محکمہ سروسز نے سی سی پی او لاہور سے متعلق وزیراعلیٰ سے ہدایات مانگ لیں
کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی کے معاملے پر محکمہ سروسز نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ہدایات مانگ لیں۔ذرائع سول سیکرٹیریٹ کا کہنا ہے کہ محکمہ سروسز نے وزیراعلیٰ پنجاب کو مراسلہ ارسال کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے…
سپریم کورٹ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل کا پھر تذکرہ
سپریم کورٹ میں دوران سماعت ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے فائنل میچ کا پھر تذکرہ کیا گیا۔کیس کی سماعت ملتوی ہونے پر حکومتی وکیل مخدوم علی خان نے ججز سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کو بھی نیب کیس کی سماعت رکھ لیں۔وکیل مخدوم علی خان نے کہا…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سیالکوٹ، منگلا گیریژن کا الوداعی دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ اور منگلا گیریژن کا الوداعی دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سپہ سالار نے افسران اور جوانوں سے ملاقات کی اور مختلف آپریشنز میں قدرتی آفات کے دوران بہترین کارکردگی پر فارمیشنز کو سراہا۔اس موقع پر…
مجھے نہیں اسلام آباد والوں کو جلدی ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کو لے کر چل رہے ہیں، انہیں نہیں اسلام آباد والوں کو جلدی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے سینئر صحافیوں نے ملاقات کی اور اپنی زندگی سے متعلق لاحق خطرات اور حملے کے…
روہیت شرما نے سیمی فائنل کو بہت زیادہ دباؤ والا میچ قرار دے دیا
بھارتی کپتان روہیت شرما نے ورلڈ کپ سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست پر کہا ہے کہ یہ بہت زیادہ دباؤ والا میچ تھا، ہینڈل کرنے کی صلاحیت تھی لیکن نہ کرسکے۔میچ کے بعد روہیت شرما نے کہا کہ جیت کا کریڈٹ انگلینڈ کے اوپنرز کو جاتا…
بھارتی دیسی شراب پی کر ہاتھی گھنٹوں بے ہوش
بھارت کی ریاست اڑیسہ کے جنگل میں 24 ہاتھی دیسی شراب پی کر گھنٹوں سوتے رہے۔قریبی گاؤں کے لوگ جب جنگل میں شراب بنانے گئے تو انہوں نے دیکھا کہ ہاتھیوں کا ایک جھنڈ گہری نیند سو رہا ہے۔شلیپاڈا جنگل میں گاؤں والوں نے دیکھا کہ 24 ہاتھی سو رہے…
شعیب ملک اور ثانیہ مرزاکی شادی 12سال بعد ختم ہونے کی اطلاعات، خلیجی اخبار
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔خیلجی اخبار کا کہنا ہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی 12سال بعد ختم ہونے کی اطلاعات ہیں۔خلیجی اخبار کے مطابق ثانیہ مرزا اور شعیب ملک…
آرمی چیف کا الوداعی دورہ | شام 5 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 10 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=hp07f_xtt6U
مزہ Saqafat Aur Siyasat Ka Apas Mai Kya Taluq Hai؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=3G6ay1itnLk
PEMRA Ky Akhtiyaraat Muatal | 3 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 10 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=QPDzAxbnObE
وزیر اعظم پر تنقید | احم فیصلوں کالے لندن جانا کیوں زوری ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Qyv2HBCunl8
Sobai Hukumat Ka Bara Alaan | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=HyuccchLCXg
رانا ثناء اللہ کا پی ٹی آئی احتجاج پر رد عمل | 4 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 10 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=023dwJeER0k
کراچی: دیور بھابھی کو یرغمال بنانیوالے 3 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک
کراچی کے علاقے گلبرگ میں پولیس سے مقابلے کے دوران ہلاک ہونے سے قبل سلور گینگ کے ڈاکوؤں نے خاتون اور مرد کو یرغمال بنایا تھا۔گلبرگ بلاک 12 میں بمبئ بیکری کے قریب پولیس سے مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب…
کراچی: اسپتال کے قریب خاتون لڑکے کی تشدد شدہ لاش چھوڑ کر فرار
کراچی کے علاقے بہادر آباد میں نجی اسپتال کے قریب سے 12 سال کے لڑکے کی تشدد شدہ لاش ملی ہے، جسے لانے والی خاتون فرار ہو گئی۔پولیس حکام کے مطابق ایک خاتون لڑکے کو علاج کے لیے نجی اسپتال لے کر آئی تھی، اسپتال میں دورانِ علاج لڑکے کا…
جاپان میں تعینات ہونے والے پاکستانی سفیر نے ذمہ داریاں سنبھال لیں
جاپان میں تعینات ہونے والے پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ گزشتہ روز جاپان پہنچ گئے ہیں، انہوں نے اپنی آمد کے ساتھ ہی سفارتی ذمہ داریاں بھی سنبھال لی ہیں، وہ عنقریب جاپان کے شہنشاہ کو اپنی اسناد سفارت بھی پیش کریں گے۔رضا بشیر تارڑ پاکستان…
ہمارے عدل کے نظام میں بہت مسائل ہیں: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار
سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ ہمارے عدل کے نظام میں بہت مسائل ہیں۔لاہور میں سی پیک پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ میں نے سب سے بڑے ادارے کی سربراہی کی، خامیوں کا…
عمران راستے بند کرکے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان راستے بند کر کے کیا مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ زبانیں بند کرنے والا آج سڑکیں بند کر رہا ہے،عمران خان کی وجہ سے ملک میں فساد، انتشار اور نفرت…
ٹانگ سے محروم فٹبالر کا شاندار گول
ٹانگ سلامت نہیں تو کیا ہوا، فٹ بال کھیلنے کا جذبہ تو ہے۔ پولینڈ کے ٹانگ سے محروم فٹبالر مارسن اولیکسی نے ایک ناقابل یقین گول کیا تو دیکھنے والے حیرت کا شکار ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولینڈ میں منعقدہ ایمپیوٹی فٹبال لیگ کے…
وزیرِ اعظم کو ملک چلانا نہ آئے تو کیا عدلیہ چلائے گی؟ جسٹس منصور
سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے عمران خان کے وکیل سے استفسار کیا کہ وزیرِ اعظم کو ملک چلانا نہ آئے تو کیا عدلیہ ملک چلائے گی؟چیف جسٹس عمر عطاء…