جامعہ کراچی کے دو طلبہ کیلئے اعزاز، امریکا میں کانفرنس میں شرکت کریں گے
بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے دو پی ایچ ڈی طالب علموں بشمول محمد جمال اور زید عبدالرزاق نے انٹرنیشنل سوسائٹی فار نیورو کیمسٹری کا ”آئی ایس این ٹریول ایوارڈ“ اپنے نام کرلیا۔اس ایوارڈ کے…
شہباز گل کی رہائشگاہ سے ملنے والا سیٹلائٹ فون فارنزک کیلئے بھیج دیا گیا
اسلام آباد میں شہباز گل کی رہائش گاہ پر چھاپے کے دوران ملنے والا سیٹلائٹ فون فارنزک کیلئے بھجوادیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق فارنزک کیلئے بھجوائے گئے فون کا ڈیٹا اور کال ریکارڈ حاصل کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چھاپے کے وقت ملنے والا…
سعد رفیق کا خان پور سے حیدرآباد تک ریلوے آپریشن بند کرنے کا اعلان
وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ریلوے کا ماہانہ خرچ 7 ارب جبکہ آمدن 5 ارب روپے ہے، ملک میں معمول سے 200 فیصد زائد بارشیں ہوئی ہیں، بارشوں سے کئی جگہ پر ریلوے ٹریک بری طرح متاثر ہوا ہے، خان پور سے حیدرآباد تک ریلوے…
نیب دفتر پر حملہ: پولیس نے ن لیگ کے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی
قومی احتساب بیورو (نیب) کے دفتر پر حملے کا مقدمہ درج کیا جاچکا ہے، پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے کارکنان کی پکڑ دھکڑ شروع کردی ہے۔تھانہ ریس کورس پولیس نے بستی سیدن شاہ سے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔زیر حراست شہری مطیب کا کہنا ہے کہ 25 مئی…
ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح بلند ترین سطح پر
ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 45 اعشاریہ 28 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اس ہفتے مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 83 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا…
وزارت خزانہ سے کہتا ہوں ظالمانہ اقدامات بند کرے، حنیف عباسی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی وزیر اعظم دن رات کام کر رہے ہیں اور وزارت خزانہ اس محنت پر پانی پھیر رہی ہے، وزارت خزانہ سے کہتا ہوں کہ ظالمانہ اقدامات بند کرے۔ان کا کہنا ہے کہ آئندہ کچھ دنوں میں ملک میں 10 ارب ڈالر کی بڑی…
سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے وزیراعظم کی دوست ممالک اور عالمی برادری سے اپیل
وزیراعظم شہباز شریف سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے دوست ممالک اورعالمی برادری سے اپیل کر دی۔وزیراعظم نے اسلام آباد میں مختلف ممالک کے سفراء سے ملکی سیلابی صورتحال پر ہنگامی ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عالمی برادری متاثرین کو خیمے،…
ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 47 ہزار 100 روپے برقرار
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 47 ہزار 100 روپے برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 26 ہزار 115 روپے برقرار ہے۔ عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قیمت 19 ڈالر کم ہوکر ایک…
سوات میں سیلاب: عمارتیں دریا میں گر گئیں – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=rbAbZ85svIY
سوات مائی درجانو گاڑیاں سیلابی پانی مائی بہ جائے گا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=96RqfCivtfY
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 5 بجے | Wafaqi Wazir Saad Rafique Ka Ilzam | 26 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=oMyUxpB9aTk
پاکستان میں سیلاب: متاثرین کے لیے مدتی مصنوعات اور سینیٹری پیڈز کی فراہمی – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=KzOeFtgfF28
بریکنگ نیوز | وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نہ عوام کو خوشخبری سنا دی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=hWSlatEH9r8
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4 PM | پاکستان کا بھارت سے مطلیبہ | 26 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=F22iM4O5vKg
پیرس میں مقبول ہوتا بلیوں کا پُرتعیش ہوٹل
پیرس میں ایک ہوٹل ایسا بھی ہے جہاں صرف آپ کی بلیاں ہی ٹھہر سکتی ہیں لیکن بکنگ آپ کو پہلے سے کروانی پڑے گی۔عالمی وباء کورونا کی وائرس کے باعث عائد پابندیاں ختم ہونے کے بعد سیاحت ایک بار پھر بحال ہوگئی ہے اور اس کے ساتھ ہی پیرس میں قائم…
سندھ میں شدید بارشوں سے بختاور بھٹو کا آبائی گھر بھی متاثر
سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی جانب سے نوڈیرو میں واقع اپنے آبائی گھر کی تازہ تصویر شیئر کی گئی ہے۔سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی بیٹی اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی بہن بختاور نے اپنے سوشل میڈیا…
بجلی کے 200 سے 300 یونٹ تک کے بل والوں کو ریلیف دینے پر غور، مفتاح اسماعیل
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت بجلی کے 200 سے 300 یونٹ تک کے بل والوں کو ریلیف دینے پر بھی غور کر رہی ہے، فیصلے کے لیے کمیٹی بنادی گئی ہے، 200 یونٹ تک کے بل جمع نہیں کرائے ہیں وہ پرانا بل جمع نہ کریں نیا بل آئے گا۔مفتاح…
شیری رحمٰن نے بین الاقوامی اداروں سے امداد کی اپیل کردی
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے جیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس دہائی کے سب سے بڑے انسانی بحران سے گزر رہے ہیں، ہمیں بین الاقوامی امداد کی ضرورت ہے۔انہوں نے اپنے جاری کردہ وڈیو بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو…
وزیراعظم فلڈ ریلیف 2022 کا شارٹ کوڈ جاری
سیلاب متاثرین کیلئے عطیات دینے سے متعلق وزیراعظم فلڈ ریلیف 2022 کا شارٹ کوڈ 9999 جاری کردیا گیا۔فلڈ ریلیف 2022 کے شارٹ کوڈ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق شہری موبائل فون سے "FUND" لکھ کر 9999 پر ایس ایم ایس بھیج کر10 روپے عطیہ کرسکتے…
ایسا چڑیا گھر جہاں انسان پنجرے میں اور جانور آزاد گھومتے ہیں
چین کے شہر چھونگ چھنگ میں ایک ایسا انوکھا چڑیا گھر موجودہے جہاں انسانوں کو پنجرے میں اور جانوروں کو آزاد رکھا جاتا ہے ۔اس چڑیا گھر میں انسانوں کو ایک پنجرے میں قید کرنے کے بعد خطرناک جانوروں کے بالکل قریب چھوڑ دیا جاتا ہے جبکہ جانور…