بلاول بھٹو زرداری کا پیغام | 9 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 17 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=3A2ho8v1A2s
الیکشن کمیشن کا رانا ثناء اللہ کو حکم صبح 8 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 17 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=RwqoncKrdN4
مستونگ: CTD کی کارروائی، 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک
مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی کارروائی میں 3 اہلکار زخمی بھی ہوگئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ…
اعظم سواتی کی آج پھر عدالت میں پیشی کا حکم
اسلام آباد کی عدالت نے اعظم سواتی کا مزید ایک روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔تحریک انصاف کے رہنما کو آج دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔گزشتہ روز ایف آئی اے کی جانب سے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما اعظم سواتی کو عدالت میں…
عمران خان کی 6 نشستوں پر کامیابی، لندن میں PTI کارکنوں کا جشن
ضمنی الیکشن میں 6 نشستوں پر عمران خان کی کامیابی پر لندن میں ساؤتھ آل میں پی ٹی آئی کارکنوں نے جشن منایا۔صدر پی ٹی آئی ساؤتھ آل کا کہنا ہے کہ عوام نے فیصلہ سنا دیا کہ انہیں نڈر لیڈر عمران خان چاہیے۔انہوں نے کہا کہ عام انتخابات میں تحریک…
پاکستان کا پہلا وارم اپ میچ آج، شاہین سلیکشن کیلئے دستیاب
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم اپنی مہم شروع کرنے سے پہلے آج انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی۔وارم اپ میچ سے متعلق امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ہے آج گرین شرٹس اپنی مکمل اسٹرینتھ کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ…
پی ٹی آئی 237 کے نتائج کو مسترد کرتی ہے، علی زیدی
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 237 کے نتائج کو مسترد کرتی ہے، انہوں نے کہا کہ پریذائیڈنگ آفیسر کا بیان بھی سامنے آیا کچھ لوگوں نے آکر تیر پر ٹھپے لگائے ہیں۔علی زیدی کا دیگر رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس…
اعجاز الحق کی عمران خان سے ملاقات، ضمنی الیکشن پر گفتگو
سربراہ پاکستان مسلم لیگ (ض) اعجاز الحق نے سابق وزیراعظم عمران خان سے بنی گالا میں ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے ملک کی سیاسی صورتحال اور ضمنی الیکشن کے حوالے سے بات چیت کی۔اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں اعجاز الحق کا کہنا تھا کہ امید ہے یہ…
کے پی حکومت الیکشن چوری کرنے کے لیے زور لگا رہی ہے، پی ڈی ایم
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) خیبرپختون خوا کے ترجمان عبدالجلیل جان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت الیکشن چوری کرنے کے لیے زور لگا رہی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کے لیے انتخابی مہم نہیں چلائی،…
ضمنی انتخاب کی جنگ، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ezqDHiuOfFM
خبر سے خبر | حکمران اتحاد کو بڑا دھچکا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=9rVgFvo0Dkw
ضمنی انتخابات: قومی اسمبلی کے 8 حلقوں کے نتائج مکمل، 6 میں PTI کامیاب
سندھ، پنجاب اور خیبر پختون خوا کے قومی اسمبلی کے 8 حلقوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے، جن کے مطابق تحریک انصاف قومی اسمبلی کی 6 نشستوں پر کامیاب ہوئی جبکہ پیپلز پارٹی 2 نشستوں پر فاتح رہی۔قومی اسمبلی کی پشاور، مردان،…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آسٹریلوی شہر میلبورن میں ہونے والا پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔آسٹریلیا میں آج سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 23 اکتوبر کو پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں میلبورن میں مدمقابل ہوں گی۔آسٹریلوی…
infocus | ضمنی انتخابات: عمران خان بمقابلہ حکمران اتحاد | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=gUHUPxmo6hY
رہنما (مسلم لیگ ن) نے شکست قبول کر لی | 12 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 17 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=2gHlOBdYLV4
مہنگائی کا زور ٹوٹ رہا ہے، پیٹرول اور ڈالر بھی نیچے آرہا ہے، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب میاں بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ مہنگائی کا زور ٹوٹ رہا ہے، پیٹرول کی قیمتیں اور ڈالر کی قدر گر رہی ہے۔لودھراں میں میڈیا سے گفتگو میں میاں بلیغ الرحمان نے کہا کہ شہباز شریف اور اتحادی حکومت نے ملک کو بدترین مالی مشکلات سے نکالا…
مستونگ: فائرنگ کے تبادلے میں 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں حساس اداروں اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مبینہ دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کی۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف کارروائی مستونگ کے نواحی علاقے اسپلنجی میں کی گئی۔ترجمان کے مطابق…
پاکستان میں ذیابطیس کی پیچیدگیاں: ٹانگ کٹنے سے معذور ہونے والوں میں اضافہ، ماہرین
پاکستان میں ذیابطیس کی پیچیدگیوں کی وجہ سے پاؤں کٹنے سے معذور ہونے والے افراد کی تعداد روز بروز بڑھتی جارہی ہے۔ایک اندازے کے مطابق ہر سال پاکستان میں تقریباً 4 لاکھ افراد کے پاؤں ذیابطیس کے نتیجے میں ہونے والے زخموں کی وجہ سے کاٹ دیے…
ضمنی الیکشن نتائج، فیصلہ ساز اب بھی اپنی غلطی سمجھیں، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن کے نتائج کے بعد فیصلہ ساز اپنی غلطی کو سمجھیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ آج کا الیکشن ریفرنڈم تھا، فیصلہ ساز ابھی بھی اپنی غلطی کو سمجھیں،…
ایٹمی اثاثوں کو محفوظ رکھنے کے پاکستانی عزم و صلاحیت پر مکمل اعتماد ہے، امریکا
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو محفوظ رکھنے کے پاکستانی عزم اور پاکستان کی صلاحیت پر مکمل اعتماد ہے۔ امریکی ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ صدر جو بائیڈن ہمیشہ سے محفوظ اور خوشحال پاکستان کو…