خواجہ آصف کا عمران خان پر ٹی ٹی پی کو ویلکم کہنے کا الزام
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت پر تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو ویلکم کہنے کا الزام لگادیا۔قومی اسمبلی میں گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ تحریک طالبان کا مسئلہ صرف خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ پورے…
وزیر اعلیٰ کے پی نے مزدور کے بیٹے کو سرکاری ملازمت دے دی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے پشاور کے مزدور کے بیٹے کو سرکاری ملازمت دے دی۔وزیر اعلیٰ نے عزیز خان نامی محنت کش کو وزیر اعلیٰ ہاؤس بلا کر بیٹے کا تقرر نامہ حوالے کیا، 72 سالہ عزیز خان بابو گڑھی پشاور کا رہائشی ہے اور محنت مزدوری…
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی دلچسپ واردات، سوشل میڈیا پر ’جائز ڈکیتی‘ کے عنوان سے وائرل
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی مختلف وارداتوں کے حوالے سے کافی لے دے ہوتی رہتی ہے اور پولیس کو اکثر پریشانی کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے لیکن ڈسٹرکٹ سینٹرل کے حوالے سے منسوب 8 سیکنڈ کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر ’جائز ڈکیتی‘ کے عنوان سے وائرل…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 7 PM | 'پی ٹی آئی کو توڑنے کی کوشیش کی جری ہے' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=czzzi9RB0a8
ایران: پہلی بار برآمدات کیلئے کرپٹو کرنسی میں ادائیگی
ایران نے کرپٹو کرنسی استعمال کرتے ہوئے پہلی برآمدات کی ہیں، یہ بات نیم سرکاری خبر رساں ادارے ’تسنیم نیوز‘ نے ایک رپورٹ میں بتائی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس اقدام سے ممکنہ طور پر ایران امریکی پابندیوں کا اثر زائل کرنے میں کامیاب ہوجائے…
شہباز گل وہی کچھ کہتا ہے جو عمران خان کا نظریہ ہے، سعید غنی
صوبائی وزیر برائے لیبر سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ شہباز گل وہی کچھ کہتا ہے جو عمران خان کا نظریہ ہے، عمران خان ملک کا سب سے بڑا مافیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ اداروں کو دباؤ میں لانا عمران خان کا…
سینیگال: نایاب نسل کا لادوم بھیڑ، قیمت کار سے بھی زیادہ
مغربی افریقہ کے ملک سینیگال میں پایا جانے والا لادوم بھیڑ جسے مقامی طور پر ’کنگ آف شیپ‘ کہا جاتا ہے، کیونکہ اس کی قیمت بہت زیادہ ہے جو 85 ہزار ڈالرز سے بھی زائد ہوسکتی ہے، اتنی رقم میں لگژری کار مل جاتی ہے۔سینیگال میں اسے اعلیٰ سماجی…
سازش کی جا رہی ہے کہ ملک کی سب سے بڑی پارٹی کو فوج سے لڑوا دیا جائے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ رجیم چینج کی سازش اب بھی جاری ہے، اب سازش کی جارہی ہے کہ ملک کی سب سے بڑی پارٹی کو فوج سے لڑوادیا جائے۔ویڈیو لنک کے ذریعے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے…
پنجاب کے کئی شہروں میں شدید بارش و سیلاب کا خدشہ
پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے 11 سے 14 اگست تک شدید بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 11 سے 14 اگست کے دوران ڈیرہ غازی خان، سرگودھا، ملتان، میانوالی اور بہاولپور میں شدید بارشوں سے سیلاب…
شاہ رخ خان کی فیملی کے ہمراہ دہلی میں منعقدہ دعوت میں شرکت
گوری خان نے اپنے سپر اسٹار خاوند شاہ رخ خان کے ہمراہ اپنی فیملی کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔کنگ خان کی فیملی دہلی میں ایک خاص تقریب میں شرکت کے لیے گئے تھے۔گوری نے کہا کہ دہلی جا کر ماضی کی خوبصورت یادیں تر و تازہ ہوجاتی ہیں۔A post shared by…
کامن ویلتھ گیمز: پاکستان کے دو باکسرز انگلینڈ میں لاپتہ
پاکستان کے دو باکسر سلمان بلوچ اور نذیر اللّٰہ انگلینڈ میں لاپتہ ہوگئے، کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے بعد دونوں باکسرز کو کل وطن واپس آنا تھا۔باکسنگ ٹیم برطانیہ سے دونوں باکسرز کو لیے بغیر وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئی۔ذرائع کے مطابق دونوں…
ایف آئی اے کا پی ٹی آئی سیکریٹریٹ ملازمین کو جاری نوٹسز میں ترمیم کا فیصلہ
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سیکریٹریٹ کے ملازمین کو جاری نوٹسز میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ نوٹسز میں ترمیم کرکے ایس او پیز کے مطابق نوٹس جاری کریں گے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے…
پنجاب بھر میں کاروباری اوقات کی پابندی ختم کرنے کا اعلان
وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے صوبے بھر میں کاروباری اوقات کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ کاروباری مراکز، بازار اور دکانیں اتوار کو بھی کھلی رہیں گی۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پنجاب بھر میں کاروباری مراکز،…
پاکستانی باکسرز کی گمشدگی کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی بنادی گئی
کامن ویلتھ گیمز سے پاکستانی باکسرز کی گمشدگی کے معاملے پر پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن (پی او اے) نے 4 رکنی کمیٹی بنادی۔تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ ہینڈبال فیڈریشن کے صدر محمد شفیق ہوں گے جبکہ دیگر ارکان میں آرمی اسپورٹس بورڈ کے سیکریٹری…
ہم پر ٹیلی فون گفتگو سننے اور تالیاں بجانے پر مقدمے بنے، فیصل سبزواری
وفاقی وزیر میری ٹائم افیئرز فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ شہباز گل خوش قسمت ہیں کہ فیصل آباد سے تعلق ہے، ہم پر ایک ٹیلی فون گفتگو سننے اور تالی بجانے پر دہشتگردی کے مقدمات بنے، ہم نے کیا دہشت گردی کی تھی؟کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
لاہور کے 17 علاقوں میں ہیضہ پھیل گیا، محکمہ صحت پنجاب
محکمہ صحت پنجاب نے صوبائی دارالحکومت لاہور کے 17 علاقوں میں ہیضہ پھیلنے کی تصدیق کر دی۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور کے جو علاقے ہیضہ سے متاثر ہوئے ہیں، ان میں اچھرہ، کینٹ، گلبرگ، تاج باغ و دیگر شامل ہیں۔ترجمان کے مطابق لاہور کے…
الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کو ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کیلئے شوکاز نوٹس
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کیلئے شوکاز نوٹس جاری کردیا۔پی ٹی آئی کو شوکاز عمران خان کے ذریعے 5 اگست کو جاری کیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کو ممنوعہ ذرائع سے…
ملزم سہیل کا 3 بچیوں سے زیادتی، 2 کے قتل کا اعتراف
بچیوں سے زیادتی اور قتل کیس کے ملزم سہیل نے 3 بچیوں سے زیادتی اور 2 کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔پشاور میں 3 بچیوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے کیس میں گرفتار ملزم سہیل نے اعترافی آڈیو بیان جاری کیا ہے۔ملزم سہیل نے اپنے بیان میں بتایا کہ…
پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس: زیادہ تر بینکوں کا ڈیٹا ایف آئی اے کو موصول
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے دوران ایف آئی اے کو زیادہ تر بینکوں کا ڈیٹا موصول ہوگیا۔ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ کچھ زونز میں بینکوں کا ڈیٹا آنا ہے، امید ہے وہ بھی جلد آجائے گا، ایف آئی اے بینک…
اسد قیصر کے 2 بینکوں کے اکاؤنٹس کی تفصیل سامنے آگئی
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے تحقیقات کے معاملے میں اُن کے 2 نجی بینکوں کے اکاؤنٹس کی تفصیل سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق اسد قیصر کے پشاور کی دو نجی بینکوں میں اکاؤنٹس ہیں، بینکوں نے ایف آئی اے کو…