عدالت نے ایف آئی اے کو اسد قیصر کےخلاف آئندہ سماعت تک انکوائری سے روک دیا
پشاور ہائی کورٹ میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ایف آئی اے طلبی کے خلاف درخواست پر عدالت نے ایف آئی اے کو آئندہ سماعت تک انکوائری سے روک دیا۔عدالت نے اسد قیصر کی درخواست پر مختصر فیصلہ جاری کردیا۔عدالت نے ایف آئی اے سے چھ سوالات…
عدالت نے شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ اور برادر نسبتی نعمان کے ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ سنادیا
اسلام آباد کی عدالت نے بغاوت کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ اور برادر نسبتی نعمان کے ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ سلمان بدر نے خاتون ملزمہ کو جیل بھیج دیا، جبکہ ملزم نعمان کا 2…
تفتیش کے دوران شہباز گل نےفوج سے متعلق بیان دینےکااعتراف کرلیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما شہباز گل نے تفتیش کے دوران فوج سے متعلق بیان دینے کا اعتراف کرلیا۔پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا کہنا تھا کہ بیان سوچ سمجھ کر دیا ہے، میرے خیال میں، میں نے پارٹی پالیسی سے ہٹ کر یہ بیان…
اسلام آباد سیشن کورٹ، شہباز گل سے ملاقات کیلئے قانونی ٹیم کی درخواست مسترد
اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے قانونی ٹیم کی طرف سے شہباز گل سے ملاقات کی درخواست مسترد کردی۔ شہباز گل کے وکیل فیصل چوہدری نے عدالت سے استدعا کی کہ قانونی ٹیم شہباز گل سے ملاقات کرنا چاہتی ہے، اجازت دی جائے۔پراسیکیوٹر رانا حسن عباس…
طیبہ گل کو سیکیورٹی فراہم کردی گئی
سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کرنے والی خاتون طیبہ گل کو سیکیورٹی فراہم کردی گئی ہے۔طیبہ گل ہراسانی کمیشن کی سربراہ جویریہ آغا نے طیبہ گل کو پولیس سیکیورٹی فراہم کی۔طیبہ گل نے جیو نیوز سے گفتگو…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 5 بجے | صابر سپیکر کے لیے باری خوشخبری | 11 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=A-a1FIInI_0
? لائیو | Aqliyaton Ke Qoumi Din Ke Hawaly Say Parliamani Convention | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=liFROjgGHQQ
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4 PM | عمران خان کا پائیگھم | 11 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=itn9oz2WbOw
'امید تم عمران خان کہیں گے کے شہباز گل کے بتاؤ پی ٹی آئی کا کوئی طلق نہیں' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=JGJu5vNae_I
حنا پرویز بٹ نے پی ٹی آئی سے کروڑوں کے کونسے اعلان کا مطالبہ کیا؟
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے کروڑوں کی آسٹروٹرف جلسے کے بعد اپنی جیب سے لگوانے کا مطالبہ کیا ہے۔حنا پرویز بٹ سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنے ٹوئٹس کے ذریعے پی ٹی آئی اور عمران خان کو…
گرفتاری کے دوران شہباز گل پر تشدد کے الزامات غلط ثابت
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی ) کے گرفتار رہنما شہباز گِل کا عدالت کے حکم پر میڈیکل مکمل کرلیا گیا جس کی رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی۔شہباز گل کا میڈیکل 3 رکنی بورڈ نے پمز اسپتال میں کیا ۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق…
شریف زرداری گینگ PTI کو اداروں سےلڑانے کی سازش کر رہا ہے، عمر سرفراز چیمہ
مشیرِ اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ شریف زرداری گینگ پی ٹی آئی کو اداروں سے لڑانے کی سازش کر رہا ہے۔یہ بات مشیرِ اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ن لیگی ترجمان جھوٹا…
13 اگست کو لاہور جلسے سے حقیقی آزادی کا سفر شروع کریں گے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 13 اگست کو لاہور ہاکی اسٹیڈیم میں پاکستان کی 75 ویں سالگرہ کاجشن منائیں گے، اور حقیقی آزادی کے سفر کا آغاز کریں گے۔عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کو وہ ملک بنائیں گے…
مارک زکربرگ نے واٹس ایپ کیلئے 3 نئے فیچر متعارف کروادیے
مارک زکربرگ نے واٹس ایپ صارفین کے لیے پرائیویسی کے 3 نئے فیچرز متعارف کروادیے ہیں۔میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے کہا کہ ان نئے پرائیویسی فیچرز سے واٹس ایپ میسجنگ کو دو لوگوں کے درمیان آمنے سامنے ہونے والی گفتگو کی طرح نجی اور محفوظ…
ہاکی اسٹیڈیم سے ٹرف کی تبدیلی کا فیصلہ سابق حکومت نے کیا: وزیرِ کھیل پنجاب
وزیرِ کھیل پنجاب تیمور مسعود نے الزام لگایا ہے کہ ہاکی اسٹیڈیم لاہور سے آسٹرو ٹرف تبدیل کرنے کا فیصلہ سابق دورِ حکومت میں کیا گیا۔جاری کیے گئے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ نئی ٹرف کے لیے جلد ٹینڈر دیا جائے گا، لاہور اسٹیڈیم میں جشنِ آزادی…
ماں نے بیٹی کی ڈاکٹریٹ کی ڈگری کا جشن منانے کیلئے بل بورڈ کرائے پر لے لیا
قابلِ فخر امریکی خاتون نے اپنی بیٹی کی ڈاکٹریٹ کی ڈگری کا جشن منانے کے لیے روڈ پر لگا بِل بورڈ کرائے پر لے لیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست ہائے متحدہ میں نیو جرسی سے تعلق رکھنے والی خاتون کی بیٹی نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی…
وہ لمحہ جب ’پاکستانی مدر ٹریسا‘ نے بھارت کے بجائے پاکستان ہی میں 50 سال گزارنے کا اراداہ کیا
طِب کے شعبے سے وابستہ، جزام کے مریضوں کے لیے مسیحا کا درجہ رکھنے والی پاکستانی مدر ٹریسا، ڈاکٹر رُتھ فاؤ کو دنیا سے کوچ کیے 5 سال بیت گئے ہیں۔گزشتہ روز ڈاکٹر رُتھ فاؤ کی پانچویں برسی منائی گئی۔اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے…
توشہ خانہ سے 3 گاڑیاں آصف زرداری نے لیں: خرم شیر زمان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ توشہ خانہ سے 3 گاڑیاں آصف زرداری نے لیں، اس کا حساب کب دیں گے۔رہنما پی ٹی آئی خرم شیر زمان نے شرجیل میمن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شرجیل میمن سندھ کی صورتحال پر بھی کبھی بات…
فرحت شہزادی کا نام بگاڑنے کے الزام پر عطاء تارڑ کو قانونی نوٹس جاری
خاتون اول کی دوست فرحت شہزادی عرف فرح خان کا نام بگاڑنے کے الزام پر رہنما مسلم لیگ (ن) عطاءاللّٰہ تارڑ کو قانونی نوٹس جاری کردیا گیا۔فرحت شہزادی کی طرف سے نوٹس میں عطا تارڑ کو معافی کے لیے 7 روز کا وقت دیا گیا۔نوٹس کے متن کے مطابق عطا…
شہبازگِل کے ڈرائیور کی اہلیہ کے ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد کی عدالت نے بغاوت کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے ڈرائیور کی اہلیہ اور برادرِ نسبتی نعمان کے ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسلام آباد کی عدالت کے جج سلمان بدر نے درخواست کی سماعت کی۔دورانِ سماعت…