جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیر داخلہ نے آئی جی اسلام آباد کو بنی گالا پر چھاپہ مارنے سے روک دیا

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے آئی جی اسلام آباد کو بنی گالا پر چھاپہ مارنے سے روک دیا۔وزیر داخلہ نے سعودی عرب سے آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر سے ٹیلیفون پر رابطہ کرتے ہوئے شہباز گل کیس سے متعلق تفصیلات حاصل کیں۔ذرائع کا…

ہانگ کانگ کی آبادی میں تاریخی کمی، کورونا پابندیاں، سیاسی گرفتاریاں وجہ قرار

ہانگ کانگ کی آبادی میں تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ سخت ترین کورونا اقدامات اور سیاسی گرفتاریوں کی وجہ سے لوگوں نے شہر چھوڑ دیا۔شہر کی کل آبادی 74 لاکھ 10 ہزار تھی جو کم ہو کر 72 لاکھ 90 ہزار رہ گئی ہے۔محکمہ مردم…

کراچی شہر کو اسٹریٹ کرائم سے پاک کرنا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی شہر کو اسٹریٹ کرائم سے پاک کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت امن و امان پر اجلاس ہوا، جس میں آئی جی پولیس غلام نبی میمن، سیکریٹری داخلہ سعید منگنیجو، ایڈیشنل آئی جی کراچی…

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پی ٹی آئی کے دوستوں سے سوالات پوچھ لیے

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے دوستوں سے عمران خان سے متعلق سوالات پوچھ لیے۔سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ  پی ٹی آئی کے دوستوں سے چند سوالات کرنا چاہتا ہوں۔مفتاح اسماعیل نے کہا…

بھارت: 20 روپے اضافی لینے پر مقدمہ، 22 سال بعد فیصلہ

بھارت کے ایک وکیل نے محکمہ ریلوے کے خلاف 22 سال طویل قانونی جنگ جیت لی۔1999 میں چترویدی نے اترپردیش کے ایک ریلوے اسٹیشن سے مرادآباد جانے کے لیے ریل کا ٹکٹ خریدا تو ان سے 70 روپے کے بجائے 90 روپے لیے گئے۔چترویدی نے شہر کی صارف عدالت میں…

افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا غلطی تھی، سابق سینٹ کام چیف جنرل میکنزی

امریکی سینٹ کام (امریکی سینٹرل کمانڈ) کے سابق سربراہ جنرل کنیتھ میکنزی نے امریکی جریدے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا غلطی تھی۔ افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا میرا فیصلہ نہیں تھا۔جنرل میکنزی نے کہا میری…

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے کراچی میں 3 بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات حاصل کرلیں

ممنوعہ فنڈز کی تحقیقات کے معاملے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) حکام نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کراچی میں کھلوائے گئے تین بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات حاصل کرلیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اکاؤنٹس نجی بینک کی زمزمہ برانچ میں سال…

حریت کانفرنس کی 15 اگست کو مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منانے کی اپیل

مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے 15 اگست کو یوم سیاہ منانے کی اپیل کی ہے۔ بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا۔ حریت کانفرنس نے کہا کہ یوم سیاہ مناکر کشمیریوں کا احتجاج عالمی برادری کے سامنے لایا جائے۔ بھارت…

شہباز گل کا کراچی میں درج مقدمہ غیرقانونی قرار دینے کےلیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے کراچی میں درج مقدمہ غیر قانونی قرار دینے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست میں سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد، آئی جی…

عمران خان نے لاہور میں جلسے کے حوالے سے اجلاس طلب کرلیا، ذرائع

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے لاہور میں جلسے کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق پارٹی چیئرمین کو لاہور جلسے کے انتظامات سے متعلق صدر پی ٹی آئی پنجاب یاسمین راشد اور صدر لاہور شیخ امتیاز آگاہ کریں…

فارن فنڈنگ میں ہم حساب کتاب رکھنے پر پکڑے گئے، صدر مملکت عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ میں ہم حساب کتاب رکھنے پر پکڑے گئے، پارٹی سیکرٹری کےطور پر میں نے اسد قیصر اور سیما ضیا کو اکاؤنٹ کھولنے کا کہا تھا۔لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ امریکی…

پاکستان کے برآمدی شعبے کےلیے اچھی خبر

پاکستان کے برآمدی شعبے کے لیے اچھی خبر آگئی، حکومت نے بجلی اور گیس کے رعایتی نرخ مقرر کر دیے ہیں۔حکومت نے 5 برآمدی شعبوں کے لیے بجلی اور گیس کے رعایتی نرخ مقرر کیے ہیں، جس کے تحت بجلی 9 روپے فی یونٹ اور گیس 9 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو…

سوات میں سیکیورٹی سخت، راستوں پر چوکیاں قائم

سوات میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے پولیس نے داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹیں قائم کردیں۔پولیس کی جانب سے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن بھی  کیا جارہا ہے۔سوات میں طالبان کی آمد کی اطلاع پر پولیس نے گشت بڑھا دیا، پولیس کا کہنا ہے کہ…

کراچی کے بعد ملک کے دیگر صارفین کے لیے بھی بجلی مہنگی کردی گئی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے بعد ملک کے دیگر صارفین کے لیے بھی بجلی مہنگی کردی۔نیپرا اعلامیے کے مطابق کےالیکٹرک کے سوا دیگر تمام ڈسکوز کے لیے بجلی 9 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے۔نیپرا نے جون کی فیول…

لاہور ہائی کورٹ نے ہاکی اسٹیڈیم میں جلسے کیخلاف درخواستیں نمٹادیں

لاہور ہائی کورٹ نے ہاکی اسٹیڈیم میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کے خلاف درخواستیں نمٹادیں۔عدالت نے حکم دیا کہ ڈپٹی کمشنر جلسے کی جگہ تبدیل کرنے کیلئے درخواستوں پر فیصلہ کریں، یہ حکام کا کام ہے وہ پی ٹی آئی کو کہاں جلسہ کرنے…

3 روزہ کاروباری ہفتے میں ڈالر ساڑھے 8 روپے گر گیا

انٹربینک کے 3 روزہ کاروباری ہفتے میں ڈالر ساڑھے 8 روپے گر گیا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ کاروباری ہفتے کے تیسرے اور آخری دن بھی کم ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 39 پیسے سستا ہو کر 215 روپے 49 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک کے 3 روزہ…

شہباز گل کے بعد پوری پی ٹی آئی سیدھی ہوگئی، طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے پی ٹی آئی کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ابھی آپ کی ہلکی پھلکی مرمت شروع ہوئی ہے، شہباز گل کے بعد پوری پی ٹی آئی سیدھی ہوگئی۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ…