بریکنگ نیوز | راول ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=6b3O8cyOlRc
? لائیو | پنجاب کابینہ کی تقریب حلف برداری | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=gjU7bpmNAPI
شارک مچھلی کی زمین پر چلنے کی ویڈیو وائرل
ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی جس میں شارک کی ایک قسم کو چلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔درحقیقت شارک کی کم از کم 9 اقسام بہت کم پانی میں چلنے کے لیے اپنے فنز استعمال کرسکتی ہیں اور کچھ وقت کے لیے زمین پر بھی چل سکتی ہیں۔ایسا ہی ایک نظارہ…
وفاقی حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق کی قاتل ہے، پرویز الہٰی
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ موجودہ وفاقی حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق کی قاتل ہے۔ پنجاب کے وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی سے مسلم لیگ ق اسکاٹ لینڈ کے صدر شبیر شاہ نے ملاقات کی۔اس موقع پر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ…
معجزاتی مالیکیولز کی دریافت، آب حیات کا کام کرسکےگی
اسرائیلی محققین نے معجزاتی مالیکیولز کا ایک گروپ دریافت کر لیا ہے جو بڑھتی عمر کے اثرات کو کم کرسکتا ہے۔اسرائیلی جرنل میں شائع ہونے والے مطالعے کے مطابق محققین پُرامید ہیں کہ جلد ان مالیکیولز کی مدد سے ایک ایسی دوا تیار کرلیں گے جو عمر…
قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔لاہور ہائی کورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔فیصلے کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اپوزیشن…
کراچی: لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 4 سے 14 گھنٹوں تک پہنچ گیا
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 4 سے 14 گھنٹوں تک پہنچ گیا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں بدترین بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، کھارادر، لیاری، نیا آباد، کورنگی، اورنگی، ملیر اور لانڈھی میں طویل…
عامر لیاقت کی قبر کشائی کے حکم پر نظرثانی کی درخواست جمع کرانے جا رہے ہیں، بشریٰ اقبال
سابق رکنِ قومی اسمبلی و معروف میزبان عامر لیاقت کی قبر کشائی کے حکم کو معطل کرنے کے لیے سیشن کورٹ میں نظرثانی کی درخواست جمع کروائی گئی۔عامر لیاقت کی سابقہ، پہلی اہلیہ، میزبان و اسلامک اسکالر بشریٰ اقبال کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب…
جاپان میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، املاک تباہ
دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں اور مون سون کی وجہ سے بارشوں نے کئی ممالک میں سیلابی صورتحال پیدا کررکھی ہے اور ایسی ہی ایک ویڈیو جاپان سے سامنے آئی ہے۔جاپان کے شہر یاماگاتا سے سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ سیلابی ریلہ اپنے…
پنجاب کابینہ کے 21 ارکان آج حلف لیں گے
پنجاب کابینہ کے 21 ارکان آج دوپہر 12 بجے حلف اٹھائیں گے، گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن وزراء سے حلف لیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے 4 معاون خصوصی اور 3 مشیر مقرر کر دیے ہیں۔ سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کے…
کراچی: دوپہر کے بعد تیز بارش کا امکان
موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دوپہر کے بعد چند مقامات پر تیز بارش کا امکان ہے۔ایک بیان میں موسمیاتی تجزیہ کار نے کہا کہ مون سون سسٹم سندھ اور گجرات کی سرحد کے قریب ہے، سسٹم کا 40فیصد حصہسندھ اور60 فیصد…
کراچی: قائد آباد سے 75 اسپائنی ٹیلڈ لزرڈز اور 4 سانپ برآمد
محکمۂ سندھ وائلڈ لائف کی ایک ٹیم نے قائد آباد میں کارروائی کے دوران 75 اسپائنی ٹیلڈ لزرڈز اور 4 سانپ برآمد کر لیے جو غیر قانونی شکار کے دوران پکڑے گئے تھے۔سندھ وائلڈ لائف کے انسپکٹر عظیم خان، اعجاز نوندانی، لال محمد اور مدن لال نے…
کامن ویلتھ گیمز 2022، پاکستان نے ریسلرز کی بدولت مزید تین میڈلز جیت لیے
برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2022 میں گزشتہ روز پاکستان نے ریسلرز کی بدولت مزید تین میڈلز جیت لیے، انعام بٹ اور زمان انور نے سلور میڈلز جبکہ عنایت اللّٰہ نے برانز میڈل جیتا۔ کامن ویلتھ گیمز ریسلنگ کے مقابلوں میں جمعہ کو پاکستان کے…
شعیب اختر کا آپریشن، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے گُھٹنے کے آپریشن سے قبل مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کر دی۔شعیب اختر نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اسپتال کے بیڈ سے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ویڈیو پیغام میں شعیب اختر نے کہا ہے کہ میں اپنے…
بلدیہ کورنگی مائی سینکاروں ماضی مولزم ہونے کا انتظار | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=1glUj81L3mE
بریکنگ نیوز | راجہ ریاض کو اوہدے سے ہاتھانے کی درخوست | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=rNnWAaD11hQ
چلی میں پراسرار سنکھول نمودار ہوا – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=cdjQQ5bkhJQ
بریکنگ نیوز | Israel Ki Janib Say Fizai Hamlay | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=VExc-ZPA11A
ڈان نیوز ہیڈ لائنز | 10 AM | اسرائیل کی غزہ مائی خوفناک بامباری | 6 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=3cSawm3JYLM
بریکنگ نیوز | مون سون کے چھوٹے ہجے کا آغاز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=SZ7StHWOwPk