جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نسیم شاہ کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اضافہ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ آج کل سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔نسیم شاہ کے فوٹو اینڈ ویڈیو انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 1 ملین ہوگئی ہے۔فاسٹ بولر کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا اگر مجموعی طور پر جائزہ لیا جائے تو…

عمران خان کے خلاف مقدمے سے دہشت گردی کی دفعہ ختم کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف مقدمے سے دہشت گردی کی دفعہ ختم کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ چیف جسٹس…

بنگلہ دیشی کرکٹر روبیل حسین کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر روبیل حسین نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روبیل حسین کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو موقع دینے کے لیے ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو…

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس،الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت چیف الیکشن…

دنیا کا اختتام کب ہوگا؟ ویسٹ منسٹر ایبی میں پراسرار اشارہ پوشیدہ

ویسٹ منسٹر ایبی وہی گرجا گھر ہے جہاں آج ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔ اس گرجا گھر میں دنیا کے اختتام کے حوالے سے ایک دلچسپ پیشگوئی کی گئی ہے۔ویسٹ منسٹر ایبی میں ایک قدیم فرش ہے جس پر تین عبارتیں درج ہیں۔ ان…

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات جاری

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کا آغاز ہوگیا ہے۔ آخری رسومات ویسٹ منسٹر ایبے میں دعائیہ سروس شروع ہوئیں۔ویسٹ منسٹر ایبے میں دعائیہ سروس ڈین آف ویسٹ منسٹر ڈیوڈ ہوئلے کرا رہے ہیں۔مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ملکہ کا…

سابق چیف جج رانا شمیم نے غیرمشروط معافی مانگ لی

گلگت بلتستان کی سپریم ایپلٹ کورٹ کے سابق چیف جج رانا شمیم نے توہین عدالت کیس میں غیرمشروط معافی مانگ لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں رانا شمیم توہین عدالت کیس کی سماعت چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کر رہے ہیں۔رانا شمیم اپنے وکیل عبدالطیف آفریدی…

نازیبا ویڈیوز وائرل ہونےکا معاملہ: چندی گڑھ یونیورسٹی بند، 4 ملزمان گرفتار

بھارتی شہر چندی گڑھ میں نجی یونیورسٹی کی طالبات کی نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے کے معاملے میں اب تک ملزم طالبہ سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیاگیا ۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی شہر چندی گڑھ میں نجی یونیورسٹی کی طالبات کی نازیبا ویڈیوز…

طالبان رہنما بشیر نور زئی امریکی قید سے رہا، بدلے میں امریکی انجینئر رہا

امریکا کی جیل میں قید سینئر طالبان رہنما حاجی بشیر نور زئی کو رہا کر دیا گیا ہے۔امریکی جیل سے رہائی کے بعد سینئر طالبان رہنما حاجی بشیر نور زئی کابل پہنچ گئے۔افغان وزیرِ خارجہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ طالبان رہنما کی رہائی کے بدلے میں…

بھارت سے سیریز پر پی سی بی کے ڈائریکٹر نے کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل ذاکر خان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے دورے اور انگلینڈ کی آمد سے 2 میگا ایونٹ کی میزبانی کی راہ ہموار ہو گی۔ جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ذاکر خان نے کہا کہ 2023 میں ایشیا کپ اور…