جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ترکیہ: کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکا، 41 کان کن ہلاک

ترکیہ کے صوبے بارتن میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 41 ہوگئی۔وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت کان میں موجود 110 میں سے 58 کان کنوں کو ریسکیو کیا گیا یا وہ اپنی مدد آپ کے تحت باہر نکل آئے۔کوئلے کی کان…

نشتر اسپتال کی چھت سے لاشوں کو فوری طور پر ہٹادیا گیا، انکوائری کمیٹی کو بریفنگ

ملتان نشتر اسپتال کی چھت پر لاوارث لاشوں سے متعلق انکوائری کمیٹی کے اجلاس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ لاشوں کو چھت سے فوری طور پر ہٹا دیا گیا۔انکوائری کمیٹی کے اجلاس میں نشتر اسپتال، ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے نمائندے موجود تھے، اجلاس میں…

بائیڈن کے پاکستان سے متعلق بیان پر کیوبن سفیر کا سخت ردعمل

امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستان سے متعلق بیان پر پاکستان میں کیوبا کے سفیر زینر کارو نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ 1798 سے آج تک کس ملک نے 469 مرتبہ فوجی مداخلتیں کی ہیں؟کیوبن سفیر کا کہنا تھا کہ بائیڈن کہتے ہیں پاکستان دنیا کے خطرناک…

نیب نے سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر کو طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کو طلب کرلیا۔آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں نیب لاہور کی جانب سے شہزاد اکبر کو 21 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے۔اس سے قبل نیب لاہور نے سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ…

کاروباری ہفتے کے آخری دن سونا مہنگا ہوگیا

ایک روز قبل قیمت میں کمی کے بعد آج ہفتے کا اختتام سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کے ساتھ ہوا ہے۔ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے اضافے کے بعد ملک…

ڈیرن سیمی فینز کے ساتھ گھل مل گئے، سیلفیاں بھی بنوائیں

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) میں حیدرآباد ہنٹرز کے مینٹور ڈیرن سیمی اسٹیڈیم میں آئے فینز کے ساتھ گھل مل گئے۔ ڈیرن سیمی پاکستان جونئیر لیگ کے میچ کے بعد قذافی اسٹیڈیم میں عمران خان انکلوژر کے پاس…

وفاق کے پاس تنخواہیں دینے کے بھی پیسے نہیں ہوتے، سابق گورنر اسٹیٹ بینک

سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین کا کہنا ہے کہ وفاق کے پاس تنخواہیں دینے کے بھی پیسے نہیں ہوتے، بحران سے نکلنے کیلئے مفتاح اسماعیل جیسے مشکل فیصلے کرنا ہوں گے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عشرت حسین کا کہنا تھا کہ ٹیکس…

ملیر کوہی گوٹھ میں زخمی رینجرز اہلکار اسپتال میں دم توڑ گیا، ترجمان رینجرز

کراچی  کے علاقے ملیر کوہی گوٹھ میں فائرنگ کے واقعے میں زخمی رینجرز اہلکار اسپتال میں دم توڑ گیا۔ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ شہید اہلکار کی نماز جنازہ رینجرز ہیڈکوارٹر میں ادا کر دی گئی۔ترجمان رینجرز کے مطابق نماز جنازہ میں رینجرز اور …

وزیراعظم کی آڈیو لیک ہونے سے ریاست لیک ہوئی ہے، شبر زیدی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی آڈیو لیک ہونے سے ریاست لیک ہوئی ہے۔کراچی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا کہ حالات مشکل ہیں مگر ہمیں بہتری کی جانب پیش رفت کرنا ہے، ن لیگ…

امریکی سفیر کو دفتر خارجہ میں طلب کرکے احتجاجی مراسلہ تھمادیا گیا، ذرائع

امریکی صدر جو بائیڈن کے پاکستان سے متعلق بیان کے معاملے پر دفتر خارجہ نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو طلب کرلیا۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی سفیر کو احتجاجی مراسلہ تھما دیا گیا۔امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو بے…

پنجاب کے 6 حلقوں میں ضمنی انتخابات کی تیاریاں مکمل

الیکشن کمیشن نے پنجاب کے 6 حلقوں میں 16 اکتوبر کو ضمنی انتخابات کی تمام تیاریاں مکمل کرلیں۔الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق صوبے کے 6 حلقوں میں21 لاکھ 41 ہزار ووٹرز اپناحق رائے دہی استعمال کریں گے۔ الیکشن کمشنر کا کہا ہے کہ صوبے کے 6 حلقوں…

جاپان: خودکشی کرنے والوں کی تعداد میں کمی آگئی

جاپان میں 2021ء میں خودکشی کرنے والوں کی تعداد 21,007 تھی، جو 2020ء کے مقابلے میں 74 کم تھی۔ یہ اعداد و شمار وزارت صحت کی جانب سے مرتب کیے گئے ایک سرکاری وائٹ پیپر میں بتائے گئے ہیں۔ جمعہ کو جاری ہونے والے وائٹ پیپر کے مطابق 13,939 مردوں…