سیلاب متاثرین کیلئے دنیا بھر سے 62 امدادی پروازیں کراچی آچکی ہیں
پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان اور خوراک لے کر اب تک 62 پروازیں کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کر چکی ہیں۔ ان پروازوں کے ذریعے کروڑوں ڈالر کا امدادی سامان سیلاب متاثرین کے لیے پہنچایا گیا ہے۔ پاکستان سول ایوی ایشن…
لاپتہ شہری بازیاب، IG اسلام آباد معاملے کی تفتیش کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ حسیب حمزہ بازیابی کے بعد پیش ہوگئے، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ گمشدگی سنجیدہ سوالات کو جنم دیتی ہے، آئی جی اسلام آباد اپنی نگرانی میں اس معاملے کی تفتیش کریں۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من…
جہازوں سے مبینہ پرزے چوری ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں: سی اے اے
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کے کے ایوی ایشن کے جہازوں سے مبینہ پرزے چوری ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ترجمان سی اے اے کے مطابق نادہندہ کمپنی کے کے ایوی ایشن کو 2018ء میں سیل کیا گیا تھا اور اس کے جہاز تحویل میں…
وسیم اکرم کی آنے والی کتاب دھماکہ خیز ہے، شنیرا اکرم
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ و سماجی کارکن شنیرا اکرم نے اپنے شوہر کی آنے والی کتاب کو دھماکہ خیز قرار دے دیا۔ شنیرا اکرم نے مقبول ترین فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وسیم اکرم کی کتاب کا ٹائٹل پیچ…
بریکنگ نیوز | ڈریپ کا سر درد کی دعویٰ زخیرہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=--jrhqid4WA
پشاور کا ہسپتال جہاں مریض دوسروں کے لیے امید کی کرن بن گئے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=4zh8zOMxnIw
? لائیو | وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ صحبت پور ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=wgrfUAQaPNA
ڈان نیوز کی ہیڈ لائن | Canada Ka Selab Mutasireen Kay Liye Imdad Ka Alan | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=TgZkqbq9cpI
بریکنگ نیوز | 18 روزہ بد بھی ریلوے آپریشن بہل نہ ہوسکا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=AlaMPL_bcyY
شیر خوار بچوں کو اینٹی بائیوٹکس دینے کے نقصانات
شیر خوار بچوں کو اینٹی بائیوٹکس دینے کے مستقبل میں کئی نقصانات سامنے آسکتے ہیں۔متعین وقت سے قبل اور کم وزن والے بچوں کو انفیکشنز سے بچانے کے لیے باقاعدگی کے ساتھ اینٹی بائیوٹکس دی جاتی ہیں۔اس حوالے سے جرنل آف فیزیولوجی میں شائع ہونے…
رانا ثناء کی سرحد پار سے سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سرحد پار سے سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔یہ مذمت وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے جاری کیے گئے بیان کے ذریعے کی ہے۔اپنے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ سرحد پار سے سیکیورٹی فورسز…
کراچی: لٹیروں نے بزرگ شہری کو بھی لوٹ لیا
کراچی میں گلستان جوہر بلاک 13 میں دن دہاڑے بزرگ شہری سے لوٹ مار کی واردات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔واردات کی ویڈیو شہری نے اپنے فلیٹ سے موبائل فون کے زریعے ریکارڈ کی۔ ویڈیو میں نظر آ رہا ہے کہ موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان نے کار…
سیپکو کا جوہی شہر کی بجلی کی بحالی کے آپشنز پر غور
سکھر الیکٹرک پاور کمپنی (سیپکو) نے جوہی شہر کی بجلی کی فراہمی کے لیے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا ہے۔سیپکو چیف کے مطابق ٹیم آج مختلف مقامات کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرے گی۔انہوں نے کہا کہ جہاں سے کنیکٹیوٹی ممکن ہوئی وہاں پول لگا کر…
پاکستان: مزید 118 کورونا کیسز، 3 مریض فوت
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء میں مبتلا 3 مریض فوت ہو گئے۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا…
مریم نواز نے خواتین فٹبالرز کی تاریخی فتح پر کیا کہا؟
ساف ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان کی تاریخی فتح پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا ردعمل آ گیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میںخواتین فٹبالرز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہماری لڑکیوں نے آج ہمارا سر فخر سے بلند کردیا…
لاپتہ شہری بازیابی حکم کے 24 گھنٹے کے اندر گھر پہنچ گیا
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے لاپتہ شہری حسیب حمزہ کو بازیاب کروانے کے حکم کے 24 گھنٹوں کے اندر شہری اپنے گھر واپس پہنچ گیا۔پولیس کے مطابق شہزاد ٹاؤن سے اغوا ہونے والےحسیب حمزہ گھر پہنچ گئے ہیں۔حسیب حمزہ کے والد نے بیٹے کی…
کلنٹن مونیکا لیونسکی تعلقات کی تحقیقات کرنیوالے سابق جج کین اسٹار چل بسے
امریکا کے سابق جج اور کنزویٹو قانون دان کین اسٹار چل بسے۔کین اسٹار نے سابق امریکی صدر بل کلنٹن کے مونیکا لیونسکی سے تعلقات کی تحقیقات کی تھیں۔وائٹ ہاؤس کی انٹرنی سے معاشقے سے متعلق جھوٹ بولنے پر سابق امریکی صدر بل کلنٹن کا مواخذہ ہوا…
نسیم شاہ کی گود میں کس کی بچی ہے؟
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ آج کل سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ایشیا کپ کے دوران نسیم شاہ نے اپنی بولنگ کے ساتھ ساتھ بیٹنگ میں خوب داد حاصل کی۔افغانستان کے خلاف ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں کھیلے گئے میچ کے…
شور سے بچیں یہ قوت سماعت کو نقصان پہنچا رہا ہے
اونچی آواز یا ضرورت سے زیادہ شور آپ کے بالوں کے خلیوں، جِلد، اعصاب کے ساتھ ساتھ کان اور قوت سماعت کو بھی نقصان پہنچا سکتا ہے جو عارضی یا پھر مستقل طور پر سماعت سے محرومی کی صورت میں سامنے آسکتا ہے۔سماعت سے محرومی اس وقت ہوسکتی ہے جب…