فوج نے ہر مشکل وقت میں ملک و قوم کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کیا: امتیاز شیخ
وزیرِ توانائی سندھ امتیاز شیخ نے ہیلی کاپٹر حادثے میں فوجی افسران کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ فوج نے ہر مشکل وقت میں جانوں کا نذرانہ دے کر پاکستان کو بچایا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ قوم ہیلی کاپٹر حادثے میں…
قائداعظم اور علامہ اقبال کے ہمراہ عمران خان کے خاندان کے افراد کی تصویر وائرل
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 1930ء میں ہونے والی گول میز کانفرنس میں قائدِ اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کے ہمراہ اپنے 2 اہم رشتے داروں کی تصویر شیئر کر دی۔عمران خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ٹوئٹر، فیس بُک…
ذیابیطس ہونے کی وجہ سامنے آ گئی
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ رگوں کا مخصوص نظام اگر غیر فعال ہو جائے تو ایسی میٹابولک تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں جو ذیابیطس اور اس سے ملحقہ بیماریوں کا باعث بنتی ہیں۔ذیابیطس کا مرض دنیا بھر میں بہت…
بیٹنگ آرڈر میں رد و بدل سے پرفارمنس پر اثر پڑا: عمر امین
باغ اسٹالینز کی نماندگی کرنے والے مڈل آرڈر بیٹر عمر امین کا کہنا ہے کہ تسلسل کے ساتھ مواقع نہ ملنے اور بیٹنگ آرڈر میں رد و بدل سے پرفارمنس پر اثر پڑا۔میڈیا سے گفتگو میں عمر امین کا کہنا ہے کہ میں اسلام آباد میں ساری ڈومیسٹک کرکٹ کے دوران…
مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فورسز نے محرم کے جلوس روک دیے
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کی جارحیت جاری ہے، قابض بھارتی فورسز نے محرم کے جلوس روک دیے جبکہ متعدد عزاداروں کو گرفتار کرلیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محرم کے جلوسوں کو روکنے کے لیے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو جیسی پابندیاں نافذ کر دی گئی…
ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کیخلاف مہم، مشترکہ انکوائری ٹیم کی تشکیل
وزارتِ داخلہ نے بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر ہونے والی ہرزہ سرائی کے معاملے کے لیے مشترکہ انکوائری ٹیم تشکیل دے دی جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر ہونے والی…
13 اگست کو کارکن فیض آباد پہنچیں: TLP
تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے 13 اگست کو اپنے کارکنوں کو فیض آباد پہنچنے کی کال دے دی۔ٹی ایل پی کے سیکریٹری اطلاعات محمد امجد رضوی کا کہنا ہے کہ ایک ماہ قبل پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت مانگی گئی، وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے…
شہروز کاشف نے ایک اور چوٹی سر کر لی
پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور چوٹی سر کر لی ہے۔لاہور سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ شہروز کاشف نے 8035 میٹر بلند چوٹی گیشربرم ٹو آج سر کر لی، یہ 8 ہزار میٹر سے بلند نویں چوٹی ہے جسے انہوں نے سر کیا ہے۔ شہروز کاشف اس سے…
ارشد ندیم کے گاؤں میں جشن کا سماں، مٹھائیاں تقسیم
پاکستان کے لیے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹ، نیزہ باز ارشد ندیم کے میاں چنوں میں واقع آبائی گاؤں دوستوں اور فیملی کی جانب سے خوب جشن منایا جا رہا ہے۔ارشد ندیم کے میاں چنوں میں واقع گاؤں میں اُن کے گھر پر مبارک باد…
چین کا تائیوان کے اطراف فوجی مشقیں جاری رکھنے کا فیصلہ
چین نے تائیوان کے اطراف فوجی مشقیں جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق تائیوان چین کا حصہ ہے، مشقیں اپنی سمندری حدود میں کر رہے ہیں۔اپنے بیان میں چینی وزارتِ خارجہ نے بتایا ہے کہ فوجی مشقیں آزاد، شفاف اور پیشہ…
پاکستان میں ریلوے کے 23 فیصد انجن، 24 فیصد ویگنز ناقص ہیں: ADB
ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان سمیت سینٹرل ایشیائی ممالک کو ریلوے کے شعبے میں بہتری کے لیے تجاویز پیش کی ہیں۔اے ڈی بی نے پاکستان میں ریلوے کے 23 فیصد انجن اور 24 فیصد ویگنز کی حالت کو ناقص قرار دیا ہے۔اے ڈی بی کی رپورٹ کے…
پی ٹی آئی 13 اگست کو پاور شو کہاں کرے گی؟
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا 13 اگست کا پاور شو اسلام آباد میں ہو گا یا راولپنڈی؟ اس بات کا فیصلہ آج متوقع ہے۔ حتمی مشاورت کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق جلسے کے لیے…
یوسف رضا گیلانی اتنی بات کریں جتنی ان کی حیثیت ہے، شاہ محمود قریشی
سابق وفاقی وزیر و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اتنی بات کریں جتنی ان کی حیثیت ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مجھے پیپلز پارٹی میں بے نظیر نے شامل کرایا، مجھے…
بریکنگ نیوز | گلستان جوہر مائی افسانہ وقیعہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=KCR6-yB6yZE
پاکستان: آموں کی کاشت جو زیادہ میٹھے نہیں ہوتے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=JjTi-5WcorQ
بریکنگ نیوز | Afghanistan Mai TTP Kay Ahem کمانڈر کی Halakat Ki Ittelah | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=YdxEm9ff_z0
بریکنگ نیوز | پی ٹی آئی کے ایم پی اے شبیر گجر نہیں مسلم لیگ ن کے رحمن نذیر چوہان کو معاف کر دیا |…
https://www.youtube.com/watch?v=p3wCbssXmxY
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 1 PM | مسلم لیگ ن کے لیے خوشخبری | 8 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=HzfDoImsg94
بریکنگ نیوز | روہڑی مائی افسانہ وقیعہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=VBj23FP1WEk
بریکنگ نیوز | فلسطین اور اسرائیل مائی جنگ بندی پر اتفاق | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=8pWxDGDYOmo