جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شہباز گِل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی ضمانت منظور

اسلام آباد کی عدالت نے اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی ضمانت منظور کر لی۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے 30 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض شہباز گِل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی ضمانت منظور…

پاکستان کو آئی ایم ایف کی طرف سےمعاہدے پر آمادگی کا خط موصول

پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے لیٹر آف انٹینٹ مل گیا۔پاکستان کی طرف سے یہ لیٹر آف انٹینٹ سائن کر کے واپس آئی ایم ایف کو بھیجا جائے گا۔پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے پروگرام کی بحالی میں اب صرف بورڈ کی…

شہباز گِل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے شہباز گِل کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔آج صبح اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سماعت کرتے ہوئے شہباز گِل کے جسمانی ریمانڈ کی…

پاکستان میں کورونا کے وار، 11 مریض جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث 11 مریض جاں بحق ہو گئے۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر موجود ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا…

ننھی لڑکی کی کراٹے ماسٹر کو پٹخنے کی ویڈیو وائرل

ایک ننھی بچی کی کراٹے کے ماہر کو پٹخنے کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بچی کراٹے ماسٹر کے پاس تربیت کے لیے آئی ہے اور اس دوران بچی اور ٹرینر کے درمیان ایک انتہائی دلچسپ مقابلہ بھی ہوتا ہے۔سوشل میڈیا پر…

نائلہ کیانی 8ہزار میٹر سے بلند تین چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون

پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی نے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر سے بلند تین چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں، نائلہ کیانی نے اس سے قبل گیارہوں بلند ترین چوٹی گیشربرم ون کو سر کیا تھا۔گیشربرم ون…

میں نے کوئی اعترافی بیان نہیں دیا: شہباز گِل

اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل نے کہا ہے کہ میں نے کوئی اعترافی بیان نہیں دیا ہے۔یہ بات انہوں نے کمرہ ٔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔اس سے قبل انہوں نے عدالت میں بیان دیتے…

ڈیل اسٹین کے اسکیٹ بورڈ اسٹنٹ کے چرچے

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کے اسکیٹ بورڈ اسٹنٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔جنوبی افریقا کے سابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین اپنے کرکٹ کے دنوں میں اپنی تیز رفتار اور سوئنگ بولنگ سے بلے بازوں کے ہوش اُڑا دینے کی…

راناثناءاللّٰہ نے مکہ مکرمہ سے تصویر شیئر کردی

وزیرِ داخلہ راناثناءاللّٰہ اہلخانہ کے ساتھ عمرہ ادائیگی کے لیے 5 روزہ دورے پر سعودی عرب میں موجود ہیں۔راناثناءاللّٰہ کی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں وزیرِ مملکت کو اپنے ہوٹل روم کی کھڑکی…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 213 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد مسلسل گراوٹ کا شکار ہے جبکہ پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 روپے 38 پیسے سستا ہونے کے بعد 215 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 3 روپے سستا…

پی ٹی آئی کے 13 اگست کے جلسے کو روکا جائے: عطاء تارڑ کی درخواست دائر

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے 13 اگست کے جلسے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔عطاء اللّٰہ تارڑ نے اپنی درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ پی ٹی آئی کے ہاکی اسٹیڈیم میں جلسے کو روکا…