جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

رشید ملک نے بھارت میں پاکستان کا پرچم بلند کردیا

سینئر پلیئر اور سابق ڈیوس کپر رشید ملک نے بھارت میں پاکستان کا پرچم بلند کر دیا۔ بھارت کے شہر جالندھر میں ایونٹ کے فائنل میں رشید ملک نے بھارتی یوگیش کوہلی کو مات دی۔ رشید ملک آئی ٹی ایف سینئر 50 پلس کا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب…

ملازمین کی بہتر ذہنی صحت کیلئے کمپنی کا منفرد اقدام

بھارتی ای کامرس پلیٹ فارم ’میشو‘ نے اپنے ملازمین کی ذہنی صحت کا خیال رکھتے ہوئے تمام ملازمین کو تنخواہ کے ساتھ  تعطیل دے دی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ای کامرس کمپنی گزشتہ دو سال سے سیل پیریڈ کے بعد مسلسل کام سے تھکاوٹ کا شکار ملازمین…

ڈالر کے مقابلے میں پاؤنڈ 37 سال کی کم ترین سطح پر

ڈالر کے مقابلے میں برطانوی پاؤنڈ 37 سال کی کم ترین سطح پر آگیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق پاؤنڈ آج 1.123 ڈالر تک گر گیا، جو کہ 1985 کے بعد سب سے کم ہے۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بینک آف انگلینڈ شرح سود بڑھانے کا اعلان آج کرے گا، بزنس…

ایران میں واٹس ایپ اور انسٹاگرام سروس بند

ایران نے ملک بھر میں میٹا پلیٹ فارمز انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروس کو بند کردیا ہے جبکہ ملک کے زیادہ تر حصوں میں باقی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پہلے سے ہی بند ہیں۔ لندن میں مقیم نیٹ بلاکس کی رپورٹ کے مطابق، پڑوسی ملک ایران میں پولیس کی…

یکم جولائی سے آج تک ملک میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار

مون سون کےدوران یکم جولائی سے آج تک ملک میں ہونےوالی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیئے گئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں معمول کی اوسط سے 178 فیصد زائد بارش ریکارڈ کی گئی۔ مون سون کے دوران ملک میں معمول کی اوسط بارش کا ریکارڈ 138 ملی…

قومی کرکٹ ٹیم کا کراچی میں کون سا ریکارڈ ٹوٹا؟

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر قومی ٹیم کا ریکارڈ توڑ دیا۔انگلینڈ وہ پہلی ٹیم بن گئی ہے جس نے پاکستان کو نیشنل اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم نے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں مسلسل 7…

خیرپور ناتھن شاہ میں سیلابی پانی موجود، شہریوں کا احتجاج

صوبۂ سندھ کے ضلع دادو کے شہر خیر پور ناتھن شاہ سے سیلابی پانی کا اخراج تاحال نہیں ہو سکا جس پر شہریوں نے احتجاج کیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سیلابی پانی کے باعث کاچھو کے کئی دیہات کا تحصیل ہیڈ کوارٹر جوہی سے زمینی رابطہ تاحال منقطع…

فرانسیسی رکن اسمبلی نے پاکستانیوں سے کیا اپنا وعدہ پورا کردیا

فرانس کی نیشنل اسمبلی کے رکن  کارلوس بیلنگو نے سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے پارلیمنٹ میں آواز بلند کر کے فنڈ ریزنگ پروگرام میں پاکستانی کمیونٹی سے کیا گیا وعدہ پورا کردیا۔انہوں نے پاکستانی وفد کو بھی پارلیمنٹ میں مدعو کیا تھا۔ علاوہ ازیں…

کراچی: 3 روز مطلع جزوی ابر آلود رہے گا

محکمۂ موسمیات نے آئندہ 3 روز کراچی میں دھوپ چھاؤں کے مابین آنکھ مچولی ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات نے سندھ بھر میں آج موسم گرم اور…

امریکی ناول نگار کے بیٹے کا اسکول داخلہ فارم پر ردعمل ٹوئٹر پر وائرل

ایک دور تھا جب والدین بچوں کے حوالے سے ضرورت سے زیادہ فکرمند ہوتے تھے اور لاشعوری طور پر اپنی خواہش کا بوجھ بھی ان کے کمزور کاندھوں پر ڈال دیا کرتے تھے لیکن اب ایسا نہیں ہے۔معروف امریکی ناول نگار ایمیلی گوئلڈ ان دقیانوسی روایات کو توڑتے…

وزیراعظم نے امریکی صدر کا شکریہ کیوں ادا کیا؟

وزیراعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر امریکی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیراعظم نے ٹوئٹر پر پیغام میں لکھا کہ امریکی صدر جوبائیڈن کا سیلاب زدگان کی حالت اجاگر کرنے اور ردعمل کی اپیل پر شکریہ۔ سیلاب متاثرہ خواتین اور…

عمران خان کس کے لاڈلے ہیں؟ شیریں مزاری نے بتا دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ ہماری اسمبلی میں بہت باریک اکثریت تھی، ہمارا جبری گمشدگی کا بل اسمبلی سے منظور ہوا لیکن سینیٹ میں پھنس گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں…