جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بچے کو غذا دیتے ہوئے شکرخورے کی ویڈیو وائرل

شکر خورا (Humming Bird) پرندوں کی نسل کا ایک خوبصورت اور نایاب پرندہ ہے، یہ ہر ملک میں نہیں پایا جاتا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شکر خورے کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنے ننھے ننھے سے بچوں کو چونچ سے غذا دے رہا ہے۔گزشتہ…

قومی اسمبلی کی 4 خالی نشستوں پر انتخابی شیڈول پبلک کردی گیا

الیشکن کمیشن خیبرپختونخوا نے قومی اسمبلی کی 4 خالی نشستوں اور خواتین کی مخصوص نشست پر انتخابی شیڈول کا پبلک نوٹس جاری کردیا ہے۔شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 10 سے 13 اگست تک جمع کرائے جاسکیں گے، 14 اگست کو امیدواروں کی غیر حتمی فہرست…

عمران خان کے 9 حلقوں سے الیکشن لڑنے سے متعلق قانونی امور کا جائزہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں عمران خان کے 9 حلقوں سے ضمنی انتخابات لڑنے سے متعلق قانونی امور کا جائزہ لیا گیا۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا…

کامن ویلتھ گیمز: 200 میٹر ریس کا فائنل آج، شجر عباس سے میڈل کی امیدیں

کامن ویلتھ گیمز کی 200 میٹر ریس کا فائنل آج رات ایک بج کر 30 منٹ پر ہوگا، اس ایونٹ میں پاکستانی ایتھلیٹ شجر عباس سے میڈل جیتنے کی امیدیں بھی باندھ لی گئی ہیں۔ خیال رہے کہ پاکستانی ایتھلیٹ شجر عباس نے 200 میٹر ریس کے فائنل کے لیے…

ممکن ہے نواز شریف 15 ستمبر تک پاکستان پہنچ جائیں گے، جاوید لطیف کا دعویٰ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ممکن ہے نواز شریف 15 ستمبر تک پاکستان پہنچ جائیں گے۔اپنے بیان میں جاوید لطیف نے کہا کہ جوں جوں عمران خان کا اصلی چہرہ نظر آ رہا ہے اس کے فراڈ عوام میں نمایاں ہو رہے ہیں، اب عمران کو…

ہماری کرکٹ میں مداخلت نہ کریں، گواسکر کا آسٹریلیا اور انگلینڈ کو مشورہ

سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر نے آسٹریلیا اور انگلینڈ کو بھارتی کرکٹ میں مداخلت نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنیل گواسکر نے انگلینڈ اور آسٹریلیا کو کہا کہ آپ اپنے مفادات کا خیال رکھیں، اپنی کرکٹ کا خیال رکھیں، براہ…

ٹوئٹر خرید و فروخت تنازع، ایلون مسک نے ٹوئٹر پر فراڈ کا الزام عائد کردیا

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کی جانب سے اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کے خلاف دائر درخواست کا جواب ایلون مسک نے عدالت میں جمع کروادیا۔ایلون مسک نے عدالت میں ٹوئٹر پر فراڈ کا الزام عائدکیا اور مؤقف اختیار کیا کہ ٹوئٹر کی جانب سے معاہدے سے…

کراچی: صدر بم دھماکے کا دہشت گرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے حب ریور روڈ پر کارروائی کر کے دہشت گردی کے ملزم کو اسلحہ اور گولہ بارود سمیت  گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم شیراز علی کراچی کے علاقے صدر بم دھماکے میں بھی ملوث رہا ہے۔حکام کا کہنا ہے…

سسرالیوں نے جہیز نہ لانے پر بہو کو تیزاب پینے پر مجبور کیا

بھارتی ریاست بہار میں 21 سالہ انجلی کی گزشتہ ہفتے اس وقت موت واقع ہوئی جب اسے مبینہ طور پر اس کے شوہر اور سسرال والوں نے تیزاب پینے پر مجبور کیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مقتولہ کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ انجلی کی شادی تین ماہ قبل…

مگرمچھ کو کھانا کھلانے کی ویڈیو وائرل

ایک دلچسپ ویڈیو  وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص بلا خوف و خطر بھوکے مگرمچھ کو کھانا کھلا رہا ہے،جسے دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مگرمچھ جیسے ہی آتا ہے وہ شخص اسے اپنے پیروں میں پکڑ لیتا ہے اور اسے گوشت کھلانے…

متوجہ ہوں! ہمارا جسم ہم سے کچھ کہہ رہا ہے

ہم اکثر مصروفیات کے باعث ان علامات کو نظر انداز کر دیتے ہیں جن کی ہمارا دماغ اور جسم نشاندہی کر رہا ہوتا ہے۔ ہمارا جسم کسی بھی تکلف کی صورت میں درد یا تناؤ کے ذریعے ہم سے باتیں کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن مصروفیات کے باعث ہم ان پر غور نہیں…

چیف سیکریٹری پنجاب نے کام جاری رکھنے سے معذرت کر لی

چیف سیکریٹری پنجاب کامران افضل نے کام جاری رکھنے سے معذرت کر لی، انہوں نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مراسلہ لکھ دیا۔ قریبی ذرائع چیف سیکریٹری پنجاب کے مطابق تبادلے کارکردگی کی بنیاد پر ہونے چاہئیں ناکہ سیاسی تبدیلی کی بنیاد پر۔ذرائع چیف…