جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایشیا کپ، پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا، بڑے مقابلے کے لیے دونوں ٹیموں نے بھرپور تیاری کی ہے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ شام سات بجے شروع ہوگا جبکہ میچ کے ٹکٹ نایاب ہوگئے ہیں۔توقع ہے کہ پاکستان آج 6…

کے پی میں تباہی کے بعد سیلاب پنجاب میں داخل

سوات اور نوشہرہ میں تباہی پھیلانے کے بعد سیلابی ریلے پنجاب میں داخل ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے میانوالی میں سیلاب کا خدشہ ہے۔رپورٹس کے مطابق حکام نے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔دریائے سندھ پر بنے جناح بیراج کے مقام…

سیلابی ریلے کا میہڑ کے حفاظتی بند پر دباؤ بڑھ گیا

بلوچستان سے آنے والے سیلابی ریلے کا سندھ کے شہر میہڑ کے حفاظتی بند پر دباؤ بڑھ گیا، میہڑ شہر کو Ring بند سے بچانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ٹنڈو آدم میں مسلح افراد نے مبینہ طور پر اپنی فصلیں بچانے کے لیے سیلابی ریلے کا رخ شہر کی طرف کردیا…

ضلع راجن پور سیلابی پانی میں ڈوب گیا

پنجاب کا ضلع راجن پور مکمل طور پر سیلابی پانی میں ڈوب گیا۔ پانی کے علاوہ دیگر مسائل نے بھی متاثرین کی پریشانیوں میں اضافہ کردیا ہے۔متاثرہ علاقوں میں انتظامی مشینری غائب اور خوراک کی بھی قلت ہے جبکہ بچوں کے بیمار ہونے کے باعث مائیں پریشان…

مورو، فصل بچانے کیلئے وڈیروں نے سیلابی ریلا آبادی میں چھوڑ دیا

سندھ کے شہر مورو میں وڈیروں نے بے حسی کی انتہا کردی، انسانوں کو چھوڑ کر گنّے کی فصل بچانے میں لگ گئے۔مورو میں وڈیروں نے اپنی گنے کی فصل بچانے کے لیے سیلابی ریلا آبادی میں چھوڑ دیا اور پانی کا راستہ روکنے کے لیے آٹے کی بوریاں رکھ…

بارش: کے پی ایل کا فائنل منسوخ، میرپور رائلز چیمپئن قرار

کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو میں میرپور رائلز اور باغ اسٹالیئنز کا فائنل مسلسل بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔میرپور رائلز کی ٹیم کو لیگ مرحلے میں زیادہ پوائنٹس کی بنیاد پر چیمپئن قرار دے دیا گیا۔کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے تمام میچز…

حالیہ سیلاب، 2005 کے زلزلے اور 2010 کے سیلاب سے زیادہ خطرناک

ملک میں سیلاب کی موجودہ آفت 2005 کے زلزلے اور 2010 کے سیلاب سے زیادہ خطرناک ہے۔سندھ کے وزیر شرجیل انعام میمن کہتے ہیں مشکل گھڑی میں تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنا چاہیے۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ حکومت کا ساتھ دیا جائے اور…

وزیراعلیٰ پنجاب نے فلڈ ریلیف فنڈ قائم کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے فلڈ ریلیف فنڈ قائم کرتے ہوئے مخیّر حضرات سے تعاون کی اپیل کردی ہے۔پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ تونسہ، ڈیرہ غازی خان اور راجن پور میں لوگ بے گھر ہوگئے، فصلیں اور املاک تباہ ہوگئیں، متاثرین کے لیے تمام وسائل حاضر…

بلوچستان ریڈار سے غائب، زمینی اور فضائی راستے بند

بلوچستان کے زمینی و فضائی راستے بند جبکہ لینڈ لائنز اور موبائل فون سگنلز بھی بیٹھ گئے، جس کے باعث سیلاب میں ڈوبے بلوچستان کی خبر ملنا مشکل ہوگئی۔کوئٹہ تیس گھنٹوں تک بارش اور سیلاب میں گھرا رہا۔ سیلاب میں پھنسنے والے 500 سے زائد افراد کو…

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب کی صورت حال پر کل جماعتی کانفرنس طلب کرلی

وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلاب کی صورت حال پر کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) طلب کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کل جماعتی کانفرنس پیر کو سہ پہر وزیراعظم ہاؤس میں منعقد کی جائے گی۔نواز شریف نے پاکستان اور بیرون ملک مقیم پارٹی اراکین اور کارکنوں…

جاپان: شنزو آبے کی آخری رسومات پر 10 لاکھ ڈالر سے زائد اخراجات

جاپان کی حکومت سابق وزیراعظم شنزو آبے کی سرکاری طور پر آخری رسومات کی ادائیگی پر 10 لاکھ 83 ہزار ڈالر کی رقم خرچ کرے گی۔شنزو آبے طویل ترین مدت کیلئے جاپان کے وزیراعظم رہے، انہیں 8 جولائی کو ایک انتخابی ریلی کے دوران گولی مار کر قتل…

سندھ: بارشوں سے مختلف حادثات، 347 افراد جاں بحق، رپورٹ جاری

سندھ میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں347 افراد جاں بحق ہوئے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے رپورٹ جاری کردی۔ہلاک ہونے والوں میں 137 بچے، 136 مرد اور 52 خواتین شامل ہیں، صوبہ سندھ میں سب سے زیادہ 47 اموات خیرپور میں…

بارش اور سیلاب سے ہوئے جانی نقصان کی تفصیل سامنے آگئی

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بارشوں اور سیلاب ہونے والے جانی نقصانات کی تفصیل جاری کردی ہے۔این ڈی ایم اے ریکارڈ کے مطابق 14 جون سے اب تک بارشوں اور سیلاب سے 1 ہزار 33 افراد جاں بحق اور 1527 زخمی ہوئے ہیں۔این ڈی ایم اے…

مادہ مگرمچھ مساج سے لطف اٹھانے لگی

مگرمچھ اپنی موٹی کھال کی وجہ سے مشہور ہیں اسی لیے یہ بات کسی اچنبھے سے کم نہیں کہ جانوروں میں ان کی محسوس کرنے کی صلاحیت بہت بہترین ہے۔ایک ریسرچ کے مطابق مگرمچھ کی کھال پر موجود ابھرے ہوئے حصوں میں Touch Sensors ہوتے ہیں جو انگلی کا دباؤ…