جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امن مارچ صوبے میں امن اور عدم تشدد کے لئے ہے، ایمل ولی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدر ایمل ولی نے کہا کہ امن مارچ صوبے میں امن اور عدم تشدد کے لئے  ہے۔ اے این پی زیر اہتمام صوابی میں پشتون امن جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر مکتب فکر کے لوگ امن جلسے میں شریک ہیں۔ ایمل…

پیوٹن سے ڈیل کے تحت روسی اناج افریقی ممالک مفت بھیجنے پر اتفاق ہوا ہے، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ روسی صدر کے ساتھ یوکرین اناج ڈیل کے تحت روسی اناج غریب افریقی ممالک کو مفت بھیجنے پر اتفاق ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ اناج سے لدے بحری جہاز خوراک کے بحران اور بھوک کا سامنا کرنے والے صومالیہ، جبوتی اور…

چین و جرمنی کی یوکرین جنگ میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی مخالفت

چین اور جرمنی نے یوکرین جنگ میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی مخالفت کی ہے۔جرمن چانسلر اولاف شولز کا کہنا ہے کہ روس کو شہری آبادی کو متاثر کرنے والے روزانہ کے حملے فوری بند کرکے یوکرین سے جنگ سے دستبردار ہونا چاہئے۔چین کے دورے پر موجود…

عمران خان اور پرویز الہٰی کے حملے کی ایف آئی آر پر اختلافات پیدا ہوگئے

عمران خان پر وزیر آباد میں حملے کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی چیئرمین کے درمیان اختلاف پیدا ہوگئے۔ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی اور عمران خان کے درمیان حملے کی ایف آئی آر کے معاملے پر اختلافات پیدا ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق…

پی ٹی آئی احتجاج: رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر زخمی

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر زخمی ہوگئے۔شیلنگ اور لاٹھی چارج میں رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر زخمی ہوئے، جنہیں  طبی امداد کیلئے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔گرفتار ملزم نوید اور اس کے…

اخوان المسلمون کے سربراہ ابراہیم منیر لندن میں انتقال کرگئے

مصر کی کالعدم تنظیم اخوان المسلمون کے سربراہ ابراہیم منیر 85 برس کی عمر میں لندن میں انتقال کرگئے۔ابراہیم منیر مصر میں 1950 اور 1960 کی دہائیوں میں گرفتار کیا گیا تھا، انہوں نے پچھلے 40 سال میں زیادہ وقت جلاوطنی میں گزارا۔اخوان المسلمون…

آگ لگانے والے ملک کے محسن نہیں ہوسکتے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں آگ لگانے والے ملک کے محسن نہیں ہوسکتے ہیں۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے جلاؤ، گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی شدید مذمت کی اور کہا کہ ملک میں آگ لگانے والے ملک کے محسن نہیں ہو…

عمران خان حملہ: آئی ایس آئی اور ایم آئی افسران تحقیقاتی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے معاملے کی تحقیقات کیلئے بنائی جانے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے افسران شامل نہیں ہوں گے۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے…

جب تک تین لوگ استعفیٰ نہیں دیتے عوام ملک بھر میں احتجاج جاری رکھیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے چار گولیاں لگی ہیں، میں ٹھیک ہونے پر پھر اسلام آباد کی کال دوں گا، جب تک تین لوگ استعفیٰ نہیں دیتے عوام ملک بھر میں احتجاج جاری رکھیں۔لاہور میں نیوز کانفرنس کے…

تین کروڑ ڈالر انعام جیتنے والے چینی شہری نے اپنی شناخت چھپالی

ایک چینی شہری حال ہی میں اس وقت بین الاقوامی خبروں میں شہ سرخی بن گیا جب اس نے لاٹری میں جیتی گئی رقم یا انعام لینے کے لیے اپنا حلیہ تبدیل کیا تاکہ اس انعامی رقم کو اپنی بیوی اور بچوں سے چھپا سکے۔اس کی شناخت صرف اس کے فرضی نام یا تخلص لی…

میر بلخ شیر مزاری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

پاکستان کے سابق نگراں وزیراعظم میر بلخ شیر مزاری طویل علالت کے بعد  انتقال کرگئے۔ترجمان بابر مزاری کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ سابق وزیراعظم تین ہفتوں سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ترجمان نے مزید بتایا کہ میر بلخ…

دنیا کی طویل القامت خاتون نے زندگی کا پہلا فضائی سفر کرلیا

دنیا کی سب سے طویل القامت خاتون رومیسہ گیلگی نے زندگی میں پہلی بار فضائی سفر کرلیا۔ترکش ایئرلائن نے ان کے لیے خاص طور پر چھ سیٹوں کو ہٹا کر جگہ بنائی تھی۔رومیسہ کی انسٹاگرام پوسٹ کے مطابق انہوں نے استنبول سے سان فرانسسکو کی 13 گھنٹے طویل…

شمالی کوریا کے 180 لڑاکا طیاروں کی جنوبی کوریا میں دراندازی

جنوبی کوریا کی فوج کا دعویٰ ہے کہ آج 4 گھنٹے تک شمالی کوریا کے لڑاکا طیارے ملک کی فضائی حدود میں پرواز کرتے رہے۔حکام نے بتایا کہ صبح 11 سے سہ پہر 3 بجے تک شمالی کوریا کی فضائیہ کے 180 طیارے ہماری فضائی حدود میں گھس آئے جن سے نمٹنے کے…

عمران خان پر حملہ: پی ٹی آئی کا آئی جی پنجاب کو ہٹانے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آئی جی پنجاب کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سینئر لیڈرشپ کا اجلاس ہوا، جس میں ڈاکٹرز نے عمران خان کے آپریشن سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے…

پاک بینیلکس اوورسیز چیمبر آف کامرس میں سفیر اسد مجید کیلئے تعارفی نشست

پاک بینیلکس اوورسیز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری آج یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کیلئے سفیر پاکستان ڈاکٹر اسد مجید خان کے ساتھ ایک تعارفی نشست کا اہتمام کر رہا ہے۔اس نشست کے دوران مادر وطن کی ترقی اور وہاں بننے والی مصنوعات کی برآمد…

پی ٹی آئی احتجاج: لاہور میں گورنر ہاؤس کے باہر سیکیورٹی کیمرے، فانوس توڑ دیے

لاہور میں گورنر ہاؤس کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں کا مظاہرہ جاری ہے، جہاں مظاہرین کی جانب سے ٹائر جلائے، دروازوں پر لگی لائٹس اور سیکیورٹی کیمرے توڑ دیے گئے۔راولپنڈی میں فیض آباد کے مقام پر پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں نے  پولیس پر پتھراؤ…