جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قیدی پر تشدد: چیف جسٹس اطہر عمل درآمد نہ ہونے پر وزارتِ انسانی حقوق پر برہم

اڈیالہ جیل میں قیدی پر مبینہ تشدد کی شکایت کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ عدالتی فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونے پر وزارتِ انسانی حقوق پر برہم ہو گئے۔دورانِ سماعت انہوں نے وزارتِ انسانی حقوق اور…

عمران کہتا ہے اس کے کہنے پر آرمی چیف لگائیں، شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا پاکستان میں اتنی ریڈ لائن کسی نے کراس کی ہے، عمران خان جلسے کر کے کہتا ہے اس کے کہنے پر آرمی چیف لگائیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا…

انگلش بیٹر نے پاکستان میں سیکیورٹی سے متعلق مذاق میں کیا کہا؟

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر ہیری بروک پاکستان میں ملنے والی سیکیورٹی پر انتہائی مطمئن دکھائی دے رہے ہیں۔گزشتہ روز پاکستان کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے کے بعد برطانوی اسپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہاں سب کچھ بہت اچھا…

طاہر اشرفی کو عہدے سے ہٹانے پر پنجاب حکومت سے جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ نے طاہر اشرفی کی چیئرمین متحدہ علماء بورڈ کے عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے معاملے پر پنجاب حکومت سے 1 ہفتے میں جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائی کورٹ نے طاہر اشرفی کی فوری حکمِ امتناعی جاری کرنے کی استدعا رد…

دنیا میں پیٹرول سستا اور پاکستان میں مہنگا ہو رہا ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ دنیا میں پیٹرول اور پام آئل کی قیمتیں کریش کر چکی ہیں، پاکستان میں عوام پر پھر پیٹرول بم گرا دیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فوادچوہدری نے…

کزن سے شادی پر اب رائے لینا ضروری ہے: علامہ طاہر اشرفی

متحدہ علماء بورڈ کے سابق چیئرمین علامہ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ کزن سے شادی پر بھی اب رائے لینا ضروری ہے۔کراچی میں کم سنی کی شادی اور صحت کے مسائل سے متعلق قومی مذاکرے میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کم سنی کی شادی سے بچے اور…

ذولفقار علی بھٹو جونیئر کا والد کی برسی پر جذباتی پیغام

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے اور میر مرتضیٰ بھٹو کے صاحبزادے، ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کی جانب سے والد کی 26ویں برسی پر ایک جذباتی پیغام شیئر کیا گیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے اپنے والد…

ملکہ الزبتھ کی وفات کے بعد جنوبی افریقا میں ہیرے کی واپسی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

جنوبی افریقا میں ملکہ الزبتھ کی وفات کے بعد ان کے تاج میں لگے ہیرے کی برطانیہ سے واپسی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 530.2 قیراط کا ہیرا جنوبی افریقا میں 1905ء میں نکال کر مقامی حکام نے شاہی خاندان کو دیا تھا جسے ’گریٹ …

ترک صدر اردوان نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پھر مسئلہ کشمیر اٹھا دیا

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کو اٹھایا ہے اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان تاحال امن قائم نہیں ہو سکا ہے۔بھارتی ویب سائٹ انڈیا ٹوڈے کے مطابق…

دیوہیکل چھپکلی کی گھرمیں داخل ہونے کی کوشش، ویڈیو وائرل

امریکا کے ایک گھر میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والی دیوہیکل چھپکلی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہورہی ہے۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دیوہیکل چھپکلی کھڑکی سے گھر میں گھسنے کی کوشش کر رہی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ یہ کھانے کی تلاش میں…

کرہ ارض پر کتنی چیونٹیاں موجود ہیں؟ سائنسدانوں نے اندازہ لگا لیا

زمین پر اس وقت کم از کم20 کواڈ ریلین (20 ہزار ٹریلین) چیونٹیاں موجود ہیں، جبکہ کیڑوں مکوڑوں کی کُل تعداد اس سے بہت زیادہ ہو سکتی ہے جو کہ زمین کے ماحولیاتی نظام کا اہم حصہ ہیں۔امریکہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق چیونٹیوں کی کُل…