جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکا: رولر کوسٹر میں سوار افراد 1 گھنٹے تک ہوا میں الٹے معلق، ویڈیو وائرل

امریکا کے تفریحی پارک میں نصب رولر کوسٹر تکنیکی خرابی کے باعث رک گئی جس کی وجہ سے اس پر سوار افراد ہوا میں الٹے معلق ہو گئے، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو دیکھنے والوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ…

پنجاب حکومت کا 25 مئی کے واقعات پر اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم بنانے کا فیصلہ

لاہور : پنجاب حکومت نے 25 مئی کے واقعات پر اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم بنانے کا فیصلہ کرلیا جو تشددمیں ملوث پولیس افسروں کی نشاندہی کرے گی۔ پیر کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی زیر…

سوات میں پولیس نے DSP کو بازیاب کرا لیا

وادیٔ سوات میں ڈی ایس پی پیر سید کو دہشت گردوں کے قبضے سے بازیاب کروا لیا گیا ہے۔سوات پولیس کے مطابق واقعے کے ذمے دار دہشت گردوں کے خلاف آج آپریشن کیا جائے گا۔پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ سوات کی تحصیل مٹہ سے ڈی ایس پی پیر سید کو دہشت…

یومِ عاشور: امام حسین ؓ کی شہادت کی یاد میں جلوس، مجالس منعقد

ملک بھر میں آج یومِ عاشور عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔نواسۂ رسول حضرت امام حسین رضی اللّٰہ عنہ کی لازوال قربانی کی یاد میں ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں عاشورہ ٔ محرم الحرام کے جلوس نکالے جا رہے ہیں، مجالسِ عزا…

فرانس: دریا میں پھنسی وہیل کو منفرد طریقے سے آزادی دلا دی گئی

فرانس کے دریائے سین میں پھنسی بیلوگا وہیل کو نکالنے کے لیے سائنسدانوں نے منفرد طریقہ آزمایا اور کامیابی حاصل کی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دریائے سین میں ایک بیلوگا وہیل پھنس گئی تھی، جس نے نکلنے کی کافی کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہ ہو…

صدر اور وزیراعظم کا یوم عاشور پر پیغام

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ نواسہ رسول ﷺ نےحق کی خاطر سر کٹوا دیا مگر باطل قوتوں کے سامنے جھکنے نہ دیا۔یوم عاشور پر اپنے پیغام میں صدر عارف علوی نے کہا کہ ظلم و جبر پر مبنی باطل نظام کے خلاف حق اور سچائی کا علم بلند کرنا چاہیے۔انہوں…

صدر اور وزیراعظم کا یوم عاشور پر بیان

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ نواسہ رسول ﷺ نےحق کی خاطر سر کٹوا دیا مگر باطل قوتوں کے سامنے جھکنے نہ دیا۔یوم عاشور پر اپنے پیغام میں صدر عارف علوی نے کہا کہ ظلم و جبر پر مبنی باطل نظام کے خلاف حق اور سچائی کا علم بلند کرنا چاہیے۔انہوں…

عاشورۂ محرم کے جلوس آج نکالے جائیں گے

ملک بھر میں عاشورۂ محرم الحرام کے جلوس آج نکالے جائیں گے۔ جلوسوں کے راستوں پر سیکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔کراچی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگا، جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیہ…