ایران میں پولیس حراست میں مرنے والی لڑکی کے شرکائے جنازہ کا احتجاج
ایران میں پولیس کی زیرِ حراست دم توڑنے والی لڑکی کے جنازے کے شرکا نے احتجاجی ریلی نکالی اور گورنر ہاؤس کے باہر احتجاج کیا۔ تہران سے ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مہشا امینی نامی اس لڑکی کے لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا…
دادو: توہین آمیز رویے پر سیلاب متاثرین اراکین اسمبلی کے خلاف عدالت پہنچ گئے
دادو میں توہین آمیز رویے پر سیلاب متاثرین اراکین اسمبلی کے خلاف عدالت پہنچ گئے، سیشن کورٹ میں رکن اسمبلی صالح شاہ جیلانی، سجیلا لغاری کے خلاف درخواست دے دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ تین روز کےدوران گھروں سے 6 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔عدالت نے…
وزیراعظم 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے
اسلام آباد:وزیراعظم میاں شہباز شریف 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے۔
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف 19 سے 23 ستمبر تک امریکا کے شہر نیویارک کا دورہ کریں گے۔ دورے کا مقصد…
پاکستان میں بیماریوں اور اموات کا خطرہ ہے، ڈبلیو ایچ او نے خبردار کر دیا
کراچی:عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں بیماریوں اور اموات کا سخت خطرہ لا حق ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا ہے کہ سیلاب کے بعد…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8 PM | IMF Ka Selab Ki Tabha Kariyon Per Afsos | 18 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=xidCvbn0Wtw
انفوکس | سوات مائی طالبان کی واپسی، حقیت کیا | ڈان نیوز | 18 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=pRnloUhQquw
دوسرا رخ | Sailab Say Mulk Ko 30 Arab Dollar Tak Ka Nuqsan | | ڈان نیوز | 18 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=E2jsYdWFJxs
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9 PM | الیکشن کرنی کا امکان مستراد | 18 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=dCE7mpGI_4M
سعودی عرب نے 3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کی میعاد ایک سال بڑھا دی
سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ (ایس ایف ڈی) نے اپنے 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی میعاد میں ایک سال کی توسیع کردی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق ایس ایف ڈی کے 3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کی میعاد 5 دسمبر 2022ء کو پوری ہو رہی ہے۔ایس بی پی اعلامیے کے…
چیف سیکریٹری کے چھٹی پر جاتے ہی پنجاب حکومت کے اہم تبادلے
پنجاب حکومت نے چیف سیکریٹری کامران افضل کے چھٹی پر جاتے ہی بعض افسران کے تبادلے کردیے۔ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے چیف سیکریٹری پنجاب کے چھٹی پر جاتے ہی ایڈیشنل چیف سیکریٹری شہریار سلطان کو او ایس ڈی بنادیا ہے۔پنجاب حکومت نے سیکریٹری…
عمران خان کی جدوجہد آئین و قانون کی بالادستی کیلئے ہے، عمر سرفراز چیمہ
حکومت پنجاب کے مشیر اطلاعات عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی جدوجہد آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے ہے۔لاہور سے جاری ایک بیان میں عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ عمران خان 21 ستمبر کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آل پاکستان…
میرے لیے دورہ پاکستان اس لیے بھی اسپیشل ہے کہ میرے والدین پاکستان سے ہیں، عادل رشید
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اسپنر عادل رشید کا کہنا ہے کہ امید ہے پاکستان اور انگلینڈ کے میچز میں بڑی تعداد میں فینز گراؤنڈ کا رُخ کریں گے، میرے لیے دورہ پاکستان اس لیے بھی اسپیشل ہے کہ میرے والدین پاکستان سے ہیں۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے…
سیلاب پر وزیراعظم اور تمام وزرائے اعلیٰ ایک پیج پر نہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سیلاب کے معاملے پر وزیراعظم اور تمام وزرائے اعلیٰ ایک پیج پر نہیں ہیں۔اسلام آباد میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر منعقدہ سیمینار سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ حکومتی نظام پر لوگوں کو اعتماد…
میونسپل ٹیکس کی وصولی کا اعلان، شہریوں نے کے الیکٹرک کی گاڑیوں میں کچرا ڈالنا شروع کردیا
شہری حکومت کا ٹیکس، کے الیکٹرک کے بجلی کے بلوں میں وصول کرنے کے اعلان کے بعد سے شہریوں کا شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ شہر میں جن مقامات پر کچرا موجود ہے شہریوں نے کے الیکٹرک کے شکایتی مراکز اور 118 پر کال کر کے شکایت درج کروانا شروع کردی…
انقلاب دستک دے رہا ہے، الیکشن کے ذریعے راستہ فراہم کیا جائے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام ہمارے ساتھ ہیں، ہمیں جلد انتخابات کی جانب بڑھنا ہے، فوری انتخابات تحریک انصاف کی نہیں ملک کی ضرورت ہیں، انقلاب ہماری دہلیز پر دستک دے رہا ہے، پُرامن انتخابات کے…
پاکستان ٹیم میں شامل ہونے پر ابرار احمد کے جذبات کیا تھے؟
انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شامل ہونے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر ابرار احمد نے اپنے جذبات و احساسات سے متعلق بتا دیا۔ابرار احمد نے کہا کہ ٹیم میں شامل ہونے کی خوشی بہت زیادہ ہے جسے بیان نہیں کیا جا سکتا، انگلینڈ جیسی ٹیم…
تین وزرائے اعظم نیب کے نئے قوانین سے مستفید ہوگئے، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کرپشن کیسز سے بڑے بڑے نام بری ہوگئے، 3 وزرائے اعظم نیب کے نئے قوانین سے مستفید ہوگئے، احتساب کے عمل کا جنازہ نکل گیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ…
بریکنگ نیوز | پاکستان کے لیے اچھی خبر | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=DbjPHx7a3Ko
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 7 PM | 'سیلاب مطاسیرین کی بہلی کے لیے کوشان ہیں' | 18 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=EX3kzfj_8JQ
کراچی والوں کو اپنی حفاظت کیلئے اسلحہ لائسنس دیے جائیں، خواجہ اظہار
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ کراچی والوں کو اپنی حفاظت کے لیے اسلحہ لائسنس دیے جائیں، کراچی شہر کا کوئی علاقہ محفوظ نہیں، لگتا ہے جرائم پیشہ افراد کو لوگوں کو مارنے کا لائسنس دے دیا گیا…