیٹھنے کو جی چاہے تو کیا ہوتا ہے؟

انٹرنیٹ پر ایک ہاتھی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو سڑک کے بیچ میں کھڑی گاڑی پر لوٹیں لگا رہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ہاتھی سڑک پار کر رہا ہے، چند ہی سیکنڈ میں وہ سڑک پر اس کے گزرنے کا انتظار کرنے والی گاڑی پر خود کو رگڑنا شروع…

بھارتی جیل میں قید اسکاٹش سکھ کی وزیراعظم لز ٹرس سے مدد کی اپیل

بھارت کی جیل میں قید اسکاٹش سکھ شہری نے نومنتخب برطانوی وزیراعظم لز ٹرس سے مدد کی اپیل کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم لز ٹرس کے نام جگتار سنگھ جوہل کا خط انسانی حقوق کی تنظیم نے جاری کردیا۔جگتار سنگھ پر قتل کی سازش اور دہشتگرد گروپ…

دنیا کی سب سے تنگ گلی کس ملک میں ہے؟

پاکستان، افریقا، بھارت، بنگلہ دیش، میکسیکو، برازیل یہ وہ چند ممالک ہیں جہاں دور جدید میں بھی پرانے محلے، پرانی سڑکیں، پرانے راستے نکل آئیں گے جہاں چلنا پھرنا تو درکنار صرف قدم رکھنا ہی ناممکنات میں سے ہے۔لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا…

فوج کےخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے والوں کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین  نور عالم خان نے فوج کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے والوں کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔ چئیرمین پی اے سی نور عالم خان نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ فوج کے خلاف نا مناسب…

البانیہ کا ایرانی سفارتکاروں کو 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم

البانیہ نے ایران کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کرتے ہوئے ایرانی سفارتکاروں اور ایمبیسی اسٹاف کو 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔وزیراعظم ایدی راما نے میڈیا کو جاری ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ…

ایم ڈی کیٹ کے امتحان ملتوی، صدر پی ایم ڈی سی

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کے صدر ڈاکٹر نوشاد اے شیخ نے کہا ہے کہ کونسل نے سیلاب کے باعث ایم ڈی کیٹ کے امتحان ملتوی کردیے۔صدر پی ایم ڈی سی نے کہا کہ ایم ڈی کیٹ صوبائی سطح پر ہوں گے اور کوئی ایک یونیورسٹی ماضی کی طرح…

پشاور جلسے میں سرکاری وسائل کے استعمال پر عمران خان کو شوکاز جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پشاور جلسے میں سرکاری وسائل کے استعمال پر عمران خان کو شوکاز جاری کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد فیصل آباد کے جلسہ عام میں اپنی تقریر...الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت جلسے میں شرکت پر وزیر اعلیٰ…

کراچی: گارمنٹ فیکٹری کی الزامات کی تردید، جعلی خبریں پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

کراچی کی معروف گارمنٹ فیکٹری نے خود پر لگنے والے الزامات کی تردید کردی جبکہ جعلی خبریں پھیلانے والے گروہ کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کردیا۔فیکٹری کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے جرائم پیشہ افراد نے ادارے کے خلاف…

دبئی سے اسلام آباد کی پرواز 18 گھنٹے لیٹ، ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا عندیہ

دبئی سے اسلام آباد کی پرواز  18 گھنٹے لیٹ ہونے کے معاملے پر سی ای او پی آئی اے نے اعلیٰ سطح کی تحقیقات کر کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا۔سینیٹر ہدایت اللّٰہ کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہوابازی کا اجلاس…

ایم ڈی کیٹ کا امتحان تاحکم ثانی روک دیا گیا ہے، عبدالقادر پٹیل

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ ایم ڈی کیٹ کا امتحان تاحکم ثانی روک دیا گیا ہے، ایم ڈی کیٹ کے امتحانات صوبوں کی مشاورت سے رکھے جائیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ رجسٹریشن کے لیے پورٹل…