جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شاہین شاہ آفریدی کو آسٹریلین پچز پر مشکل ہو سکتی ہے، مشتاق احمد

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان جونیئر لیگ میں گوادر شارکس کے کوچ مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی میچ ونر بولر ہیں، آسٹریلین پچز کے لیے ان کی فٹنس عروج پر ہونی چاہیے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد نے کہا کہ…

ویمنز ایشیاء کپ سیمی فائنل، پاکستان اور سری لنکا کا میچ جاری

ویمنز ایشیاء کپ ٹی ٹوئنٹی کے دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔سری لنکن ویمنز ٹیم نے 10 اوورز میں 2 وکٹ کے نقصان پر 63 رنز بنا لیے ہیں۔سری لنکن ویمنز ٹیم کی پہلی وکٹ 23 اور دوسری 39 رنز پر گری۔پاکستان کی جانب…

بجلی کا بریک ڈاؤن کیوں ہوا؟ وزارتِ توانائی نے بتا دیا

بجلی کے بریک ڈاؤن پر وزارتِ توانائی کا بیان سامنے آ گیا جس میں اس بریک ڈاؤن کی وجوہات بتائی گئی ہیں۔وزارتِ توانائی نے جاری کیے گئے اعلامیے کے ذریعے بتایا ہے کہ مُلک کے جنوبی ٹرانسمیشن سسٹم میں حادثاتی خرابی ہوئی ہے۔اعلامیے میں وزارتِ…

وسیم اکرم نے T20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل کیلئے کس کو فیورٹ قرار دیا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے رواں ماہ سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے آسٹریلیا، پاکستان اور بھارت کو فیورٹ قرار دے دیا۔دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستان، بھارت اور میزبان…

اعظم سواتی کے خلاف مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما، سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔اعظم سواتی کے خلاف مقدمہ پیکا ایکٹ سیکشن 20 کے تحت درج کیا گیا ہے، مقدمے میں تعزیرات پاکستان کے سیکشن 131/500/ 501، 505 اور 109 کی شقیں بھی شامل کی…

شاداب خان کے لیے ضرورت رشتہ کا اشتہار زیر گردش

قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کو انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا ہے۔شاداب خان کے ایک دوست نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام کی اسٹوری پر نائب کپتان کی تصویر کا استعمال کرتے ہوئے ضرورتِ رشتہ لکھا ہے۔اس پوسٹ پر شاداب…

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

کراچی سمیت صوبۂ سندھ اور ملک کے دیگر شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے جس کی وجہ سے اچانک بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ نیشنل گرڈ میں خلل پیدا ہونے کی وجے سے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی بند ہو گئی ہے۔ ذرائع…

اعظم سواتی کی گرفتاری پر PTI رہنماؤں کا ردِ عمل

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما، سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری پر پی ٹی آئی رہنماؤں نے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد عمر نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری قابلِ مذمت…

بھارت کے اولمپیئن ریسلر سشیل کمار پر ساتھی ریسلر کے قتل کی فرد جرم عائد

بھارت کے اولمپیئن ریسلر سشیل کمار پر ساتھی ریسلر کے قتل کی فرد جرم عائد کردی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریسلر سشیل کمار اور 17 ساتھیوں پر ساگر دھنکار کو قتل کرنے پر فردِ جرم دلی کی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج نے عائد کی۔رپورٹس کے مطابق…

امریکی ڈالر کی قدر میں آج اضافہ

امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل گراوٹ کے بعد آج پھر اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جبکہ پاکستانی روپے کی قدر کو ایک بار پھر خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قدر مزید کم ہوئی جس کے بعد ایک بار پھر اس میں معمولی اضافہ…

جنید صفدر کے سوشل میڈیا پر چرچے کیوں ہو رہے ہیں؟

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی پی ٹی آئی کارکنان سے گفتگو کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیند صفدر انتہائی تحمل سے…

سرگودھا: رشتے سے انکار پر لڑکی پر تیزاب پھینک دیا گیا

پنجاب کے شہر سرگودھا میں رشتے سے انکار پر نوجوان نے گھر میں داخل ہو کر لڑکی کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا۔سرگودھا پولیس نےملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق تحصیل سلانوالی میں رستم علی نامی شخص نے محمد لطیف…

کے الیکٹرک حکام عدالت میں پیش

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے سی ای او کے الیکٹرک کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر کے الیکٹرک حکام عدالت میں پیش ہو گئے۔کے الیکٹرک حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کے الیکٹرک کی وجہ سے بند نہیں ہے، پورے ملک کا نظام بیٹھا ہوا ہے۔جسٹس صلاح…

بھارتی ویمنز ٹیم ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں پہنچ گئی

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔بھارتی ٹیم کے 148 رنز کے جواب میں تھائی لینڈ کی ویمنز ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 74 رنز بناسکی۔بھارتی بیٹر شیفالی ورما…

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کا تحریری فیصلہ

وزیرِ اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں بریت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل کے جج اعجاز حسن اعوان نے31 صفحات کا فیصلہ تحریر کیا،…