جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لندن میں چینی سفیر کی طلبی، تائیوان معاملے پر تحفظات

تائیوان کے معاملے میں چین کے ردعمل پر برطانیہ میں چینی سفیر کو طلب کرلیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے وزیر خارجہ نے کہا کہ تائیوان کے معاملے میں چینی رویے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ چین کا جارحانہ رویہ خطے کے امن واستحکام کے…

موٹرسائیکل بےقابو، نوجوان گڑھے میں جاگرا

نوجوان کو موٹرسائیکل کو بغیر دیکھے پیچھے لے کر جانا مہنگا پڑ گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹر سائیکلسٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے اسے پیچھے کی جانب لے کر جارہا ہے۔ تاہم وہ موٹرسائیکل کے ساتھ ساتھ اپنا بھی وزن…

کراچی ضلع وسطی کے تھانے میں خاتون ہیڈ محرر تعینات

کراچی کے مختلف جنرل تھانوں میں خاتون ایس ایچ اوز کی تعیناتی کے بعد اب ڈسٹرکٹ سینٹرل کے تھانے میں ایک خاتون پولیس اہلکار کو ہیڈ محرر تعینات کردیا گیا ہے۔سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس سینٹرل محمد معروف عثمان کے مطابق لیڈی ہیڈ کانسٹیبل فائزہ ظہیر…

بھارتی ٹیم سے باہر ہونے والے ایشان کشن کا دلچسپ احتجاج

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں سے نوجوان بلے باز ایشان کشن کو آؤٹ کردیا گیا۔ بھارتی ٹیم میں سابق کپتان ویرات کوہلی اور تجربہ کار کے ایل راہول کی واپسی ہوئی جسے دیکھتے ہوئے ٹاپ آرڈر کھلاڑی ایشان…

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا عمران خان کے بیان پر جواب

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر جواب دیا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ن لیگ نے اگر انتقام کا نشانہ بنانا ہوتا تو ساری پی ٹی آئی قیادت جیل میں ہوتی۔انہوں نے عمران خان کے…

عمران خان کے سوشل میڈیا ٹرولز نےافواج کے خلاف نفرت سے بھرپور ٹرینڈز چلائے، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چار مہینوں میں قوم نے دیکھا کہ عمران نیازی نے فوج کی قیادت کے خلاف کس طرح کے القابات استعمال کیے۔اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ عمران خان کے سوشل میڈیا ٹرولز نے افواج کے خلاف نفرت سے بھرپور ٹرینڈز…

فوج مخالف بیان دینے والے پی ٹی آئی کے ایک اور کارکن کی معذرت

پاک فوج کے خلاف بیان دینے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک اور کارکن نے معذرت کرلی۔اپنے بیان میں پی ٹی آئی کارکن  محمد شبیر نے کہا کہ میرے بیان سے اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو معذرت خواہ ہوں، آئندہ ایسی غلطی نہیں ہوگی۔محمد…

فرخ حبیب کا مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ سرکاری وسائل سے سماج میں بدزبانی، جھوٹ اور گھٹیاپن کو فروغ دیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ مریم نواز …

کراچی میں طوفانی بارش: 12 پروازیں منسوخ، فلائٹ آپریشن شدید متاثر

کراچی میں بدھ کو مسلسل تیز بارش کے باعث جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 12 پروازیں منسوخ کردی گئیں، اسکردو کی پرواز کو سکھر اتارا گیا جبکہ فلائٹ شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی کراچی سے لاہور کے لیے پرواز پی…

ڈی آئی خان: پولیس کی گاڑی میں دھماکا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں پولیس کی گاڑی میں دھماکا ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں پولیس کی گاڑی میں دھماکا خیز مواد پھٹ گیا۔آرمی کوئیک ری ایکشن فورس نے…

روسی ہیلی کاپٹر کی فضائی حدود کی خلاف ورزی، ایسٹونیا کا احتجاج

ایسٹونیا نے روسی سفیر کو طلب کرکے روس کے ہیلی کاپٹر کی طرف سے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر احتجاج کیا ہے۔یورپ کے ملک ایسٹونیا کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم اس واقعے کو نہایت سنجیدہ اور افسوناک سمجھتے ہیں، یہ ناقابل قبول…

جماعت اسلامی کی درخواست پر الیکشن کمیشن، چیف سیکریٹری سندھ اور دیگر کو نوٹس، جواب طلب

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے جلد انعقاد سے متعلق جماعت اسلامی کے رہنما حافظ نعیم کی درخواست پر الیکشن کمیشن ،چیف سیکرٹری سندھ اوردیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔…

“معاشی مشکلات سے نمٹنے کیلئے وسائل نہیں، اسی لیے بوجھ عوام پر منتقل کرنا پڑا”

کراچی:وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل چکا مگر عالمی معاشی مشکلات سے نمٹنے کیلئے وسائل نہیں، اسی لیے بدقسمتی سے بوجھ عوام پر منتقل کرنا پڑا۔ مفتاح…