جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ارسلان محسود قتل کیس: SHO اعظم گوپانگ کی رہائی کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے اورنگی ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں ارسلان محسود کے قتل کے کیس میں سابق ایس ایچ او اعظم گوپانگ کی ضمانت منظور کر لی۔عدالتِ عالیہ نے ایس ایچ او اعظم گوپانگ کو جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ نے اعظم…

وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج ہوگا۔اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کے بعد کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی پولیس اور سیکیورٹی اداروں…

ٹوئٹر کا آج سے اپنے ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے آج سے اپنے ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کو خریدنے کے بعد ایک ہفتے تک کمپنی کے مستقبل کے بارے میں غیریقینی والی صورتحال تھی، تاہم اب کمپنی نے عارضی طور پر اپنے دفاتر…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج گروپ بی میں دو میچز کھیلے جائیں گے۔ایڈیلیڈ اوول میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں آئرلینڈ اور نیوزی لینڈ مد مقابل ہوں گے۔اسی گراؤنڈ پر کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کا سامنا افغانستان سے…

بینک آف انگلینڈ نے شرح سود پھر بڑھا دی

بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں ایک بار پھر غیرمعمولی اضافہ کردیا، شرح سود 2.25 سے بڑھ کر 3 فیصد کردی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مسلسل آٹھویں بار اضافے کے بعد برطانیہ میں شرح سود 14 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔مہنگائی کے ہاتھوں…

قومی اسکواڈ اگلے میچ کیلئے ایڈیلیڈ روانہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم اپنے اگلے میچ کیلئے سڈنی سے ایڈیلیڈ روانہ ہوگئی۔پاکستانی اسکواڈ کل ایڈیلیڈ اوول میں ٹریننگ سیشن کرے گا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج گروپ بی میں دو میچز کھیلے جائیں گے۔قومی ٹیم کا ٹریننگ سیشن…

نیتن یاہو کا دوبارہ آنا امریکا، اسرائیل کیلئے چیلنجنگ ہوگا، ایران

ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں نیتن یاہو کا دوبارہ آنا امریکا اور اسرائیل دونوں کے لیے چیلنجنگ ہوگا۔اسرائیل میں سابق وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے دوبارہ اقتدار میں آنے کی خبروں پر ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر حسین طالب کا کہنا…

خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے مزید 233 افراد متاثر

خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، چوبیس گھنٹوں میں کے پی میں ڈینگی سے مزید 233 افراد متاثر ہوئے ہیں۔صوبے بھر میں پشاور میں ڈینگی کے سب سے زیادہ 103 کیسز رپورٹ ہوئے۔شہریوں نے حکومت پر اسپرے نہ کرنے کا الزام عائد کردیا۔شہریوں نے…

وزیراعظم کا دورۂ چین مکمل، پاکستان کیلئے روانہ

وزیراعظم شہباز شریف چین کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے۔دورۂ چین میں صدر شی جن پنگ نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں یقین دہانی کرائی ہے کہ چین، پاکستان کے مالی استحکام کے لیے بھرپور کوششیں جاری رکھے گا۔ انہوں نے…

اسرائیل انتخابات: سابق وزیراعظم نیتن یاہو کا دائیں بازو اتحاد کامیاب

اسرائیل کے عام انتخابات میں سابق وزیراعظم نیتن یاہو کے دائیں بازو اتحاد نے کامیابی حاصل کرلی۔نیتن یاہو کو حکومت بنانے کے لیے اسرائیل کے صدر کی طرف سے باضابطہ دعوت دی جائے گی۔اسرائیلی وزیراعظم یائیر لاپد نے شکست تسلیم کرتے ہوئے نیتن یاہو…

جاوید لطیف کا وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف ایف آر درج کرنے کا مطالبہ کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ کیا عمران خان خود رانا ثنا اللّٰہ اور…