ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 8 بجے | یو اے ای کا پاکستان کے لیے بارہ ایلان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=OeoAyAJ2vzo
ملکہ الزبتھ دوم کی موت بکنگھم پیلس میں منائی گئی – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=YO__M9Z3Rko
اسلام آباد ہائی کورٹ توہین عدالت کیس میں عمران خان پر 22 ستمبر کو فرد جرم عائد کرے گی – BBC…
https://www.youtube.com/watch?v=ugh65dMXRvU
پشاور: کرکٹ میچ جیتنے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
پاکستان کرکٹ ٹیم کی افغانستان کے خلاف ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں جیت کی خوشی میں پشاور میں ہوائی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دلہ زاک روڈ، نوتھیہ اور کوٹلہ محسن خان میں ہوائی فائرنگ سے 3 خواتین زخمی…
مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ آج درخواست پر سماعت کرے گا۔نیب نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کا پاسپورٹ…
عمران کے جواب میں معافی کا ذکر نہیں، طلال چوہدری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کے پورے جواب میں غیر مشروط معافی کا ذکر نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ، میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کیس لڑرہے ہیں، وہ اپنے بیان…
آصف علی کو جرمانے کا خدشہ
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے کھیلے گئے میچ میں پیش آئے واقعے پر پاکستان کے بیٹر آصف علی پر جرمانہ کیا جاسکتا ہے۔ذرائع کے مطابق آصف علی کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول ون کے تحت جرمانے کا خدشہ ہے۔گزشتہ روز میچ کے…
ہمیں کشتیوں کی ضرورت ہے، ایدھی فاؤنڈیشن
ایدھی فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں انہیں کشتیوں کی ضرورت ہے لیکن بھاری کسٹم ڈیوٹی کی وجہ سے کشتیاں منگوانا مشکل ہوگیا ہے۔ایدھی فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے…
سیلابی ریلا سیہون، جام شورو ریلوے ٹریک بھی بہا لے گیا
سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ سیلابی ریلا سیہون اور جام شورو کے درمیان ریلوے ٹریک بھی بہا لے گیا۔رپورٹس کے مطابق مانجھند میں پانی کی سطح کم نہ ہونے سے ٹریک کی بحالی میں دشواری کا سامنا ہے۔بیس روز سے کوٹری لاڑکانہ ٹریک پر بھی…
بلوچستان، سیلاب متاثرین حکومتی امداد کے منتظر
ٹوٹے پھوٹے مکانات کے باعث سیلاب متاثرین بے بسی کی تصویر بن گئے، بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل لاکھڑا کے متاثرین حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔ڈیرہ اللّٰہ یار میں سیلابی پانی کے شدید دباؤکے باعث شہر میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا…
Zara Hat Kay | ملکہ الزبتھ II کے دور کا خاتمہ عمران خان شدید پریشانی میں ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=t9KrbjcXlAY
عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | خاتون جج کو دھمکی، عمران خان کو بارہ قانون ڈھچکا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=128EUeBbHjM
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا وڈا | 9 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=0JkBa0HIDw0
NewsEye | کیا پی ٹی آئی ادلیہ سے محاز آرائی کی تراف جانا چاہتی ہے؟ | ڈان نیوز | 8 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=GFL3ZHWG_xs
ارکان اسمبلی کو پارٹی چھوڑنے کیلئے دھمکیاں مل رہی ہیں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کے ارکان اسمبلی کو دھمکیاں مل رہی ہیں کہ پارٹی چھوڑ دیں۔ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ صحافیوں کو ڈرایا جاتا ہے کہ عمران خان کے ساتھ نہ چلو۔سابق…
ملکہ برطانیہ کے انتقال کے بعد شہزادہ چارلس بادشاہ بن گئے
ملکہ برطانیہ کے انتقال کے بعد اُن کے سب سے بڑے بیٹے شہزادہ چارلس برطانیہ کے بادشاہ بن گئے۔ نئے شاہ برطانیہ چارلس نے اپنے بیان میں کہا کہ پیاری والدہ کا انتقال خاندان کے تمام افراد کے لیے بڑا دکھ کا لمحہ ہے۔قبل ازیں بکنگھم پیلس سے جاری…
صدر عارف علوی کا ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال پر اظہار تعزیت
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری تعزیتی بیان میں صدر مملکت نے ملکہ برطانیہ کے انتقال پر شاہی خاندان، برطانوی حکومت اور برطانوی عوام سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ملکہ…
انضمام الحق نے افغانستان کرکٹ ٹیم پر دباؤ کی وجہ بتادی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر انضمام الحق نے افغانستان کرکٹ ٹیم پر دباؤ کی وجہ بتا دی۔جیو نیوز کے پروگرام ’جشن کرکٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ افغانستان کی ٹیم پر سوشل میڈیا پر بہت تنقید ہوئی، سوشل میڈیا…
کراچی میں ڈینگی سے پہلی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی
کراچی میں ڈینگی سے پہلی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی، ہلاکت ضلع شرقی سے رپورٹ ہوئی۔ محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی سے ایک شخص کی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے، متاثرہ شخص کی ہلاکت ضلع شرقی سے رپورٹ ہوئی ہے۔ متاثرہ نوجوان کی عمر 19 سال ہے، چوبیس گھنٹوں کے دوران…
اسٹیڈیم میں ہنگامہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، حکام کی وارننگ
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور افغانستان کے میچ کے بعد شائقین میں گرما گرمی کے معاملے پر حکام نے نوٹس لے لیا۔حکام نے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اسٹیڈیم میں ہنگامہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی فتح کے بعد افغانستان…