شہادتِ امام حسینؓ کی یاد میں ملک بھر میں مجالس
نواسۂ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی یاد میں ملک بھر میں مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا۔مختلف شہروں میں ذاکرین نے کربلا میں حضرت قاسم ؓکی شجاعت کے واقعات بیان کیے۔ نبیؐ کے گھرانے پر یزیدی فوج کے مظالم کا تذکرہ کیا…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | 'مزاق اُڑنے کی محمّم خوفناک ہے' | 8 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=PZSUEbIXYaA
خبر سے خبر | وفاق اور پنجاب امنی، آہم گرفتاریو کی دھمکیاں | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=2Lx4STelbh4
عمران خان جلسے کریں، انہیں کوئی منع نہیں کرتا، آغا سراج درانی
قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ عمران خان جلسے کریں، انہیں جلسوں سے کوئی منع نہیں کرتا۔سہون میں لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں آغا سراج درانی نے کہا کہ عام انتخاب عمران خان کے مطالبے پر نہیں…
پی ٹی آئی رکن اسمبلی پر قاتلانہ حملہ، اے این پی نے سوال اٹھادیے
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی پر ہونے والے قاتلانہ حملے پر سوال اٹھا دیے۔ایمل ولی خان نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کے ایم پی اے ملک لیاقت پر…
بلوچستان: سیلاب متاثرین کی مشکلات مزید بڑھ گئیں
بلوچستان کے سیلاب متاثرین کی مشکلات کم ہونے کے بجائے مزید بڑھ گئیں ہیں۔انتظامیہ سیلاب متاثرین سے شناختی کارڈ دکھانے کا کہہ رہی ہے جبکہ متاثرین کا سب کچھ بہہ گیا ہے، لوگ انتظامیہ کے ہتک آمیز سلوک کی شکایت کر رہے ہیں۔بلوچستان کا ضلع…
زرعی یونیورسٹی کے اسکاؤٹس کی گاڑی کو حادثہ، ایک جاں بحق، 3 زخمی
فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے اسکاؤٹس کی گاڑی کو آزاد کشمیر میں حادثہ پیش آیا، جس میں ایک اسکاؤٹ جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔یونیورسٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 16 اسکاؤٹس دو گاڑیوں میں سوار ہوکر شونٹھر ویلی جا رہے تھے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ…
لاہور: 8 محرم کا مرکزی جلوس پرانی انارکلی پہنچ کر اختتام پذیر
لاہور میں 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ دربار حسین اندرون موری گیٹ سے برآمد ہوا اور امام بارگاہ بیت الرضا پرانی انارکلی پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں 8 محرم الحرام پر شبیہہ ذوالجناح کا مرکزی جلوس صبح…
ملک کے مختلف شہروں میں 8 محرم کی مناسبت سے جلوس نکالے گئے
ملتان، گوجرانوالہ، بہاولنگر، حیدرآباد، میرپور خاص، نوشہرو فیروز، خیرپور، گلگت سمیت مختلف شہروں میں 8 محرم الحرام کی مناسبت سے جلوس نکالے گئے۔اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے، ملتان میں 8 محرم الحرام کا جیل موڑ سے برآمد ہونے…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 10 PM | Bartanvi Media Ka Dawa | 7 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=YWzKHwhNqkE
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 PM | پاکستان کو ایک اور میڈل کی امید | 7 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=oYovkk661ZA
انعام بٹ کی اسلامک گیمز میں شرکت مشکوک
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے سلور میڈل جیتنے والے پہلوان انعام بٹ کی اسلامک گیمز میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق اسلامک گیمز 9 اگست سے ترکیہ کے شہر کونیا میں شروع ہوں گے۔انعام بٹ کامن ویلتھ گیمز کے سیمی فائنل میں زخمی ہوگئے…
آج کوئی نہیں کہہ رہا کہ پاکستان، سری لنکا بن جائے گا، احسن اقبال
وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کی پہلی ترجیح ملکی معیشت کو مستحکم کرنا ہے۔شکر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ حکومت اور اداروں نے مل کر پاکستان کو بچانے کے لیے اہم کردار ادا کیا…
لاہور: لڑکے کا تاوان کیلئے اغوا، معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں 5 لاکھ روپے تاوان کے لیے لڑکے کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا۔اپنے اغوا کا ڈرامہ رچانے والے لڑکے کو پولیس نے ٹریس کر کے والدین کے حوالے کردیا۔بادامی باغ کے رہائشی محمد سفیر نے مقدمہ درج کروایا کہ اس کا 14…
کراچی: 8 محرم کا جلوس امام بارگاہ حسینہ ایرانیان پہنچ کر ختم
کراچی میں 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیہ ایرانیان پہنچ کر اختتام پزیر ہوگیا۔ کراچی میں 8 محرم الحرام کی مرکزی مجلس نشتر پارک میں ہوئی، علامہ محمد حسین نقوی نے اہل بیت کے فضائل بیان کیے۔ مجلس کے…
فیصلے پارلیمنٹ میں نہیں آئی ایم ایف کے بند کمروں میں ہو رہے ہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کے فیصلے پارلیمنٹ کے بجائے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے بند کمروں میں ہو رہے ہیں۔لاہور سے جاری بیان میں امیر جماعت اسلامی نے 12 اگست سے بجلی بلوں میں ٹیکسز کے خلاف ملک گیر…
مکہ مکرمہ: کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کی ویڈیو
مکہ مکرمہ میں بنے کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ٹوئٹر پر ایک صارف نے اس ویڈیو کو شیئر کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کچھ دن پہلے مکہ مکرمہ میں بارش کے دوران کلاک ٹاور پر بجلی گرتی نظر آرہی ہے۔وائرل…
وزیراعلیٰ پنجاب نے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری دیدی
وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے صوبے میں احساس راشن رعایت پروگرام شروع کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔ پروگرام کے تحت غریب لوگوں کو ماہانہ ایک ہزار روپے کے بجائے 1500 روپے دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت غریب لوگوں…
نوشہرہ: الیکشن کمیشن کوئی فیصلہ نہیں د ے سکتا، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کوئی فیصلہ نہیں دے سکتا، الیکشن کمیشن کو یہ اختیار بھی حاصل نہیں کہ وہ موجودہ حکومت کو رپورٹ بھجوائے۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ…
تمام فنڈز پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے نام پر لیے جاتے ہیں، سلیم مانڈوی والا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ تمام فنڈز پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے نام پر لیے جاتے ہیں، الیکشن کمیشن رولز کے مطابق پیپلز پارٹی کے اکاؤنٹس سے کبھی رقم پی پی پی پی کو منتقل نہیں…