جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وائٹ ہاؤس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک

امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے شادی کی 56ویں سالگرہ منانے والے بزرگ جوڑے سمیت 3 افراد ہلاک اور 4 افراد شدید زخمی ہوئے…

پاکستان: مزید 673 کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء سے کسی شخص کا انتقال نہیں ہوا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی…

بابر اعظم گولڈ میڈلسٹ نوح بٹ کو 20 لاکھ بطور انعام دیں گے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور حال ہی میں کامن ویلتھ گیمز 2022ء میں گولڈ میڈل جیتنے والے ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ سے متعلق ایک خبر سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے۔انسٹاگرام، ٹوئٹر، ریڈاِٹ اور فیس بُک سمیت متعدد ویب سائٹس پر پوسٹس وائرل…

عمران کو نااہل قرار دینے کی کوشش کرنے والے پچھتائیں گے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان اور اس کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو نااہل قرار دینے کی کوشش کرنے والے خود پچھتائیں گے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے…

غزہ پر ایک بار پھر اسرائیلی جارحیت، 15 فلسطینی شہید، 75 زخمی

غزہ پر ایک بار پھر اسرائیلی جارحیت، جیٹ طیاروں کی بمباری سے فلسطینی کمانڈر اور 5 سال کی بچی سمیت 15 فلسطینی شہید اور 75 زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسلامک جہاد نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی فضائی حملے کو اعلان جنگ قرار…

بلوچستان میں سیلاب سے اموات 170 ہوگئیں

بلوچستان میں سیلاب سے مزید 4 اموات کے بعد مجموعی طور پر تعداد 170 ہوگئی ہے۔سیلاب کے باعث کوہلو، کیچ، مستونگ، ہرنائی، قلعہ سیف اللّٰہ اور سبی میں بھی اموات ہوئیں۔ چمن سے لے کر گوادر تک مون سون بارشوں سے تباہی کے مناظر دیکھنے میں آرہے…

شاہ محمود قریشی کا بیٹی کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے بیٹے کی چھوڑی ہوئی نشست پر بیٹی کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ کیا ہے۔شاہ محمود قریشی نے ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 157 سے اپنی بیٹی مہر بانو قریشی کو میدان میں اتار دیا اور…

کشمیریوں کو آزادی ملنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بلاول

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب تک کشمیریوں کو آزادی نہیں مل جاتی، کوئی پاکستانی چین سے نہیں بیٹھے گا۔بلاول بھٹو نے اپنے پیغام میں کہا کہ بھارت نے آرٹیکل 370 اور 35 اے میں تبدیلی کر کے اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کو پامال…

مون سون سسٹم آج سے سندھ پر اثرانداز ہوسکتا ہے

محکمہ موسمیات نے مون سون سسٹم آج سے سندھ پر اثرانداز ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ ٹھٹھہ، بدین، سجاول، عمرکوٹ اور تھرپارکر میں تیز بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی پر ایک نہیں دو سسٹم مزید بارشیں لارہے ہیں، ہفتے کو…

مقبوضہ کشمیر کی حیثیت یکطرفہ بدلے جانے کے 3 برس مکمل

بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت یکطرفہ طور پرتبدیل کرنے کے 3 برس مکمل ہوگئے، وادی میں آج یوم سیاہ اور ہڑتال کی جائے گی۔انسانی اقدار کے چیمپئن عالمی ممالک کی مجرمانہ خاموشی تاحال قائم ہے جبکہ کشمیریوں کا جذبہ حریت بھی ہمیشہ کی طرح…

امریکا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ مؤخر کردیا، امریکی اخبار

امریکی اخبار کے مطابق امریکا نے تائیوان کشیدگی کے تناظر اور چین کے ساتھ بڑھتے تناؤ سے بچنے کے لیے منٹ مین 3 (Minuteman III) میزائل کا تجربہ مؤخر کردیا۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کچھ روز کے لیے مؤخر…

عمران خان نے پنجاب کابینہ میں شامل وزرا کے محکموں کی منظوری دے دی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے 21 رکنی پنجاب کابینہ میں شامل وزرا کے محکموں کی منظوری دے دی ہے۔محسن لغاری کو فنانس، تیمور ملک کو کھیل و ثقافت کا محکمہ دیا جائے گا، راجہ بشارت کو کوآپریٹو اور پراسیکیوشن کا محکمہ دیا جائے گا۔…