ناروے کی کوہ پیماء کرسٹن ہریلا نے گیشربرم ون بھی سر کرلی
ناروے سے تعلق رکھنے والی خاتون کوہ پیماء کرسٹن ہریلا نے گیشربرم ون بھی سر کر لی ہے۔36 سالہ کوہ پیماء نے آج صبح سوا سات بجے گیشربرم کو سر کیا، 8080 میٹر بلند گیشربرم ون دنیا کی گیارہویں بلند ترین چوٹی ہے۔رواں سال 28 اپریل کو ریکارڈ مہم…
کراچی: بچہ جنم دینے والی کے بجائے گود لینے والی کو دینے کی ہدایت
سندھ ہائی کورٹ نےکمسن بچے کی حوالگی سے متعلق کیس میں بچہ گود لینے والی خاتون کو دینے کی ہدایت کر دی۔ عدالتِ عالیہ کی جانب سے درخواست مسترد ہونے پر خاتون سے بچہ چھننے کی کوشش کی گئی اور اس موقع پر خوب شور شرابہ بھی ہوا۔احاطۂ عدالت میں…
پیوٹن کے اتحادی کا 3 ممالک پر ایٹمی حملے کرنے کا امکان
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے قابلِ اعتماد اتحادیوں میں بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کا شمار بھی ہوتا ہے۔روس نے جب یوکرین پر حملہ کیا تو بیلاروسی سرزمین کو کیف پر اپنے حملے کے لیے اسپرنگ بورڈ کے طور پر استعمال کیا۔بین الاقوامی میڈیا…
الیکشن کمیشن کا دوسرا نام پیپلز پارٹی ہے، حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے الیکشن کمیشن کا دوسرا نام پیپلز پارٹی رکھ دیا ہے۔حافظ نعیم الرحمٰن نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران مطالبہ کیا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب کو برطرف کیا جائے، غیر آئینی طریقے سے قابض…
راناثناءاللّٰہ عمرہ ادائیگی کیلئے اہلخانہ کے ہمراہ سعودی عرب روانہ
وزیرِ داخلہ راناثناءاللّٰہ اہلخانہ کے ساتھ عمرہ ادائیگی کے لیے 5 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔رانا ثناءاللّٰہ آج دن 11 بجے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے جدہ کے لیے روانہ ہوئے، رانا ثنااللّٰہ عمرے کی ادائیگی اور روضۂ رسولﷺ…
وزراء زیادہ اور وزارتیں کم پڑ گئیں: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کےسربراہ، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزراء زیادہ اور وزارتیں کم پڑ گئی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ 5 درجن سے زائد وزراء صرف پریس کانفرنسیں کر رہے ہیں۔ شیخ…
ہمیں جناح اور بھٹو کا پاکستان بنانا ہے جس میں ہر شہری برابر ہو، شیری رحمٰن
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ شہید بھٹو کا آئین اقلیتوں کو برابر کا شہری تصور کرتا ہے، ہمیں جناح اور بھٹو کا پاکستان بنانا ہے، جس میں ہر شہری برابر ہو۔شیری رحمٰن نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے…
اتنا وقت نہیں ہے کہ اب ٹیم میں تبدیلی ہو: بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے جو بیسٹ تھا وہی ٹیم کا اعلان ہوا، اتنا وقت نہیں ہے کہ اب ٹیم میں تبدیلی ہو۔نیدر لینڈز کے ساتھ ون ڈے سریز کے لیے روانگی سے قبل لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان بابراعظم نے…
پاکستان کی IMF ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قبل تمام شرائط پوری کرنے کی تیاری
پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس سے پہلے تمام شرائط پوری کرنے کی تیاری کر لی۔ایف بی آر کے ذرائع نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ تاجروں پر فکس ٹیکس ختم کرنے سے 30 ارب روپے کے محصولات دیگر شعبوں سے…
شہباز گِل کے موبائل فون کا فرانزک
بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کے موبائل فون کا فرانزک کرایا جا رہا ہے۔پولیس ذرائع نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ شہباز گِل کی آواز میچ کرنے کے لیے ایف آئی اے نے لیبارٹری سے رابطہ…
بلوچستان: متحدہ عرب امارات کی سیلاب متاثرین میں راشن کی تقسیم
متحدہ عرب امارات کی جانب سے بلوچستان کے سیلاب متاثرین میں راشن کی تقسیم کی گئی۔حالیہ سیلابی صورِ حال کے بعد متحدہ عرب امارات (یو ای اے) کی حکومت کی ٹیمیں بلوچستان پہنچیں۔متحدہ عرب امارات کی ٹیموں نے ہنگامی صورتِ حال سے متاثرہ بلوچستان کے…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 1 PM | اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم | 11 اگست 202
https://www.youtube.com/watch?v=6ToJls1PrJ0
سیربین: کار خریدنا پاکستان میں متوسط طبقے کے لوگوں کی پہنچ سے باہر ہے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=DjNg_j1eF80
بریکنگ نیوز | Sabiq چیئرمین نیب کی طالبی Say Mutaliq Samaat | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=IeZq7ydJ7o4
افغانستان مائی امریکن ہملے مائی پاکستان کا کیا کردار؟ | خواجہ آصف کا احم بیان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=8ISRwdtZF2k
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 AM | آرمی چیف لندن روانہ | 11 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=4877hMDYCOk
کم عمر نوجوان جوڑے نمرہ اور اسد کے ہاں بیٹے کی پیدائش
سال 2020ء میں 18 سال کی چھوٹی سی عمر میں محبت کی شادی کرنے والے جوڑے اسد اور نمرہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔2020ء میں کم عمر پاکستانی جوڑے نمرہ اور اسد نے میڈیا کی توجہ اُس وقت حاصل کی کہ جب اُنہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی…
ماہرین فلکیات کا کم عمر ترین سیارہ دریافت کرنے کا دعویٰ
ماہرین فلکیات نے کم عمر ترین سیارہ دریافت کرنے کا دعویٰ کردیا ہے۔جریدے ’دی ایسٹرو فزیکل جرنل لیٹرز‘ میں سائنس دانوں نے ایک ایسی دنیا کے وجود کا دعویٰ کیا ہے جوکہ تقریباََ 15 لاکھ سال پرانی ہے۔جریدے میں بتایا گیا ہے کہ دریافت کیا گیا یہ…
پاکستان میں مزید 353 کورونا کیسز رپورٹ، 1 مریض جاں بحق
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث ایک شخص کا انتقال کر گیا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا…
مودی نے یومِ عاشور پر کیا پیغام جاری کیا تھا؟
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے بھی یومِ عاشور پر خصوصی پیغام جاری کیا گیا تھا۔نریندر مودی نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر ہینڈل پر جاری کردہ پیغام میں کہا تھا کہ آج کا دن حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانیوں کو یاد کرنے کا دن ہے۔ مودی…