جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

رضا ربانی کا نیشنل ایکشن پلان کے ازسر نو جائزے کا مطالبہ

سابق چیئرمین سینیٹ اور رہنما پیپلز پارٹی میاں رضا ربانی نے نیشنل ایکشن پلان کا از سر نو جائزہ لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ اپنے بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں دہشت گرد حملوں میں اضافے میں سیکیورٹی فورسز کے جوان شہید ہوئے،…

75ویں یوم آزادی پر یورپی یونین کی سفیر کا پاکستان کیلئے نذرانہ عقیدت

اسلامی جمہوریہ پاکستان کا 75واں یوم آزادی چند ہی روز کے فاصلے پر ہے، نا صرف پاکستانی شہری بلکہ ہمارے دوست ممالک بھی اس جشن میں شریک ہو رہے ہیں۔یورپی یونین کی پاکستان میں تعینات سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے باجے کے ذریعے قومی ترانے کی دُھن…

آنکھوں کے اسپتال سے 1 کروڑ سے زائد مالیت کی قیمتی مشینیں چوری

پنجاب کے شہر خانیوال میں آنکھوں کے اسپتال سے آئی سرجری کی قیمتی مشینیں چوری ہوگئیں۔پولیس کے مطابق فلاحی ادارے کے زیر انتظام آنکھوں کے اسپتال میں  آپریشن تھیٹر سے آنکھوں کی سرجری کی فیکو مشینیں چوری کرلی گئی ہیں۔اسپتال انتظامیہ نے بتایا…

خیبر پختونخوا: اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع

خیبر پختونخوا کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع کردی گئی۔ فیصلہ صوبے میں حالیہ دنوں گرمی کی لہر میں اضافے کے پیش نظر کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ محمود خان کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ سرکاری اعلامیہ…

شہباز گل نے دوران تفتیش مزید ناموں کا انکشاف کردیا، پولیس ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے فوج سے متعلق بیان کے حوالے سے تفتیش میں مزید ناموں کا انکشاف کر دیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی ٹی وی چینل اور شہباز گل کے بیان سے…

عطا تارڑ صاحب پریس کانفرس کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، وزیر داخلہ پنجاب

وزیر داخلہ پنجاب کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر نے وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پریشان نہ ہوں میں آپ کو انگلی لگانا بھی نہیں چاہتا۔عطاء تارڑ کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے وزیر داخلہ…

سلیم بیگ کی ایک سال کیلئے دوبارہ چیئرمین پیمرا تعیناتی کی منظوری

وفاقی کابینہ نے سلیم بیگ کی ایک سال کیلئے دوبارہ چیئرمین پیمرا تعیناتی کی منظوری دے دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے چیئرمین پیمرا کی تعیناتی کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پیمرا کی تعیناتی کیلئے…

یورپی یونین کی نئی سفیر کی وزیر اعظم سے ملاقات

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے یورپی یونین کی پاکستان میں نئی تعینات ہونے والی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے آج ملاقات کی۔ملاقات کے دوران وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان یورپی یونین کے ساتھ اپنے تاریخی، قریبی اور تعاون…

امریکا: وسط مدتی انتخابات سے قبل غلط معلومات کی روک تھام، ٹوئٹر کے فیچرز دوبارہ متعارف

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے امریکا میں وسط مدتی انتخابات سے قبل غلط معلومات کی روک تھام کے لیے فیچرز دوبارہ متعارف کروا دیے۔کمپنی نے اپنے بلاگ میں کہا ہے کہ غلط معلومات والی پوسٹس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے…

کراچی کے شہریوں کو اگست، ستمبر کے بل کتنے بھاری پڑیں گے؟

کراچی کے شہریوں پر بجلی بم گرادیا گیا ہے، شہر قائد کراچی کے باسیوں پر اگست اور ستمبر کے بجلی بل بھاری پڑیں گے۔300 یونٹ کے استعمال پر اگست کے بل میں ایک ہزار اور ستمبر کے بل میں 2400 روپے اضافہ ہوگا۔نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی جون کی فیول…

 سیرتِ سیدنا حسینؓ ہر دور کے انسانوں کیلئے مشعلِ راہ ہے، لیاقت بلوچ

لاہور: نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سیرتِ سیدنا حسینؓ ہر دور کے انسانوں کیلئے مشعلِ راہ ہے،آج کے پرفتن دور میں مِلتِ اسلامیہ کا بچا ئواللہ کے دین سے…

فواد چوہدری نے لاہور کے ہاکی گراؤنڈ میں ٹرف اکھاڑنے کی منطق پیش کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے لاہور کے ہاکی گراؤنڈ میں ٹرف اکھاڑنے کی منطق پیش کردی، ان کا کہنا ہے کہ گراؤنڈ میں نیا ٹرف لگنا ہی ہے، تحریک انصاف جلسے کے تمام اخراجات برداشت کرے گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس…

امریکی سیکرٹری دفاع نے 5 جنرلز کی تنزلی کردی

امریکا کے سیکرٹری دفاع لائڈ آسٹن نے مختلف سفارتخانوں میں تعینات 5 فوجی جنرلز کی تنزلی کردی۔امریکا کے بریکنگ ڈیفنس نامی جریدے کی رپورٹ کے مطابق اس نے ایک میمو حاصل کیا ہے جس پر سیکرٹری دفاع نے 8 اگست کو دستخط کیے تھے۔میمو کے مطابق…

پاکستانی ہیرو عبدالغفور سے ملنا اعزاز کی بات ہے, شیخ حمدان بن محمد

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے پاکستانی شہری عبدالغفور سے ملاقات کی، انہوں نے کہا کہ پاکستانی ہیرو عبدالغفور سے ملنا اعزاز کی بات ہے۔شیخ حمدان بن محمد نے پاکستانی نژاد شہری کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر تصویر سوشل میڈیا پر شیئر…