جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اوورسیز کا خیراتی پیسہ سیاست میں استعمال کیا گیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے تحریک انصاف کے ملازمین کے ذاتی اکاؤنٹس میں خیرات کا پیسہ منگوا کر سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا اور کشمیر کا سودا کر کے غیرملکی فنڈنگ…

سعودی عرب کی غزہ پر اسرائیلی بمباری کی مذمت

سعودی عرب نے غزہ کے جبالیہ مہاجر کیمپ پر اسرائیل کی بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔سعودی عرب کا کہنا ہےکہ عالمی برادری کشیدگی ختم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔واضح رہے کہ غزہ کےجبالیہ (Jabalia ) مہاجر کیمپ پر دوسرے روز بھی اسرائیل…

پاکستان: کورونا وائرس کے مزید 644 کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث کسی شخص کا انتقال نہیں ہوا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

کرک: گیس لیکیج سے دھماکا، چھت گر گئی، خاتون اور بچی جاں بحق

صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع کرک میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے سے مکان کی چھت گر گئی، آگ لگنے اور چھت کے ملبے تلے دب کر 1 خاتون اور 1 بچی جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق کرک شہر کے مرکزی پل کے قریب واقع دراب خیل کالونی کے…

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان کے زمان انور کو ریسلنگ کے فائنل میں شکست

کامن ویلتھ گیمز 2022ء میں پاکستان کے ریسلر زمان انور کو ریسلنگ کے فائنل میں شکست ہوگئی جس کے بعد وہ سلور میڈل کے حقدار قرار پائے۔پاکستان کے زمان انور کو کینیڈا کے امرویر ڈیشی نے 125 کلوگرام کی کیٹیگری کے فائنل میں شکست دی۔علاوہ ازیں…

ہیلی کاپٹر حادثہ، آرمی چیف کی شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں میجر جنرل امجد حنیف شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔پاک فوج کے سربراہ نے میجر محمد طلحہ منان شہید کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ شہدا قوم کا فخر ہیں، شہدا کے اہل خانہ…

شہداء کے جنازے میں میرے شریک نہ ہونے پر غیرضروری تنازع کھڑا کیا گیا، صدر

بلوچستان میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے افسران اور جوانوں کی نمازِ جنازہ میں شرکت نہ کرنے سے متعلق صدرِ مملکت عارف علوی نے پیغام جاری کردیا۔صدرِ مملکت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہداء کے جنازے میں میرے شرکت نہ کرنے سے…

سہولیات کم اور ٹریننگ بھی معیاری نہیں، عنایت اللّٰہ

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں برانز میڈل جیتنے والے پاکستان کے عنایت اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہماری سہولیات کم ہیں، ٹریننگ پارٹنر بھی اس معیار کے نہیں، فیڈریشن کے پاس اتنا بجٹ نہیں ہوتا کہ ہمیں باہر بھیجا جائے۔عنایت اللّٰہ نے جیو نیوز…

سندھ میں مون سون کے چوتھے اسپیل کا آغاز

سندھ میں مون سون کے چوتھے اسپیل کا آغاز حیدرآباد، میرپورخاص، بدین، عمرکوٹ اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے ساتھ ہوگیا۔محکمہ موسمیات نے کراچی میں بھی آج سے بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ شہر میں 8 اگست تک ہلکی اور درمیانی جبکہ 10 سے…

امیدوار نہیں ملے، اس لیے عمران 9 نشستوں پر انتخاب لڑیں گے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو ضمنی انتخابات میں 9 نشستوں پر اُمیدوار نہیں مل رہے، اس لیے عمران خان نے خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خان زادہ کے…

عمران الیکشن کمشنر کا نام دینے والے نیوٹرل کا نام بتائیں، (ن) لیگ، پی پی

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے الیکشن کمشنر کا نام دینے والے نیوٹرل کا نام بتانے کا مطالبہ کردیا۔سندھ کے وزیر سعید غنی کہتے ہیں عمران خان جن پر بوٹ پالش کا الزام لگاتے ہیں، انہوں نے ایسے…

صہیب مقصود نے انجری سے مکمل نجات حاصل کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاح بیٹر صہیب مقصود نے انجری سے مکمل نجات حاصل کرلی ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں صہیب مقصود نے کہا کہ انجریز کے باعث کئی بار قومی ٹیم سے باہر ہوا، جس وجہ سے کیریئر بھی متاثر ہوا، لیکن اب انجری سے مکمل نجات…

نائیجیریا: مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، حملہ آور فرار

نائیجیریا کی ریاست کوگی میں مسلح افراد نے بس پر فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں مقامی کمپنی کا ملازم بھی شامل ہے جو بھارتی شہری ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے بس کے 2 ڈرائیور اور…

علی اسد نے گولڈ نہ جیتنے کی وجہ بتادی

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے برانز میڈل جیتنے والے علی اسد نے گولڈ نہ جیتے کی وجہ بتادی۔جیو نیوز سے گفتگو میں علی اسد نے کہا کہ اگر ہمیں 3 ماہ پہلے ٹریننگ ٹور کرادیا جاتا تو آج ہم گولڈ لے سکتے تھے۔انہوں نے مزید…

ق لیگ کے نئے سربراہ کا انتخاب: الیکشن کمیشن کے حکم امتناع کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے نئے سربراہ کے انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن کے حکم امتناعی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں مقرر کردی گئی ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم 10 اگست کو کامل علی آغا کی درخواست پر سماعت کریں گے۔مسلم…

حمزہ شہباز کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات

مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لندن میں پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کے لیے پی ٹی آئی خود مخلص نہیں، ان کی دھمکیوں میں نہ…