جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بڑے مقابلے سے قبل پاک بھارت کپتانوں کی خوشگوار موڈ میں گپ شپ

ایشیا کپ کے بڑے مقابلے سے قبل پاکستان اور بھارت کپتانوں کی خوشگوار موڈ میں گپ شپ ہوئی۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بھارتی کپتان روہت شرما کے درمیان تبادلہ خیال گزشتہ شب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اکیڈمی گراؤنڈ میں ہوا…

ماں اور بیٹی کی ایک ساتھ جہاز اڑانے کی ویڈیو وائرل

کولوراڈو کی ایک ائیرلائن میں پائلٹ ماں اور بیٹی نے ایک ساتھ کمرشل پرواز اڑا کر سب کو حیران کردیا۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے جس میں کولوراڈو سے اڑنے والی پرواز کی پائلٹ اور کو پائلٹ ماں اور بیٹی ہیں۔ہولی نامی…

ایلون مسک کی والدہ کو گیراج میں کیوں سونا پڑتا ہے؟

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کی والدہ، مے مسک نے حالیہ ایک انٹرویو میں اپنے امیر ترین بیٹے سے اپنے تعلقات کے بارے میں بات کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک کی والدہ نے انکشاف کیا کہ جب بھی وہ…

امریکا کا پاکستان کیلئے کورونا ویکسین کی مزید 90 لاکھ خوراکوں کا عطیہ

امریکا نے پاکستان کو عالمی وباء کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے کورونا ویکسین کی 90 لاکھ اضافی خوراکوں کا عطیہ کر دیا۔امریکی سفارت خانے کے مطابق کورونا ویکسین کی 90 لاکھ اضافی خوراکوں کی آمد کا سلسلہ آج سے شروع ہو گیا ہے، ویکسین فراہمی کا…

سکھر، حیدرآباد میں منگل تک ریلوے آپریشن معطل

سکھر اور حیدرآباد میں بارشوں کے باعث ریلوے ٹریک پر پانی آنے کے سبب   30 اگست تک ریلوے آپریشن معطل رہے گا۔ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ لاہور سے کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی تمام ٹرینوں کو معطل کیا گیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ شدید…

شہباز گِل کی ضمانت بعد ازگرفتاری درخواست پر سماعت پھر ملتوی

پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست پر سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔پولیس نے شہباز گِل کیس کا ریکارڈ آج بھی عدالت میں پیش نہیں کیا، عدالت نے پولیس کو پیر تک ریکارڈ پیش کرنے کا آخری موقع دیا ہے۔ایڈیشنل سیشن جج…

آرمی چیف بلوچستان، سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے

پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ آج بلوچستان اور سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن کا جائزہ…

سندھ، بلوچستان میں تیز بارشوں کا باعث بننے والا مون سون ہوا کا کم دباؤ ختم

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ وسطی سندھ اور شمال مشرقی بلوچستان میں تیز بارشوں کا باعث بننے والے مون سون ہوا کا کم دباؤ ختم ہوگیا۔سردار سرفراز کے مطابق شمال مشرق بلوچستان میں آج کہیں کہیں معتدل بارش کا امکان ہے۔چیف…

کوئٹہ میں سیلاب متاثرین کا احتجاج، قومی شاہراہ بند

کوئٹہ میں میاں غنڈی کے علاقے میں سیلاب متاثرین نے احتجاج کرتے ہوئے قومی شاہراہ کو بند کر دیا، مشیر داخلہ میر ضیاء اللّٰہ لانگو مظاہرین سے ملنے پہنچ گئے۔ متاثرین نے بلوچستان حکومت کی جانب سے بروقت امدادی اقدامات نہ کرنے پر شاہراہ کو بند…