جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پشاور ہائی کورٹ: اسد قیصر کی درخواست، 2 رکنی بینچ سماعت کرے گا

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر  نے ایف آئی اے کی تحقیقات کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے، جس کی سماعت کے لیے دو رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔پشاور ہائی کورٹ میں جسٹس شکیل احمد اور جسٹس کامران حیات پر مشتمل بینج درخواست کی سماعت…

کانگو: مسلح افراد کا جیل پر حملہ، 800 قیدی فرار

درجنوں مسلح افراد نے افریقی ملک کانگو کی جیل سے 800 سے زائد قیدیوں کو فرار کروا دیا۔حکام کے مطابق قیدیوں کو فرار کروانے میں مسلح تنظیم ملوث ہے، بوٹمبو شہر میں واقع مرکزی جیل میں رات گئے حملے کے نتیجے میں دو پولیس افسران اور ایک شہری مارا…

ایشیا کپ، دورہ نیدرلینڈز کے لیے تیاریاں، پاکستانی ٹیم کا پریکٹس میچ

دورہ نیدرلینڈز اور ایشیا کپ کےلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں۔لاہور میں ہونے والے پریکٹس میچ میں پاکستان اسکواڈ نے پاکستان شاہینز کو 92 رنز سے شکست دے دی۔ دورہ نیدرلینڈز اور ایشیا کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان اسکواڈ نے ایل…

آرمی چیف سے عراقی بحریہ کے کمانڈر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عراقی بحریہ کے کمانڈر نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آرمی چیف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پاکستان عراق کے ساتھ…

عمران خان نے شہباز گل کے بیانیے کی تائید کردی، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے آج شہباز گل کے بیانیے کی تائید کی ہے۔ فوج کی کمانڈ کے خلاف بیان پر کمپرومائز نہیں ہوسکتا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ…

عمران خان کا ڈس انفولیب کو ایکسپوز کرنے کا دعویٰ غلط نکلا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا ڈس انفولیب کو ایسپکوز کرنے سے متعلق دعویٰ غلط نکلا۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کے سوشل میڈیا کے جنونی نوجوانوں نے یورپ کی سب سے بڑی ڈس انفولیب کو…

عمران خان کی باتوں کو سیریس نہیں لینا چاہیے، قمر زمان کائرہ

وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی باتوں کو سیریس نہیں لینا چاہیے، عمران خان کے ماضی کے بیانات میں بھی کوئی وزن نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے قمر…

دہشت گردی کے خلاف مربوط ردعمل کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عراقی بحریہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل احمد جاسم معارج عبداللہ الزاید کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے پر تبادلہ…

چین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت جاری رکھیں گے، صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ون چائنا پالیسی کیلئے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، چین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت جاری رکھے گا۔ ایک بیان میں چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان کو تائیوان کی…

لندن میں چینی سفیر کی طلبی، تائیوان معاملے پر تحفظات

تائیوان کے معاملے میں چین کے ردعمل پر برطانیہ میں چینی سفیر کو طلب کرلیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے وزیر خارجہ نے کہا کہ تائیوان کے معاملے میں چینی رویے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ چین کا جارحانہ رویہ خطے کے امن واستحکام کے…

موٹرسائیکل بےقابو، نوجوان گڑھے میں جاگرا

نوجوان کو موٹرسائیکل کو بغیر دیکھے پیچھے لے کر جانا مہنگا پڑ گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹر سائیکلسٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے اسے پیچھے کی جانب لے کر جارہا ہے۔ تاہم وہ موٹرسائیکل کے ساتھ ساتھ اپنا بھی وزن…

کراچی ضلع وسطی کے تھانے میں خاتون ہیڈ محرر تعینات

کراچی کے مختلف جنرل تھانوں میں خاتون ایس ایچ اوز کی تعیناتی کے بعد اب ڈسٹرکٹ سینٹرل کے تھانے میں ایک خاتون پولیس اہلکار کو ہیڈ محرر تعینات کردیا گیا ہے۔سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس سینٹرل محمد معروف عثمان کے مطابق لیڈی ہیڈ کانسٹیبل فائزہ ظہیر…

بھارتی ٹیم سے باہر ہونے والے ایشان کشن کا دلچسپ احتجاج

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں سے نوجوان بلے باز ایشان کشن کو آؤٹ کردیا گیا۔ بھارتی ٹیم میں سابق کپتان ویرات کوہلی اور تجربہ کار کے ایل راہول کی واپسی ہوئی جسے دیکھتے ہوئے ٹاپ آرڈر کھلاڑی ایشان…

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا عمران خان کے بیان پر جواب

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر جواب دیا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ن لیگ نے اگر انتقام کا نشانہ بنانا ہوتا تو ساری پی ٹی آئی قیادت جیل میں ہوتی۔انہوں نے عمران خان کے…