جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے فلسطینیوں کے مشکور ہیں، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے پر فلسطینی صدر اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔شہباز شریف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان متاثرینِ سیلاب کی مدد کرنے پر فلسطینی صدر اور عوام کے لیے اپنا خصوصی پیغام…

فاطمہ بھٹو والد کی برسی پر جذباتی ہوگئیں

سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کے بیٹے میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو والد کی برسی پر جذباتی ہو گئیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئےاپنے بیان میں فاطمہ بھٹو کا کہنا ہے کہ 26 سال…

مفتی اسماعیل مینک سیلاب متاثرین کیلئے پاکستان پہنچ گئے

زمبابوے سے تعلق رکھنے والے مشہور مذہبی اسکالر مفتی اسماعیل مینک بھی پاکستانی سیلاب زدگان کی مدد کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔مفتی مینک نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر تصویریں اور ریلز شیئر کی ہیں۔مفتی مینک کی انسٹاگرام پوسٹ سے اندازہ…

ن لیگ اور پی پی میں رسہ کشی شروع ہوگئی ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ہی نہیں مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی میں بھی رسہ کشی شروع ہو گئی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ لندن میں…

وسیم اکرم نے بھارتی بالر ارشدیپ کو کنفیوژ کردیا

پاکستان کے سابق کپتان و فاسٹ بالر وسیم اکرم نے ایشیا کپ کے دوران بھارتی کرکٹر ارشدیپ سنگھ سے ہونے والی ملاقات میں انہیں کنفیوژ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ارشدیپ سنگھ کے کوچ جسونت رائے نے بھارتی کرکٹر اور وسیم اکرم کی متحدہ عرب امارات…

عمران خان کی گرما گرم تقریر کے بعد فواد چوہدری کی وضاحت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے عمران خان کی گرما گرم تقریر کے بعد اس کی وضاحت کر دی۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ہم فوج سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، عمران خان کی تقریر کا ایک پس منظر ہے۔انہوں نے کہا کہ خرم…

سندھ: 20 جون تا 19 ستمبر سیلاب سے 701 افراد جاں بحق ہوئے

سندھ میں 20 جون سے 19 ستمبر کے دوران سیلاب کے باعث 701 افراد جاں بحق جبکہ 8 ہزار 422 زخمی ہوئے ہیں۔صوبے میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے متعلق پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) سندھ نے رپورٹ جاری کی ہے۔پی ڈی ایم اے سندھ کی رپورٹ…

عمران خان بتائیں ایکس وائی کون ہے؟ جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کا چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیرِ اعظم سے مخاطب ہوتے ہوئے کہنا ہے کہ عمران خان بتائیں ایکس وائی کون ہے اور وہ کن کو فون کر رہے ہیں؟اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے پریس کانفرنس…

آئی سی سی کی جانب سے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں کر دی ہیں جس پر یکم اکتوبر سے عمل ہو گا۔ آئی سی سی نے گیند پر تھوک لگانے کی پابندی مستقل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے گیند پر تھوک لگانے پر…

کینیڈین پاکستانیوں نے پرویز الہٰی کو سیلاب فنڈ میں چیک دیا

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی سے کینیڈین نژاد پاکستانی شخصیت عامر خان کی قیادت میں اوورسیز پاکستانیوں کے وفد نے ملاقات کر کے سیلاب زدگان کے لیے امدادی رقم کا چیک دیا ہے۔ملاقات کے دوران عامر خان نے چوہدری…

بلاول بھٹو زرداری کی ملالہ یوسفزئی سے ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی سے ملاقات کی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو زرداری نے ملالہ یوسف زئی کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری…

جب سینکڑوں بھیڑوں نے ٹریل رنر کو چرواہن سمجھ لیا

کیا آپ نے کبھی بھیڑ چال کا عملی مظاہرہ دیکھا ہے! اگر نہیں تو ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ویڈیو میں مشہور کہاوت سچ ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک صارف نے دلچسپ ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا…