جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

راجہ پرویز اشرف کا سیلاب متاثرین کیلئے 1 ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سیلاب متاثرین کے لیے 1 ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔علاقہ دوبیر کے لوگوں کا کہنا ہے کہ پانچوں دوست ایک بلند پتھر پر چڑھے حسرت اور بے بسی کی تصویر بنے رہے۔راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ…

وزارت داخلہ نے سیلاب کی ہنگامی صورتحال پر پاک فوج تعیناتی کی منظوری دے دی

وزارت داخلہ نے سیلاب کی ہنگامی صورتحال پر پاک فوج تعیناتی کی منظوری دے دی۔وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سویلین حکومت کی مدد کیلئےچاروں صوبوں میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دی ہے، آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعیناتی کی سمری وفاقی کابینہ کو حتمی…

روہت شرما نے پاکستانی کرکٹ فین کی خواہش پوری کردی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے پاکستانی کرکٹ فین کی خواہش پوری کردی۔ایشیا کپ 2022ء کے سلسلے میں پاکستان، بھارت سمیت خطے کی بڑی ٹیمیں اس وقت متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں موجود ہیں۔ایونٹ کا آغاز کل 27 اگست سے دبئی میں سری لنکا…

میرے حق میں اور کتنی گواہیاں درکار ہیں؟ نواز شریف کا سوال

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے استفسار کیا ہے کہ میرے حق میں اور کتنی گواہیاں درکار ہیں؟لندن میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں نواز شریف نے کہا کہ ہر بات پر سوموٹو لینے والوں کو جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے انکشافات نظر…

صدر ڈاکٹرعارف علوی کی عالمی برادری سے سیلاب زدگان کی امداد کی اپیل

 صدر پاکستان عارف علوی نے عالمی برادری سے سیلاب زدگان کی امداد کی اپیل کر تے ہوئے کہا ہے کہ  پاکستان بھر میں سیلاب نے لوگوں کی زندگی اور معاش کو تباہ کر دیا ہے، تاریخی بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے…

بلدیاتی انتخابات کا التوا: جماعت اسلامی کا الیکشن کمیشن کے باہر دھرنا جاری

کراچی : جماعت اسلامی کے تحت کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کو با اختیار شہری حکومت سے محروم کرنے، صوبائی حکومت و الیکشن کمیشن کی ملی بھگت سے ایک بار پھر کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف صوبائی…

الیکشن اور سیاسی عمل کو جاگیرداروں نے یرغمال بنایا ہوا ہے،  حافظ نعیم

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ الیکشن اور سیاسی عمل کو جاگیرداروں نے یرغمال بنایا ہوا ہے ، ہم اگر الیکشن کا مطالبہ کررہے ہیں تو کراچی کے تمام زبان بولنے والوں کے لیے کررہے…

ہنگامی سیلابی صورتحال: چاروں صوبوں میں پاک فوج کی تعیناتی کا فیصلہ

اسلام آباد : وزارت داخلہ نے شدید بارشوں اور سیلاب کی ہنگامی صورتحال کے پیش نظرسویلین حکومت کی مدد کیلئے چاروں صوبوں میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ وزیرداخلہ نے کہاہے کہ آئین کے آرٹیکل…

بابر اعظم کی سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل کی ہے۔دبئی سے جاری بیان میں بابر اعظم نے کہا کہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے دعاگو ہوں۔انہوں نے کہا کہ یہ وہ لمحہ ہے جب ہم سب کو ایک قوم کی…

دریائے سندھ: کالا باغ، چشمہ اور تونسہ میں سیلاب کا امکان، انتظامات مکمل رکھیں، پی ڈی ایم اے

دریائے سندھ میں سیلاب کا خطرہ ہے، اس حوالے سے لاہور سے پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق آئندہ 48 گھنٹوں میں کالا باغ، چشمہ اور تونسہ کے مقام پر درمیانے سے اونچے درجے…

سوات اور لوئر دیر سے آنے والا سیلابی ریلہ مہمند ڈیم ڈائی ورژن ٹنلز میں داخل

سوات اور لوئر دیر سے آنے والا سیلابی ریلہ مہمند ڈیم ڈائی ورژن ٹنلز میں داخل ہوگیا۔محکمہ اری گیشن کا کہنا ہے کہ سیلابی ریلے اور پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، سیلاب کے باعث ڈیم میں معمولی نقصانات ہوئے ہیں۔محکمہ اری گیشن کا کہنا…

مریم اورنگزیب نے مریم نواز سے منسوب بیان جعلی قرار دیدیا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے موسمی تبدیلی سے متعلق مریم نواز سے منسوب بیان کو جعلی قرار دے دیا۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ میڈیا سے گزارش ہے کہ مریم نواز کے صرف مصدقہ ٹوئٹر ہینڈل کا حوالہ دیں۔انہوں نے مزید کہا کہ…

عمران خان کی سیکیورٹی پر اسلام آباد پولیس کے 77 اہلکار مامور

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سیکیورٹی پر 77 پولیس اہلکار مامور کر دیے گئے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق عمران خان کے ساتھ ایس پی کی سربراہی میں 77 پولیس اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی انجام دے رہے…

نیب ریفرنس کالعدم قرار دینے کیلئے شوکت ترین کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی قومی احتساب بیورو (نیب) ریفرنس کالعدم قرار دینے کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔سپریم کورٹ آف پاکستان ( ایس سی پی) کے چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی…