جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیرِاعظم شہباز شریف کی صدر قازقستان سے ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قازقستان کے صدر قاسم ژومارت توکائیف سے ملاقات کی ہے۔قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں سربراہان نے دو طرفہ تعاون کے فروغ اور باہمی دل چسپی کے امور پر گفتگو کی۔گزشتہ روز وزیرِ اعظم…

عظیم سائنسدان آئن اسٹائن کا دماغ چوری ہوگیا تھا؟

دنیا کے عظیم سائنسدان البرٹ آئن اسٹائن 18 اپریل 1955 میں امریکی ریاست نیوجرسی کے پرنسٹن اسپتال میں وفات پا گئے تھے۔ وہ دن، ایک عظیم سائنسدان کی زندگی کا تو آخری دن تھا، لیکن اسی دن سے البرٹ آئنسٹائن کے دماغ کا طویل اور عجیب سفر کا…

بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ میں 11 ہزار رنز بنانے والے 11ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔کپتان بابر اعظم نے یہ کارنامہ سہ ملکی سیریز میں بنگلادیش کے خلاف کھیلے گئے میچ میں انجام…

موسمیاتی تبدیلیاں اور پانی کا بحران بھی ذہنی تناؤ کا باعث بن رہا ہے، تحقیق

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پیدا ہونے والا پانی کا بحران تیزی سے ذہنی تناؤ کا باعث بن رہا ہے۔ یہ بات امریکی ریاست مشی گن میں ہونے والی تحقیق سے سامنے آئی ہے۔مقامی سطح پر ہونے والی اس تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ پانی کا بحران ہر چار میں سے ایک…

ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ٹیم کا 34 اوور بعد چھکا

پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ میں جاری سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی جہاں اس کا مقابلہ کل مہمان ٹیم سے ہوگا۔نیوزی لینڈ کے خلاف گزشتہ میچ میں پاکستان کی سلو بیٹنگ کی جھلک آج کے میچ میں بھی کچھ حد تک دیکھنے کو ملی۔تیسرے میچ میں…

کراچی ایئرپورٹ پر K الیکٹرک سے بجلی کی فراہمی معطل، حکام سی اے اے

کراچی ایئرپورٹ پر بھی کے الیکٹرک سے بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے حکام کے مطابق جنریٹرز چلاکر کراچی ایئرپورٹ کی لائٹس آن رکھی گئی ہیں، بجلی بریک ڈاؤن سے جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ بھی متاثر ہے۔سی اے اے حکام…

غیر ملکی کھلاڑیوں نے پی جے ایل کو شاندار تجربہ قرار دے دیا

پاکستان جونیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے قذافی لاہور میں جاری ہیں، پی جے ایل میں 24 غیر ملکی کھلاڑی بھی شامل ہیں، چار چار کھلاڑی ہر ٹیم کا حصہ ہیں۔جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے گوجرنوالا جائنٹس کے کھلاڑی میتھیو ٹرامپ کا کہنا ہے کہ پاکستان…

عمران خان، الیکشن کے بعد کال دو، قوم انتظار کررہی ہے، شیخ رشید

عمران خان، اس ملک میں سرفروشی کی ضرورت ہے ، اس اتوار کو الیکشن کے بعد کال دو، قوم انتظار کر رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے راولپنڈی کی پیر مہر علی شاہ بارانی ایگریکلچر یونیورسٹی میں جلسے سے خطاب کے…

بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، مکمل بحالی کیلئے رات تک کا وقت درکار ہے: خرم دستگیر

وفاقی وزیرِ توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ آج ملک میں ہونے والے بریک ڈاؤن کے بعد 4 ہزار 7 سو میگا واٹ بجلی بحال کر چکے ہیں، یہ بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن تھا، بجلی کی مکمل بحالی کے لیے رات تک کا وقت درکار ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے…

کراچی میں پانی کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ

کرچی میں بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجہ سے تمام پمپنگ اسٹیشنز کے فیڈرز ٹرپ ہو گئے جس کی وجہ سے شہر بھر میں پانی کی فراہمی متاثر ہو سکتی ہے۔واٹر بورڈ حکام کے مطابق شہرِ قائد میں فیڈرز ٹرپ ہونے کے باعث تمام پمپنگ اسٹیشنز سے پانی کی سپلائی مکمل…

خاتون جج کو دھمکی، 50 ہزار کے ضمانتی مچلکے جمع، عمران خان کی ضمانت کی توثیق

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے 50 ہزارروپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے بعد ان کی ضمانت کی توثیق کر دی۔سیشن جج کامران بشارت مفتی کی عدالت نے عمران خان کی…

کراچی میں مکمل بجلی کب تک بحال ہو گی؟

کراچی سمیت صوبۂ سندھ اور ملک کے دیگر شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے جس کی وجہ سے اچانک بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔اس حوالے سے کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ ٹرانسمیشن سسٹم میں فالٹ سے مختلف شہروں میں بجلی فراہمی میں تعطل پیش آیا…

جیل تو کیا، جان دینے کے لئے تیار ہوں، عمران خان

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں بہت جلد کال دینے والا ہوں اور سب سے آگے میں خود ہوں گا، جیل تو کیا جان دینے کے لیے بھی تیار ہوں۔راولپنڈی میں پیر مہر علی شاہ بارانی یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان…