جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کم عمر نوجوان جوڑے نمرہ اور اسد کے ہاں بیٹے کی پیدائش

سال 2020ء میں 18 سال کی چھوٹی سی عمر میں محبت کی شادی کرنے والے جوڑے اسد اور نمرہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔2020ء میں کم عمر پاکستانی جوڑے نمرہ اور اسد نے میڈیا کی توجہ اُس وقت حاصل کی کہ جب اُنہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی…

ماہرین فلکیات کا کم عمر ترین سیارہ دریافت کرنے کا دعویٰ

ماہرین فلکیات نے کم عمر ترین سیارہ دریافت کرنے کا دعویٰ کردیا ہے۔جریدے ’دی ایسٹرو فزیکل جرنل لیٹرز‘ میں سائنس دانوں نے ایک ایسی دنیا کے وجود کا دعویٰ کیا ہے جوکہ تقریباََ 15 لاکھ سال پرانی ہے۔جریدے میں بتایا گیا ہے کہ دریافت کیا گیا یہ…

پاکستان میں مزید 353 کورونا کیسز رپورٹ، 1 مریض جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث ایک شخص کا انتقال کر گیا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا…

مودی نے یومِ عاشور پر کیا پیغام جاری کیا تھا؟

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے بھی یومِ عاشور پر خصوصی پیغام جاری کیا گیا تھا۔نریندر مودی نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر ہینڈل پر جاری کردہ پیغام میں کہا تھا کہ آج کا دن حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانیوں کو یاد کرنے کا دن ہے۔ مودی…

پشاور، بچیوں سے زیادتی کے ملزم کا DNA میچ ہوگیا

پشاور میں بچیوں سے زیادتی و قتل میں نامزد ملزم سہیل کا ڈی این اے میچ ہو گیا۔پولیس کے مطابق پولیس کا بچیوں سے زیادتی کے ملزم سہیل کو 2 مزید کیسز میں تحویل میں لینےکا فیصلہ کیا گیا ہے، تھانا شرقی اور غربی میں ملزم کے خلاف بچیوں سے زیادتی…

کراچی: وقفے وقفے سے بارش کی پیشگوئی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود ہے، جبکہ موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 25 اعشاریہ…

کامن ویلتھ گیمز میں مذاق کا نشانہ بننے والے جمناسٹ کی شاندار کارکردگی

کامن ویلتھ گیمز 2022ء میں مذاق کا نشانہ بننے والے جمناسٹ محمد افضل کی اسلامک گیمز میں شاندار کارکردگی رہی۔جمناسٹ محمد افضل نے قونیہ میں اسلامی یکجہتی مقابلوں میں والٹنگ ٹیبل کے فائنل میں جگہ بنائی، محمد افضل نے ٹاپ ایٹ (8) میں رہتے ہوئے…

ایک منٹ میں سب سے زیادہ لال مرچیں کھانے کا ورلڈ ریکارڈ

امریکی شہری نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ لال مرچیں کھانے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے گریگوری فوسٹر نے ایک منٹ میں 17 کچی لال مرچیں کھا کر گنیز ریکارڈ کی کتاب میں اپنا نام درج کروالیا۔ فوسٹر نے…

انٹر بینک میں ڈالر 219 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد مسلسل گراوٹ کا شکار ہے جبکہ پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے۔آج صبح انٹر بینک میں 1 امریکی ڈالر 2 روپے 41 پیسے سستا ہو کر 219 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد بالآخر…

چاہتے ہیں اتحادیوں کی جائز باتیں پوری کی جائیں: شرجیل میمن

سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ چاہتے ہیں کہ اتحادیوں کی جائز باتیں پوری کی جائیں۔ یہ بات وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کی ترقی کے لیے دن…

بلدیاتی انتخابات میں تاخیر: وفاق اور سندھ حکومت کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت

سندھ ہائی کورٹ میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے خلاف جماعتِ اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت کے دوران وفاقی اور صوبائی حکومت نے جواب جمع کرنے کے لیے مہلت طلب کر لی۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمد علی شیخ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے…

عمران خان خود کو بے وقوف بنا سکتے ہیں، قوم کو نہیں،شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیازی خود کو بے وقوف بنا سکتے ہیں، قوم کو نہیں، قوم نے دیکھا کہ عمران نیازی نے فوجی قیادت کے خلاف کس طرح کے القابات استعمال کیے۔…

ملک کو سیاسی و معاشی دہشت گردی کا نشانہ بنانے والے اپنے انجام کی فکر کریں، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے لوٹ مار کا بازار گرم کیا ہوا ہے۔ ملک اور قوم کو سیاسی و معاشی دہشت گردی کا نشانہ بنانے والے اپنے انجام کی فکر کریں۔ دیرپائن کی تحصیل…

کراچی میں آج بھی بارش کا امکان، امتحانات ملتوی

کراچی میں آج بھی تیز موسلا دھار بارش کا امکان ہے، بارشوں کا سلسلہ ماہ اگست کے وسط تک جاری رہے گا۔کراچی میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے باعث شہر میں انٹرمیڈیٹ کے آج ہونے والے آرٹس ریگولر اور پرائیویٹ خصوصی امیدواروں کے امتحانات ملتوی…

سوئی سدرن کا 72 گھنٹے سی این جی بند کرنے کا اعلان

سوئی سدرن گیس کمپنی نے 72 گھنٹے سی این جی بند کرنے کا اعلان کردیا۔سوئی سدرن کے مطابق کل صبح 8 بجے سے 15 اگست تک سی این جی دستیاب نہیں ہوگی۔واضح رہے کہ سوئی سدرن نے گزشتہ دنوں بھی سندھ بھر میں گیس کی سپلائی بند کردی تھی۔ایس ایس جی سی کی…

آرمی چیف سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف رائل ملٹری اکیڈمی Sandhurst میں بطور مہمان خصوصی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کریں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ…