جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئی جی، ڈی آئی جی اسلام آباد اور خاتون مجسٹریٹ کیخلاف ایکشن ہوگا، عمران خان

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے  آئی جی ، ڈی آئی جی  اسلام آباد اور خاتون مجسٹریٹ کو  مخاطب کرکے کہا ہے کہ تمہیں نہیں چھوڑوں گا۔ مریم نواز، فضل الرحمٰن، رانا ثنا ،…

این اے 245 میں ضمنی انتخاب، پولنگ جاری

کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ جاری ہے، جہاں 15 امیدوار مدِ مقابل ہیں۔صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 کے ضمنی انتخاب میں سب…

گرمی کے باعث نیند میں خلل اموات میں اضافے کا سبب

حال ہی میں ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ رات میں بہت زیادہ گرمی شرحِ اموات میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔لینسیٹ پلانیٹری ہیلتھ جرنل میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق سے یہ پتہ چلا ہے کہ رات میں بہت زیادہ گرمی انسان کی عام فزیالوجی…

ٹوئٹر صارفین نے شاہین شاہ آفریدی کا متبادل ڈھونڈ لیا

ٹوئٹر صارفین نے ایشیاء کپ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز سے آؤٹ ہونے والے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا متبادل ڈھونڈ لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد عامر کا نام ٹرینڈ کر رہا ہے۔فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی ٹوئٹر پر سوال کیا ہے کہ…

1 پولنگ اسٹیشن پر میڈیا کو کوریج سے روکا گیا

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 کے ضمنی انتخاب میں سب انسپکٹر نذیر احمد نے پولنگ اسٹیشن نمبر 129 خداداد کالونی میں میڈیا کو کوریج سے روک دیا۔سب انسپکٹر نذیر احمد کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ ہمارے پاس میڈیا کو کوریج کی اجازت دینے کا کوئی لیٹر…

امریکی خاتون نے 110 فٹ لمبے بالوں کا عالمی ریکارڈ بنا لیا

امریکی خاتون نے اپنے بالوں کو 110 فٹ تک بڑھا کر نیا ریکارڈ بنا لیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی 60 سالہ خاتون آشا منڈیلا نے پہلی بار لمبے بالوں کا عالمی ریکارڈ 2009ء میں اپنے نام کیا تھا جب ان کے…

اردن کی شہزادی سارہ زید کراچی پہنچ گئیں

اردن کی شہزادی سارہ زید کی کراچی آمد کے موقع پر وفاقی وزیر شازیہ مری اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ان کا استقبال کیا۔ترجمان کے مطابق شہزادی اپنے دورۂ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ اور دیگرحکام سےملاقاتیں کریں گی۔واضح رہے کہ سارہ زید…

کراچی، این اے 245 پر ضمنی انتخاب آج

کراچی کے حلقہ این اے 245 پر ضمنی انتخاب آج ہورہے ہیں، پولنگ کا عمل 8 بجے سے شروع ہوگا۔ضمنی انتخاب میں 15 امیدوار مدمقابل ہیں۔ الیکشن کیلئے 263 پولنگ اسٹیشنز میں سے 201 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے عمران…

سبی جیکب آباد سیکشن مرمت کے بعد بحال

سبی جیکب آباد سیکشن مرمت کے بعد بحال ہوگیا، 6 روز بعد جعفر ایکسپریس کا پہیہ چل پڑا ہے۔دادو کے قریب ریلوے ٹریک کی مرمت نہ ہونے کی وجہ سے کراچی جانے کیلئے بولان میل گزشتہ ایک ہفتے سے شِیڈ میں کھڑی ہے۔سیلابی ریلوں سے کوئٹہ نوشکی اور کوئٹہ…

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ آج

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ آج روٹر ڈیم میں کھیلا جائے گا۔گرین شرٹس کو سیریز میں پہلے ہی دو۔ صفر کی برتری حاصل ہے، قومی ٹیم کلین سوئپ کے لئے بھی فیورٹ ہے۔ذرائع کے مطابق آج امام الحق کی جگہ عبداللّٰہ شفیق…

این اے 245 میں ضمنی انتخاب: پولنگ کا آغاز

کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ شروع ہو گئی، جہاں 15 امیدوار مدِ مقابل ہیں۔صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔اس حلقے میں موجود کُل 263 پولنگ اسٹیشنز میں سے 201…

محمد میاں سومرو کی نشست پر ضمنی الیکشن کا انعقاد روک دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے محمد میاں سومرو کی نشست پر الیکشن کمیشن کو ضمنی الیکشن کرانے سے روک دیا۔عدالت نے کہا ہے کہ ستمبر میں کیس کی آئندہ سماعت تک این اے 196 جیکب آباد کی نشست پر الیکشن کمیشن ضمنی انتخاب نہ کرائے۔ وزارت قانون،…

شہباز گل سے زیادتی نہیں ہوئی، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ شہباز گل سے کسی قسم کی کوئی زیادتی نہیں ہوئی۔رانا ثناء اللّٰہ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ شہباز گل صرف ڈرامے بازی کر رہے ہیں، ان پر تشدد نہیں کیا گیا۔ اگر یہ سمجھتے ہیں کہ…

چترال، خاتون سمیت 7 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے

چترال میں موسلا دھار بارش کے باعث سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 2 کی تلاش جاری ہے، سیلابی ریلے میں پھنسے 15 افراد کو بچا لیا گیا۔طوفانی بارشوں کے باعث کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں ندی نالوں میں اونچے…

انتقامی سیاست ہوتی تو شہباز گل کا 14 روزہ ریمانڈ ہوتا، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر اب بھی بدلے کی سیاست ہو رہی ہوتی تو شہباز گِل کا بھی 14 دن کا ریمانڈ ہوتا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہمیں تو ضمانت بھی کئی کئی…