امریکا: سسرالیوں کا مبینہ تشدد، بھارتی خاتون کی خودکشی
امریکا میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد اور طعنوں سے تنگ آ کر بھارتی خاتون نے خودکشی کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مندیپ کور نامی 30 سالہ خاتون نے خودکشی سے قبل ایک ویڈیو پیغام بھی سوشل میڈیا پر ریلیز کیا۔ پنجابی زبان میں دیے گئے…
محمد بن سلمان کے روشن خیال اقدامات، سعودی خواتین تیز رفتار ٹرینیں بھی چلائیں گی
سعودی عرب کی 31 خواتین نے تیز رفتار ٹرین چلانے کی تربیت کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا۔سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق ان خواتین ڈرائیورز کو اب دوسرے مرحلے میں تجربہ کار ٹرین ڈرائیورز کے ساتھ 5 سے 6 ماہ تک ٹرین چلانا ہوگی۔تیز رفتار ٹرین چلانے کے…
کوئٹہ: پولیس موبائل کے قریب دھماکا، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی
بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔مغربی بائی پاس پر پولیس کی موبائل کے قریب ہونے والے دھماکے میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں…
ایف آئی اے نے کراچی میں پی ٹی آئی کے چار بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا
فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ایف آئی اے کراچی میں انکوائری رجسٹرڈ کردی گئی، ایف آئی اے نے کراچی میں پی ٹی آئی کے چار بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے کے کمرشل بینکنگ سرکل نے تحقیقات کا آغاز کردیا،…
وسیع زاویہ | حکمتی بیانیہ آرٹیکل 370 کی بہلی تک مہدود کون؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=M84x74zEe-4
ڈان نیوز ہیڈ لائنز | 12 AM | الیکشن کمیشن کا غیر ممولی اجلاس | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=t6bz6a0jm9w
خبر سے خبر | Sabiq Wazir-e-Khazana Ishaq Dar Kay London Say Baray Elanat | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=DdjZd2qdAEo
ڈان نیوز ہیڈ لائنز | 11 PM | اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس مائی ہم فیصلہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=QfwFyo998q0
بریکنگ نیوز | پی ٹی آئی ایم پی اے فی قاتلانہ حملہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=CDaTWd8u3ig
بنگلا دیش میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 51.68 فیصد تک اضافہ
بنگلا دیش میں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک 51 اعشاریہ 68 فیصد تک اضافہ کردیا۔بنگلا دیشں میں حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ عالمی سطح پر مہنگائی بتائی جارہی ہے۔ نئے اعلان کے مطابق بنگلا دیش…
تمام بڑے شہروں میں کھانے پینے کی چیزیں مہنگی ہوئیں، ادارہ شماریات
کراچی، اسلام آباد، لاہور سمیت ملک کے تما م بڑے شہروں میں کھانے پینے کی چیزیں سب سے زیادہ مہنگی ہوئی ہیں۔ادارہ شماریات نے ملک کے بڑے شہروں میں مہنگائی سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق کراچی اور حیدر آباد میں 20 کلو آٹے…
مقبوضہ کشمیر: سرینگر میں 8 محرم کے جلوس پر پابندی
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جارحیت جاری ہے، قابض انتظامیہ نے سری نگر میں 8 محرم کے جلوس پر پابندی لگا دی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر کے علاقے گرو بازار سے ڈلگیٹ تک محرم کا جلوس نکالنے کی اجازت نہیں دی گئی۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ…
مسلم لیگ (ن) کی طرف سے ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کو خراجِ عقیدت
بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے مسلم لیگ (ن) ویمن ونگ کی طرف سے لاہور کے لبرٹی چوک میں شمعیں روشن کی گئیں۔تقریب میں خواتین صوبائی اسمبلی اراکین اور کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، شرکا شہید افسران…
کامن ویلتھ گیمز: 20 سالہ پاکستانی ریسلر نے کیریئر کے پہلے ہی ایونٹ میں میڈل جیت لیا
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے ایک اور سلور میڈل اپنے نام کرلیا جس کے ساتھ ہی قومی دستے کے تمغوں کی مجموعی تعداد 7 ہوگئی۔ ایونٹ کے ریسلنگ مقابلوں کی 74 کلوگرام کیٹیگری میں پاکستان کے شریف طاہر نے سلور میڈل اپنے نام کیا۔ اس مرتبہ 57…
امریکی صدر جو بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا
امریکی صدر جو بائیڈن کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آ گیا۔امریکی صدر 21 جولائی کو پہلی بار کورونا میں مبتلا ہوئے تھے اور 27 جولائی کو کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر انہوں نے آئسولیشن ختم کر دی تھی۔30 جولائی کو صدر بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ…
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی بنگلا دیشی ہم منصب سے ملاقات
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور بنگلا دیشی ہم منصب کے درمیان آسیان ریجنل فورم کے موقع پر ملاقات ہوئی ہے۔اپنے بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ آسیان اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ہونے والی ملاقات میں انہوں نے بنگلا دیشی ہم منصب کو بنگلا دیش میں…
لوئر دیر: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، ایم پی اے شدید زخمی
لوئر دیر کے علاقے میدان گل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق جبکہ ایم پی اے ملک لیاقت سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں ایک پولیس اہلکار اور لیویز اہلکار بھی جاں بحق ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں…
دوسرا رخ | Media Muamlat Awam Ky Zawiye Say Kyun Nahi Dekhta | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=NrqaHO630rw
ڈان نیوز ہیڈ لائنز | 10 PM | 13 اگست کو عمران خان کے جنب سے ایمان متواضع | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Qw3_3XpzPr0
قومی سالمیت پر سیاسی مفادات کی گفتگو گھناؤنا کام ہے، ملک احمد خان
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ قومی سالمیت پر سیاسی مفادات کی بات سے زیادہ گھناؤنا کام کوئی اور نہیں ہوسکتا۔لبرٹی چوک لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ملک احمد خان نے کہا کہ…