فیصلے پارلیمنٹ میں نہیں آئی ایم ایف کے بند کمروں میں ہو رہے ہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کے فیصلے پارلیمنٹ کے بجائے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے بند کمروں میں ہو رہے ہیں۔لاہور سے جاری بیان میں امیر جماعت اسلامی نے 12 اگست سے بجلی بلوں میں ٹیکسز کے خلاف ملک گیر…
مکہ مکرمہ: کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کی ویڈیو
مکہ مکرمہ میں بنے کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ٹوئٹر پر ایک صارف نے اس ویڈیو کو شیئر کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کچھ دن پہلے مکہ مکرمہ میں بارش کے دوران کلاک ٹاور پر بجلی گرتی نظر آرہی ہے۔وائرل…
وزیراعلیٰ پنجاب نے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری دیدی
وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے صوبے میں احساس راشن رعایت پروگرام شروع کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔ پروگرام کے تحت غریب لوگوں کو ماہانہ ایک ہزار روپے کے بجائے 1500 روپے دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت غریب لوگوں…
نوشہرہ: الیکشن کمیشن کوئی فیصلہ نہیں د ے سکتا، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کوئی فیصلہ نہیں دے سکتا، الیکشن کمیشن کو یہ اختیار بھی حاصل نہیں کہ وہ موجودہ حکومت کو رپورٹ بھجوائے۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ…
تمام فنڈز پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے نام پر لیے جاتے ہیں، سلیم مانڈوی والا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ تمام فنڈز پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے نام پر لیے جاتے ہیں، الیکشن کمیشن رولز کے مطابق پیپلز پارٹی کے اکاؤنٹس سے کبھی رقم پی پی پی پی کو منتقل نہیں…
ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی افسران کی شہادت، منفی پروپیگنڈا پر تحقیقات
ایف آئی اے سائبر کرائمز ونگ نے ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی افسران کی شہادت کے بعد سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے سے متعلق تحقیقات شروع کردیں۔ایڈیشنل ڈی جی سائبر کرائمز محمد جعفر کی سربراہی میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کر دی گئی ہے۔ تحقیقاتی…
infocus | عمران خان کے سر پر نہ ایہلی کی تلوار لٹک رہی ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Jc1MAR4oKsQ
بریکنگ نیوز | ایم کیو ایم رحمہ اللہ وسیم اختر کا بارہ دعا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=FCPRm2em9jI
کرک:گیس لیکیج سے دھماکے میں خاتون اور بچی جاں بحق،7زخمی
کرک میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے سے مکان کی چھت گر گئی، آگ لگنے اور چھت کے ملبے تلے دب کر خاتون اور بچی جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق کرک شہر کے مرکزی پل کے قریب واقع دراب…
واقعہ کربلا ہمیں حق کا ساتھ دینے کا درس دیتا ہے، لیاقت بلوچ
لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ شہادت حسین اور کربلا کا المناک سانحہ تمام اہل ایمان پور ی امت کا مشترکہ اثاثہ اور باطل کے مقابلہ میں حق کے الم کے ساتھ…
غزہ پر فضائی حملوں کا دوسرا روز، اسرائیل نے72 فلسطینی شہید کر دیے
غزہ: اسرائیل اور فلسطینی اسلامی جہاد (پی آئی جے)کے درمیان دوسرے روز بھی فائرنگ کے تبادلے کے دوران کم از کم 72 فلسطینی شہید اور 215 زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کی وزارت…
دوسرا رخ | کیا قربانی سرف عوام دیگی؟ | دنیا سے قرض مانگتی ہے شرم آتی ہے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=5tqTYQxNyjY
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 'جھوٹ اور فراڈ تماشا خاتم ہو چکا' | 7 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=vEe-77MnZwA
فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی جارحیت، ٹی ایل پی کی شدید الفاظ میں مذمت
تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مرکزی رہنما مفتی محمد عمیر الازہری نے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں مفتی محمد عمیر الازہری نے کہا کہ بے گناہ فلسطینیوں کیخلاف قوت کے استعمال نے پوری امت…
چین کا آبنائے تائیوان میں فوجی مشقیں باقاعدگی سے کرنے کا اعلان
چین نے آبنائے تائیوان کے مشرق میں فوجی مشقیں باقاعدگی سے کرنے کا اعلان کردیا۔ چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ چین آبنائے تائیوان کے مشرق میں اب باقاعدہ فوجی مشقیں کیا کرے گا۔خیال رہے کہ چین نے پچھلے ہفتے امریکی اسپیکر ایوان نمائندگان نینسی…
پاکستان نے او آئی سی بیان پر بھارتی تنقید مسترد کردی
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے بیان پر بھارتی تنقید مسترد کردی۔ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا حصہ اور نہ ہی ہوگا۔انہوں نے کہا کہ 5 اگست 2019ء کے یکطرفہ،…
عمران خان سیاسی قیادت سے این آر او مانگ رہے ہیں، نثار کھوڑو
پیپلز پارٹی پارٹی (پی پی پی) سندھ کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی جماعتوں کی قیادت سے این آر او مانگ رہے ہیں۔لاڑکانہ میں پریس کانفرنس کے دوران نثار کھوڑو نے کہا کہ عمران خان پیغامات بھجوا رہے ہیں کہ کیس نہ بنائیں اور…
ایم کیو ایم کے وفاق، صوبائی حکومتوں سے پھر شکوے
حکمران اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے پھر شکوے شروع کردیے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وسیم اختر نے کہا کہ ایم کیوایم سے معاہدہ بھی کیا جاتا ہے اور اسے نقصان بھی پہنچایا جاتا ہے۔انہوں نے…
کامن ویلتھ گیمز، شجر عباس فائنل میں آکر ہمت ہار گئے
کامن ویلتھ گیمز 200 میٹر ریس میں شجر عباس فائنل میں آکر ہمت ہار گئے۔ فائنل میں اپنے کیریئر کی بہترین ٹائمنگ تک نہ آسکے، ریس 21.16 سیکنڈز میں مکمل کی اور آٹھویں نمبر پر رہے۔برمنگھم کامن ویلتھ گیمز میں شجر عباس 200 میٹر فائنل میں شریک…
فافن کا سیاست میں پیسے کے استعمال پر سخت قانونی ضوابط بنانے کا مطالبہ
غیرسرکاری تنظیم فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے سیاست میں پیسے کے استعمال پر سخت قانونی ضوابط بنانے کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فافن نے کہا کہ انتخابات میں پیسے کے عمل دخل کے باعث ملک کی اکثریتی آبادی الیکشن لڑنے…