بریکنگ نیوز | Petrol Masnuat Ki Qeematon Ka Elaan | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=LHt5EAuR6dE
نمدا آرٹ: مرنے والا فن جسے کبھی ہندوستان کے شاہی لوگ پسند کرتے تھے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=fXl3t4zKxdM
وزیراعظم شہباز شریف آج نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے ہیں، وہ آج سابق وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے۔وفاقی وزير خرم دستگیر نے دعویٰ کیا ہے کہ شہبازشریف لندن میں نواز شریف کے مشورے کے بعد آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کریں گے۔پی ٹی آئی چیئرمین نے…
یونیسیف کی پاکستان میں ہنگامی امداد کی اپیل
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف نے پاکستان میں ہنگامی امداد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب میں گھرے لاکھوں بچوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔بچوں کی بہبود کے عالمی ادارے یونیسیف نے کہا کہ تقریباً 34لاکھ سیلاب زدہ بچے فوری امداد کے منتظر…
پاکستان کو ڈیزاسٹر پیکیج دیا جانا چاہیے، امریکی سینیٹر باب میننڈیز
امریکی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر باب میننڈیز نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے، سیلاب سے 3 کروڑ لوگ گھروں سے محروم ہوئے ہیں۔نیوجرسی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا کی…
سیلاب متاثرین گھروں کو لوٹنے لگے، مشکلات کم نہ ہو سکیں
سیلاب میں ڈوبے قمبر شہداد کوٹ سے لے کر خیرپور ناتھن شاہ کے علاقوں کے لوگ پانی میں کمی کے بعد گھروں کو واپس لوٹنے لگے ہیں لیکن ان کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔رپورٹس کے مطابق کئی لوگ بیماریوں میں مبتلا ہیں تو کئی بھوکے پیٹ سونے…
پی ایس ایل کھیلنے کا تجربہ کافی فائدہ مند ثابت ہوگا،فل سالٹ
انگلش کرکٹر فل سالٹ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کھیلنے کا تجربہ ہمارے لئے کافی فائدہ مند ثابت ہوگا۔کراچی میں پریکٹس سیشن کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے آپس میں گفتگو کی ہے کہ پچ کیسی ہوگی اور بولرز کی حکمت عملی کیا ہوسکتی…
انگلینڈ کے خلاف سیریز، قومی اسکواڈ نے کراچی میں رپورٹ کردی
انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کیلئے قومی اسکواڈ نے کراچی میں رپورٹ کردی، کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف نے ہوٹل میں رپورٹ کی۔رپورٹس کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ شاہد اسلم آج کراچی میں رپورٹ کریں…
خبر سے خبر | نئے آرمی چیف کی طینتی کو کون موتاز بنارہا ہے | ڈان نیوز | 17-09- 22
https://www.youtube.com/watch?v=UsjgDmbWH44
یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کی متعدد اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کی متعدد اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے، بچوں کے ڈائپر 348 روپے تک مہنگے ہوگئے، ڈائپر کے چھوٹے سائز کا پیک 1352 سے بڑھ کر 1700 روپے کا ہوگیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایک کلو کپڑے دھونے کا پاؤڈر 75 روپے مہنگا،…
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نوٹس جاری کردیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 24 چارسدہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔ خیال رہے کہ ای سی پی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | Sabiq Saddar آصف زرداری کا Eham Faisla | 18 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=tgrk_80_hSI
وسیع زاویہ | نوشہرہ: پانی مائی دوبے سکول، بچاؤ کا مستقبل کیا ہوگا | ڈان نیوز | 17-09-22
https://www.youtube.com/watch?v=leIZykhkmdw
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 PM | Sabiq Saddar آصف زرداری کا Eham Faisla | 17 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=enIuRlHQ6dI
کراچی کے شہریوں سے جبراً ٹیکس وصول کرنا بھتہ خوری کے مترادف ہے، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہریوں سے جبراً ٹیکس وصول کرنا بھتہ خوری کے مترادف ہے۔رابطہ کمیٹی نے کے ایم سی چارجز بجلی کے بلوں کے ذریعے جبراً وصول کرنے پر سخت مذمت کا اظہار کیا۔اپنے مشترکہ…
عمران خان کی جانب سے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے ایک بار پھرخیبر پختونخوا کا سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیا گیا۔عمران خان اسلام آباد سے وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان کے ہمراہ ہیلی کاپٹر میں چارسدہ پہنچے، جلسے کے اختتام پر…
شاہین آفریدی کے جلد بولنگ کا آغاز کرنے کا امکان
نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ آئندہ ہفتے انگلینڈ جائیں گے جہاں وہ فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی بولنگ پریکٹس کو سپروائز کریں گے۔ذرائع کے مطابق نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ عمر رشید آئندہ ہفتے انگلینڈ جائیں گے جہاں وہ فاسٹ…
خیبرپختونخوا: جلسوں میں سرکاری مشینری، ہیلی کاپٹر کے استعمال کا سخت نوٹس
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبر پختونخوا میں جلسوں میں سرکاری وسائل کے استعمال کا سخت نوٹس لے لیا۔ خیبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ اور صوبائی کابینہ کے اراکین کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ ای سی پی نے صوبے…
جاپان: غیرمعمولی سمندری طوفان نانمادول کی وارننگ جاری
جاپان میں غیرمعمولی سمندری طوفان نانمادول کی وارننگ جاری کردی گئی، کیوشو جزیرے سے 20 لاکھ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی ہدایت دے دی گئی۔کیوشو جزیرے میں کئی ٹرینیں اور سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں ہیں۔ جاپانی محکمہ موسمیات کے…
ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل انگلش کوچ انجرڈ
انگلینڈ کے نائب کوچ رچرڈ ڈاؤسن پریکٹس سیشن کے دوران زخمی ہوگئے۔ ترجمان انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مطابق ڈاؤسن پریکٹس سیشن کے دوران ٹیم کو فیلڈنگ پریکٹس کرواتے وقت ہپ انجری کا شکار ہوئے۔انہوں نے بتایا کہ رچڑد ڈاؤسن کی انجری کا مکمل معائنہ کل…