جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کور کمانڈر پشاور کا جنوبی وزیرستان کے ضلع سراروغہ کا دورہ

کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے جنوبی وزیرستان کے ضلع سراروغہ کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابقکور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے دورے کے دوران محسود جرگہ کے قبائلی عمائدین سے…

کابل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، داعش کے 6 جنگجو ہلاک

افغان دارالحکومت کابل میں سیکیورٹی فورسز نے جانب سے آپریشن کیا گیا جس میں داعش کے 6 جنگجو مارے گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ رات داعش کے خلاف آپریشن کیا تھا، ہلاک داعش جنگجو گزشتہ ہفتوں میں کابل…

کیپیٹل ہل پر حملے کی تحقیقات، ٹرمپ طلب

کیپیٹل ہل پر حملے کی تحقیقات کرنے والے پینل نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو طلب کرلیا۔سمن میں حکم دیا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کیپیٹل حملے میں ملوث ہونے پر بیان ریکارڈ کرائیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کو 4 نومبر تک متعلقہ دستاویزات کمیٹی میں جمع…

ورلڈ کپ سپر12 مرحلے کا آج سے آغاز، پاک بھارت میچ سے ایک روز پہلے میلبرن میں بارش

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں کل پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے بارش کی انٹری متوقع ہے، میلبرن میں گزشتہ رات بھی وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے کا آج سے آغاز ہورہا ہے، ایونٹ کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن…

کراچی، فلیٹ میں جھلسنے والا دوسرا نوجوان بھی چل بسا

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فلیٹ میں آگ لگنے کے واقعے میں زخمی ایک اور نوجوان چل بسا۔اس سے قبل متوفی کا بھائی بھی سول اسپتال کے برنس وارڈ میں دوران علاج جاں بحق ہوگیا تھا۔آگ لگنے کے واقعے میں ایک ہی خاندان کی 2 خواتین سمیت 5 افراد…

مڈل آرڈر کو پتہ نہیں کیا نظر لگی ہوئی ہے، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چئیرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کے دو تین بیٹرز ایسے ہیں جو جلد پاکستان کی نمائندگی کریں گے، بولنگ میں بھی ٹیلنٹ ہے، مڈل آرڈر میں مسائل ہیں، مڈل آرڈر کو پتہ نہیں کیا نظر…

پاکستان کرکٹ میں ہمیشہ بہترین ٹیلنٹ دیکھا ہے، ویوین رچرڈز

گوادر شارکس کے مینٹور سر ویوین رچرڈز کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں ہمیشہ بہترین ٹیلنٹ دیکھا ہے، جونئیر لیگ کا ٹیلنٹ دیکھ کر خوشی ہوئی ہے۔پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کی رنر اپ ٹیم کے مینٹور ویوین رچرڈز نے ٹیم کے کوچ مشتاق احمد کے…

پاکستان امریکا کا اہم شراکت دار ہے، تھامس ویسٹ

امریکا کے نائب معاون وزیر خارجہ تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کا اہم شراکت دار ہے، اور ہم مل کر کام کرتے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال کے دوران پاکستان کے خلاف ٹی ٹی پی کے حملوں میں کافی اضافہ دیکھا ہے اور یہ تشویش کی بات…

ٹرمپ،اتحادیوں کی طاقت میں رہنےکی کوششوں کی تحقیقات

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اتحادیوں کی طاقت میں رہنے کی کوششوں کی تحقیقات، جارجیا میں فلٹن کاؤنٹی کے ڈسٹرکٹ اٹارنی فانی ویلیس کی زیر قیادت گرینڈ جیوری کی سماعت ہوئی۔سابق سینیٹر کیلی لوفلر اور سابق وکیل وائٹ ہاؤس پیٹ سیپولون نے…

عمران خان اتحادیوں کو اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے قابو کراتے تھے، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے اتحادیوں کو اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے قابو کراتے تھے، شہباز شریف اپنے اتحادیوں سے معاملات خود طے کرتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

پی ٹی آئی کے 9 سالہ دور میں کے پی پر کھربوں روپے کا قرضہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 9 سالہ دور حکومت میں خیبرپختونخوا کھربوں روپے کے قرضوں تلے دب گیا۔تحریک انصاف کی دو حکومتوں نے گزشتہ نو سال کے دوران ایشیائی ترقیاتی بینک اور ورلڈ بینک سے 651 ارب روپے کے قرضے لیے ہیں۔قبل ازیں وزیر…

شرجیل انعام میمن کے عمران خان پر وار

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے تحریک انصاف کے چئیرمین پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان لانگ مارچ کرنا چاہتا ہے تو اپنے بہن بھائیوں، بیگمات اور بچوں کو لے کر آئے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ اپنے بچے لندن میں یا…

سکھر: بچوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز کا معاملہ، 2 ملزمان گرفتار

سکھر میں ایف آئی اے سائبر کرائم نے کارروائی کرکے بچوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق بچوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز کے متعلق اطلاع موصول پر کارروائی کی گئی۔باغ حیات علی…