شان مسعود آج ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ڈیبیو کریں گے
شان مسعود آج ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کریں گے، وہ پاکستان کی طرف سے ڈیبیو کرنے والے 97ویں کھلاڑی ہوں گے۔ خیال رہے کہ شان مسعود 25 ٹیسٹ اور 5 ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔اس حوالے سے شان مسعود کا کہنا ہے کہ کسی…
جنہوں نے لاپتا کیا ہم انہیں سزا نہیں دلوانا چاہتے، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ جنہوں نے لاپتا کیا ہم انہیں سزا نہیں دلوانا چاہتے۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ایم کیو ایم سربراہ نے کہا کہ ہمارے احتجاج کو دہشت گردی…
بریکنگ نیوز | پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ میچز کا شیڈول جاری | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=stew498FGQY
ٹرانس جینڈر ایکٹ آخر کیا ہے؟ | ٹویٹر فی ٹرینڈ کیون چل رہا ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=W_Jssde9HvA
بریکنگ نیوز | آرمی چیف کی یورپ یونین کی ملاقات | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=vCOP5DOAYNc
سوات مائی دہشتگردی کے خلاف احتجاج | کیا کوئی آپریشن ہونا والا ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=T4nrtqaTQE0
کتے کے ساتھ بدتر سلوک کرنے والے ڈاکٹر کا کیا ہوا؟
بھارت میں کتے کے ساتھ بدتر سلوک کرنے والے ڈاکٹر کی ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جسے صارفین شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ڈاکٹر کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جانوروں کے لیے کام کرنے…
مریم نواز کی اپیل میرٹ پر سنیں گے: عدالت
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی اپیل کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے ہیں کہ مفروضے پر نہیں جا سکتے، نیب دستاویز سے نوازشریف…
برطانوی سماجی تنظیم نے سب سے زیادہ خون کے عطیات جمع کرکے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
برطانوی مسلم خیراتی ادارے نے ایک دن میں سب سے زیادہ خون کے عطیات جمع کرنے کا عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی چیریٹی کے تحت ایک دن میں 37 ہزار سے زائد افراد نے خون کا عطیہ دیا، برطانوی سماجی تنظیم نے برطانوی ہیلتھ…
برطانوی ہائی کمشنر بھی پاک انگلینڈ میچ دیکھنے کیلئے پُرجوش
برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر بھی پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کو ایکشن میں دیکھنے کے لئے پُر جوش دکھائی دے رہے ہیں۔کرسچن ٹرنر نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پیغام میں لکھا کہ ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات اور پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے گزشتہ دو…
عرب امارات میں ’روٹی سب کے لئے‘ پروگرام کا آغاز کردیا گیا
عرب امارات حکومت کی جانب سے ’روٹی سب کے لئے‘ پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے جس کے تحت دبئی کے مختلف مقامات پر ایسی مشینیں نصب کی گئیں ہیں جس سے ضرورت مندوں کو مفت روٹی مل سکے گی۔محمد بن راشد گلوبل سینٹر فار انڈومنٹ کنسلٹنسی (ایم بی آر جی سی…
بابر کی فارم پر مہیلا جے وردنے کو بھی تشویش
سری لنکا کے سابق کپتان مہیلا جے وردنے کا کہنا ہےکہ میں اب بھی سمجھتا ہوں کہ بابر اعظم ایک کوالٹی پلیئر ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ریویو میں کپتان بابر اعظم کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے مہیلا جے وردنے نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی…
عمران لوگوں کو کہتے ہیں ڈرنا نہیں، خود نام لیتے ڈرتے ہیں: مریم نواز
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے لوگوں کو کہتے ہیں کہ ڈرنا نہیں لیکن خود نام لینے سے ڈرتے ہیں، عمران خان مسٹر ایکس اور مسٹر وائی کا نام لیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عمران…
ایم کیو ایم کے لاپتہ کارکنوں کے اہلِخانہ وزیر داخلہ کے سامنے غم سے نڈھال
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مرکز بہادر آباد پہنچ گئے۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اور وفاقی وزیر ایاز صادق نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات کی، کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے رانا…
شہزادی شارلیٹ کی معصومیت نے مداحوں کے دل جیت لیے
پرنس اینڈ پرنسز آف ویلز ولیم اینڈ کیتھرین مڈلٹن کی بیٹی شہزادی شارلٹ نے ملکہ کی آخری رسومات کے دوران اپنی معصومیت سے مداحوں کے دل جیت لیے۔سوشل میڈیا پر ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات سے شہزادی شارلیٹ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔اس ویڈیو…
’انڈے والا برگر‘ کے بعد اب کس برگر کا چرچا ہو رہا ہے؟
بھارت میں ایک بن کباب بنانے والے کا سوشل میڈیا پر ان دنوں خوب چرچا ہورہا ہے، جو نت نئے آئیڈیاز کے ساتھ بن کباب پیش کرنے میں مصروف عمل ہے۔بدلتے دور کے ساتھ تمام شعبہ ہائے زندگی میں مقابلہ سخت سے سخت تر ہوتا جا رہا ہے۔ ایسے میں ہرکوئی…
انگلینڈ کیخلاف پہلا ٹی 20، قومی ٹیم میں تبدیلیاں متوقع
انگلینڈ کے خلاف میچ میں ایشیا کپ فائنل ہارنے والی پاکستانی ٹیم میں ایک دو تبدیلیاں متوقع ہیں۔ محمد رضوان کو آرام دے کر محمد حارث کو ٹیم میں شامل کیے جانے امکان ہے جبکہ شان مسعود اور بابر اعظم اوپننگ کرنے کے لیے آسکتے ہیں۔ بیٹنگ لائن اپ…
مسٹر ایکس اور وائے کے بارے میں عمران خان کو پتہ ہونا چاہیے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ مسٹر ایکس اور مسٹر وائے کے بارے میں عمران خان کو پتہ ہونا چاہیے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان میں اتنی جرات ہے تو وہ سیدھی بات کریں یا پھر نہ…
اداروں کی چپقلش، نیشنل اسٹیڈیم کے سامنے ابلتے گٹر بند نہ ہو سکے
کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج شام ہو رہا ہے، اس موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کے مرکزی گیٹ کے سامنے ابلتے گٹروں اور سیوریج کا پانی پولیس کی کوششوں کے باوجود بند نہیں کیا جا سکا۔ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں…
'عمران خان خاتم ہو چکا ہے' مولانا فضل الرحمان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=JgxuCX6x5T4