جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شہباز گل گرفتاری کی وجوہات سے فواد چوہدری لاعلم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری اپنے پارٹی رہنما شہباز گل کی گرفتاری کی وجوہات سے لاعلم نکلے۔میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز گل کو گرفتار کرنے کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی۔انہوں نے کہا کہ دراصل…

پی ٹی آئی پوری طرح فوج مخالف مہم میں ملوث، ایک اور گواہ سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پوری طرح فوج مخالف مہم میں ملوث ہے، اس حوالے سے ایک اور گواہ سامنے آگیا۔فوج مخالف ٹوئٹ کرنے والے پی ٹی آئی کے کارکن پرویز غلام رسول کو غلطی کا احساس ہوگیا، انہوں نے حقائق بتادیے۔پرویز غلام رسول نے بتایا…

خواجہ آصف نے اقتدر کو ناپائیدار چیز قرار دیدیا

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اقتدار کو ناپائیدار چیز قرار دے دیا اور کہا کہ یہ ہمیشہ کسی کے پاس نہیں رہتا۔ایک بیان میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ اقتدار سے محرومی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو پاگل کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اختلاف…

کوئٹہ: کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہ

کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے کوئٹہ کے سینٹرل پولیس آفس میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہ کیا۔مشیر داخلہ میر ضیاءاللّٰہ لانگو، چیف سیکریٹری عبدالعزیز عقیلی اور آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ بھی موجود تھے۔کور کمانڈر اور مشیر…

وزیراعلیٰ پنجاب کا سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے میانوالی میں سیلاب سے جاں بحق ہونے والے 7 افراد کے لواحقین کے لیے مالی امداد کا اعلان کردیا۔حکومت جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 8 لاکھ روپے امداد دے گی۔وزیراعلیٰ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان کو…

کامن ویلتھ گیمز: شعیب ملک کا پاکستانی ایتھلیٹس کی بہترین کارکردگی پر خوشی کا اظہار

معروف پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔شعیب ملک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ، سلور اور برانز میڈل جیتنے والے ایتھلیٹس کی ایک…

شہباز گِل کی گرفتاری، عمران خان نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان نے شہباز گِل کی گرفتاری کے بعد ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں شہباز گِل کی گرفتاری سے پیدا ہونے والی صورتِ حال پر غور کیا جائے گا۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اجلاس میں پی ٹی آئی کی جانب سے…

شہباز گِل کی گرفتاری، عمران و شیخ رشید کی مذمت

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کو گرفتار کرنے کی سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے مذمت کی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز گِل کو…

بھارت: پلاسٹک بیگ جمع کروانے پر سستا پیٹرول

بھارتی ریاست راجستھان میں پیٹرول پمپ مالک نے پلاسٹک کی تھیلیاں جمع کرنے کے عوض سستا پٹرول دینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اشوک کمار نامی پیٹرول پمپ کے مالک نے یہ پیشکش پلاسٹک شاپر کے استعمال کے باعث بڑھتی آلودگی سے…

کراچی، تین تلوار سگنل پر موٹر سائیکل سوار ملزمان کی واردات، دلیر شہری نے ویڈیو بنا لی

کراچی کے مصروف ترین پوش کاروباری علاقے کلفٹن میں تین تلوار سگنل پر موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان نے کار میں سوار شہری کو سرعام لوٹ لیا اور پلک جھپکتے ہی فرار ہو گئے۔ملزمان کے عقب میں موجود موٹر سائیکل سوار دلیر شہری کی موبائل فون سے بنائی…

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے: صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ایک بیان کے ذریعے اُنہوں نے شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر ہونے والے خود کش حملے کی مذمت کرتے ہوئے یہ بات کہی ہے۔چیئرمین سینیٹ نے یہ بھی کہا ہے کہ…

کامیڈین نادر علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

معروف پاکستانی یوٹیوبر، پرینگسٹر، کامیڈین و میزبان نادر علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ڈیجیٹل پلیٹ فارم یو ٹیوب پر پوڈ کاسٹ پر سیکڑوں معروف شخصیات کے انٹرویوز کرنے والے کامیڈین نادر علی کے ہاں 9 محرم الحرام یعنی گزشتہ روز بیٹے کی…